نیشنل

پاپولرفرنٹ پرپابندی، جمعہ کے پیش نظربعض ریاستوں میں سخت چوکسی

نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کئے جانے کے بعد تنظیم کے دفاتر کو بند کر دیا گیا ہے، پولیس کی جانب سے آج جمعہ کے پیش نظرامکانی احتجاج کے پیش نظر کئی ریاستوں میں سخت ترین حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ اترپردیش، دہلی، اتراکھنڈ، کیرالہ، تمل ناڈو اور کرناٹک جیسی ریاستوں میں سیکورٹی بڑھادی گئی ہے۔ واضح رہے کہ پی ایف آئی پر پابندی کے بعد کئی شہروں میں احتجاج کیا گیا تھا۔اسی طرح حساس علاقوں میں سخت چوکسی اختیارکی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button