جرائم و حادثات
- جولائی- 2025 -28 جولائی
غیر مسلم نوجوان سے محبت کا درد ناک انجام – دہلی کی شیبا کا اس کے بوائے فرینڈ کے ہاتھوں قتل
اترپردیش کے فریدآباد شہر کی آئی پی کالونی کے ایک ہوٹل میں دہلی کی رہنے والی 32 سالہ خاتون شیبا کی نعش ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔ وہ جمعرات کو ایک نوجوان دیپک کے ساتھ ہوٹل میں آئی تھی، جو واقعہ کے بعد سے فرار ہوگیا جمعہ کو کمرہ…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
منجیرا ندی میں شہباز نامی نوجوان ڈوب کر لاپتہ – تلنگانہ کے میدک ضلع میں افسوسناک واقعہ
منجیرا ندی میں شہباز نامی نوجوان ڈوب کر لاپتہ – تلنگانہ کے میدک ضلع میں افسوناک واقعہ تلنگانہ کے ضلع میدک میں اتوار کے روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 25 سالہ نوجوان ایم ڈی شہباز منجیرا ندی میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا۔ متوفی کا تعلق پاپنہ پیٹ…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
ممبئی۔پونے ایکسپریس وے پر کنٹینر بے قابو 20 گاڑیاں تباہ، ایک ہلاک 19 زخمی
ممبئی: ممبئی-پونے ایکسپریس وے پر ایک کنٹینر ٹرک نے شدید تباہی مچا دی۔ توازن کھو بیٹھنے کے بعد ٹرک نے کئی گاڑیوں کو ٹکر دے دی جس کے نتیجے میں تقریباً 20 گاڑیاں آپس میں ٹکرا کر مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔ اس حادثے میں 19 افراد زخمی…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
مہندی پٹنم میں ایک فنکشن ہال اور ہاؤسنگ بورڈ کے عملہ کے درمیان دھکم پیل- ایک عہدیدار کی موت
حیدرآباد کے مہندی پٹنم میں واقع ایک فنکشن ہال کے مالکین اور تلنگانہ ہاؤسنگ بورڈ حکام کے درمیان دھکم پیل کے دوران ہاؤسنگ بورڈ کا ایک عہدیدار ہلاک ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، مذکورہ فنکشن ہال گزشتہ 8 سال سے ہاؤسنگ بورڈ کو لیز کی رقم ادا نہیں کر…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
بیٹی کو کالج چھوڑنے کے دوران دلخراش حادثہ ؛ باپ اور بیٹی ہلاک – تلنگانہ کے شادنگر میں افسوناک واقعہ
رنگا ریڈی ضلع کے شاد نگر ٹاؤن میں ہفتہ کی صبح ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں باپ اور بیٹی کی موت ہوگئی ۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ دونوں بائیک پر سوار ہو کر کالج کی طرف جا رہے تھے۔ تی رفتار ٹینکر نے…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
گیس کٹر سے اے ٹی ایم مشین کو کٹ کرکے رقم لے کر فرار – تلنگانہ کے عادل آباد میں واردات
عادل آباد _ 26 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد شہر میں واقع ایس بی آئی اے ٹی ایم میں چوری کی واردات پیش آئی۔ ہفتہ کی علی الصبح رام نگر کالونی میں واقع اس اے ٹی ایم میں چور داخل ہو گئے ۔ انہوں نے سب سے…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
حیدرآباد کے قریب خوفناک سڑک حادثہ – آندھراپردیش کے دو ڈی ایس پی ہلاک
تلنگانہ کے یادادری ضلع کے چوٹ اپل منڈل میں واقع کھیتا پور کے قریب ایک ہولناک سڑک حادثہ میں دو ڈی ایس پیز ہلاک ہو گئے ۔ ایک اسکارپیو کار بے قابو ہوکر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجہ میں دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جب…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ – کار حادثہ کے بعد مکان کی دیوار پر رک گئی
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ دنڈگل کے شمبھی پور میں ایک کار خوفناک حادثہ کا شکار ہوتے ہوئے بال بال بچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق کار کا ڈرائیور نیند کی حالت میں تھا، جس کے سبب گاڑی بے قابو ہوکر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی اور ہوا میں اچھل کر ایک…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
بس کھائی میں گر پڑی خواتین سمیت 5 ہلاک
نئی دہلی ۔ حادثاتی طور پر ایک آر ٹی سی بس بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ اس حادثے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ ہماچل پردیش ریاست کے منڈی سے 60 کلومیٹر دور ماسیران کے مقام پر پیش آیا۔ اس حادثے…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
کورُٹلہ میں جعلی سرٹیفکیٹس تیار کرنے والا گرفتار، 106 نقلی اسناد برآمد
تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے کورٹلہ ٹاؤن میں ایک آن لائن سنٹر چلانے والا وینوگوپال نامی شخص گرفتار ہوا ہے، جو گزشتہ دو برسوں سے فوٹوشاپ کے ذریعے جعلی ایس ایس سی، انٹر، ڈگری، بی ٹیک، برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹس تیار کر رہا تھا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر…
مزید پڑھیں »