نیشنل
- مئی- 2026 -3 مئی
ہجومی تشدد کے خلاف بولنے والے مولانا توصیف مظہری خود نشانہ بن گئے، پرانی ویڈیو وائرل – مجلس کی تائید کرنے عوام سے کی تھی اپیل
پٹنہ – بریلی کے پاس چلتی ٹرین میں ہجومی تشدد میں جاں بحق مولانا توصیف رضا مظہری کی ایک پرانی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ ہجومی تشدد (موب لنچنگ) کے مسائل پر بات کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور مسلمانوں سے آواز بلند کرنے اور سیاسی طور پر…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
آگرہ میں بین ریاستی تبدیلی مذہب کا ریاکٹ بے نقاب کرنے یو پی پولیس کا دعویٰ : دہلی یونیورسٹی گریجویٹ سمیت 4 گرفتار
اتر پردیش پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک بین الریاستی غیر قانونی مذہب تبدیلی ریاکٹ کے سلسلے میں دہلی اور راجستھان سے چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں دہلی یونیورسٹی کا ایک گریجویٹ اور ایک ایم بی اے ڈگری ہولڈر بھی شامل ہیں۔ اس…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
دہلی میں ایک نوجوان جج نے بیوی کی مبینہ ہراسانی سے تنگ آکر خودکشی کرلی
دہلی کی ایک ضلع عدالت کے نوجوان جج امن کمار شرما نے بیوی کی مبینہ ہراسانی سے تنگ آکر خودکشی کرلی .جن کی نعش ہفتے کے روز صفدرجنگ علاقے میں واقع گھر سے خودکشی کے بعد برآمد ہوئی، ان کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ مبینہ طور…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
دہلی کی ایک عمارت میں آگ لگنے سے 9 افراد کی موت – اے سی پھٹ جانے سے پیش آیا حادثہ
نئی دہلی کے ویویک وہار علاقے میں ایک چار منزلہ عمارت میں خوفناک آگ لگنے سے کم از کم 9 افراد زندہ جل کر ہلاک ہو گئے اور 2 زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ اتوار کی علی الصبح تقریباً 4 بجے پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق آگ عمارت کی…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
کل اتوار کو نیٹ امتحان – تلنگانہ میں 73 ہزار امیدواروں کی شرکت متوقع
ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کورسس میں داخلوں کے لئے کل 3 مئی کو ملک گیر سطح پر نیٹ امتحان منعقد ہوگا .جس کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے مطابق امتحان اتوار کو دوپہر 2 بجے سے شام 5…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
مدھیہ پردیش کشتی حادثہ 9 ہلاک 28 افراد کو بچا لیا گیا ۔ ماں کی بچے کو سینے سے لگائے دردناک موت نے سب کو رُلا دیا
نئی دہلی: مدھیہ پردیش کے ضلع جبل پور میں دریائے نرمدا یں کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعے میں 28 افراد کو بچا لیا گیاجبکہ 9 افراد کی نعشیں نکال لی گئی ہیں۔ اس حادثے سے چند لمحے پہلے سیاحوں کی چیخ و پکار کی ویڈیو اب منظرِ عام پر…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
یوگی حکومت کو عدالت کا جھٹکہ ۔ 10 لاکھ کا لگایا جرمانہ
نئی دہلی: الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے بغیر وجہ بتائے گرفتار کرنے کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ جیل میں بند اناؤ کے رہائشی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے بنچ نے اسے فوری رہا کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے حبس بے جا…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
ممتا بنرجی کو سپریم کورٹ سے لگا دھکہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ہفتہ کے روز ٹی ایم سی کی اس عرضی پر سماعت کی جس میں ممتا بنرجی کی پارٹی نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلے پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے جس میں کاونٹنگ آبزرسرس کے طور پر صرف مرکزی ملازمین یا پی ایس…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
جنگ سے امریکہ کو 100 ارب ڈالر کا نقصان: ایران
نئی دہلی: ایران کے ساتھ جاری جنگ کے باعث اپنے ملک کو 25 ارب ڈالر (تقریباً 2.30 لاکھ کروڑ روپے) کا خرچ آنے کی بات امریکہ نے حال ہی میں کہی تھی۔ تاہم ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اس دعوے کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
عزیزیہ میں ہندوستانی عازمین کی پریشانیاں—4 لاکھ دے کر بھی 16 افراد ایک کمرے میں، گندے پانی نے حالات سنگین بنا دیے : رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے ویڈیو شیئر کی
مکہ مکرمہ کے عزیزیہ علاقے میں بھارتی عازمینِ حج کو رہائشی سہولیات کے ناقص انتظامات اور صفائی کے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ اس معاملے کا انکشاف اس وقت ہوا جب عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے 1 مئی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر عمارت…
مزید پڑھیں »