نیشنل

ملک کی تقریباً 59 ہزار وقف املاک پر قبضے: لوک سبھا میں مرکز کا جواب

نئی دہلی: اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے آج لوک سبھا میں بیان دیا کہ ملک کی تقریباً 59 ہزار وقف املاک قبضوں کا شکار ہیں۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں وزیر موصوف نے کہا کہ دفعات کے مطابق ریاستی وقف بورڈ کے انتظامیہ کو اختیار حاصل ہے کہ وہ غیر قانونی قبضہ اور وقف املاک کی تجاوزات کے خلاف قانونی کارروائی کرے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button