نیشنل
- مئی- 2026 -4 مئی
بنگال میں بی جے پی نے جادوئی ہندسہ پار کرلیا۔ تمل ناڈو میں اداکار وجئے کی پارٹی آگے
نئی دہلی: پورا ملک جن اسمبلی انتخابات کے نتائج کا بے چینی سے انتظار کر رہا تھا، وہ مغربی بنگال، کیرالہ، آسام، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں پیر کے دن جاری ہو رہے ہیں۔ایگزٹ پول کے اندازوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے تمل ناڈو میں اداکار وجے کی قیادت…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
اسمبلی انتخابات نتائج کے تازہ اپ ڈیٹس۔ جانئے کونسی پارٹیاں ہیں آگے اور کون رہ گیا پیچھے
نئی دہلی: چار ریاستوں آسام،مغربی بنگال،تمل ناڈو ، کیرالا اور مرکز کے زیر انتظام پدوچیری میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس 116 بی جے پی 170 اور کانگریس 3 نشستوں پر آگے چل رہی ہے۔ تاملناڈو میں ڈی ایم کے 60 انا…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
مغربی بنگال ترنمول کانگریس اور بی جے پی میں کانٹے کی ٹکر
نئی دہلی ۔ چار ریاستوں آسام،مغربی بنگال،تمل ناڈو ، کیرالا اور مرکز کے زیر انتظام پدوچیری میں ووٹوں کی گنتی کا عمل آج صبح 8 بجے سے جاری ہے۔تازہ اطلاعات کے مطابق مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس 134 بی جے پی 152 اور کانگریس 3 نشستوں پر آگے چل رہی…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
انتخابی نتائج – بنگال میں دیدی ؛ تاملناڈو میں ڈی ایم کے اور اسام میں بی جے پی آگے
چار ریاستوں آسام،مغربی بنگال،تمل ناڈو ، کیرالا اور مرکز کے زیر انتظام پدوچیری میں حالیہ دنوں ہوئے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل آج صبح 8 بجے سے شروع ہوگیا فی الحال پوسٹل بیالٹ کی گنتی مکمل ہوچکی ہے 9بج کر 15منٹ تک کے ابتدایی رجحانات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
ملک کی پانچ ریاستوں کے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع – بنگال کے نتائج پر ملک بھر میں تجسس
چار ریاستوں آسام،مغربی بنگال،تمل ناڈو ، کیرالا اور مرکز کے زیر انتظام پدوچیری میں حالیہ دنوں ہوئے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل آج صبح 8 بجے سے شروع ہوگیا.ان ریاستوں میں۔ 9 اپریل سے 29 اپریل تک پولنگ ہوئی۔ آسام ،کیرالا اور پدوچیری میں ایک ہی مرحلے میں…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
چار معصوم بچوں کے قتل کے دوسرے دن ماں کی نعش برآمد – اترپردیش میں دل دہلا دینے والا واقعہ
امبیڈکر نگر (یوپی) / اتر پردیش کے ضلع امبیڈکر نگر میں ہفتہ کو چار معصوم بچوں کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا. چاروں نعشیں گھر کے ایک کمرہ سے خون میں لت پت برآمد ہوئیں .اس سنسنی قتل نے پورے علاقے میں سنسنی پھیلا دی ہے اکبرپور کے…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
بی جے پی کتنی ہی سازشیں کرے 200 نشستوں پر کامیابی ہوگی: ممتا بنرجی
نئی دہلی: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) چاہے کتنی ہی سازشیں کرے انتخابات میں کامیابی ان کی جماعت ہی حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی 200 سے زائد نشستیں جیت کر…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
حج کرایہ بحران پر حکومت کی وضاحت، بڑا اضافہ گھٹا کر کم کیا، مرکزی وزیر رجیجو کا سوشل میڈیا پر سخت ردعمل
نئی دہلی: مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن ریجیجو نے اتوار کے روز حج کرایوں میں حالیہ اضافہ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ایئرلائنز سے کامیاب مذاکرات کے بعد مجوزہ 400 ڈالر کے اضافے کو گھٹا کر صرف 100 ڈالر تک محدود کر دیا، تاکہ عازمینِ حج…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
آدھار کارڈ سے متعلق حکومت کا اہم بیان
نئی دہلی: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے برعکس حکومت نے واضح کیا ہے کہ آدھار کارڈ کی موجودہ شکل میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں۔ حالیہ دنوں میں یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ سال کے آخر تک آدھار کو صرف…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
سوشل میڈیا ریلس کا جنون، کم عمر لڑکوں کی جان پر بن آئی۔ رات بھر واٹر ٹینک پر پھنسے رہے
نئی دہلی: سوشل میڈیا کیلئے ریلز بنانے کے شوق میں کچھ نابالغ لڑکوں نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال دیا۔ ریلز بنانے کے لیے وہ ایک پرانے واٹر ٹینک پر چڑھ گئے اور تقریباً 16 گھنٹوں تک وہیں پھنسے رہے۔ اس دوران بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر نے…
مزید پڑھیں »