نیشنل
پاکستانی پائیلٹ ہندوستانی فوج کی حراست میں!

نئی دہلی ۔ پٹھان کوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دو جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے، جن میں ایک ایف-16 لڑاکا طیارہ بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ایف-16 طیارے کا پائلٹ بھارتی فوج کی حراست میں ہے تاہم فیکٹ چیک کے مطابق یہ تصویر پرانی ہے۔
ادھر جالندھر میں پاکستانی ڈرونز کو بھی بھارتی دفاعی نظام نے مؤثر طریقے سے ناکام بنا دیا۔ بھارتی فوج کی جانب سے تمام حملوں کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے اور فضائی حدود کی مکمل نگرانی کی جا رہی ہے۔