جرائم و حادثات
- جولائی- 2025 -23 جولائی
کورُٹلہ میں جعلی سرٹیفکیٹس تیار کرنے والا گرفتار، 106 نقلی اسناد برآمد
تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے کورٹلہ ٹاؤن میں ایک آن لائن سنٹر چلانے والا وینوگوپال نامی شخص گرفتار ہوا ہے، جو گزشتہ دو برسوں سے فوٹوشاپ کے ذریعے جعلی ایس ایس سی، انٹر، ڈگری، بی ٹیک، برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹس تیار کر رہا تھا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
نجی تصاویر حاصل کرکے بیوی کو بلیک میل۔ شوہر کے خلاف کیس درج
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا پونے کے امبیگاؤں علاقے میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک سرکاری خاتون عہدیدارنے اپنے شوہر پر بلیک میلنگ اور ہراسانی کا سنگین الزام لگایا ہے۔ خاتون نے بتایا کہ جب وہ گھر کے باتھ روم میں نہا رہی تھیں تو اس کے…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
واٹس ایپ پر معمولی بحث نے ایک شخص کی جان لے لی – تلنگانہ کے سوریا پیٹ میں افسوناک واقعہ ۔
تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع مستقر میں سوشل میڈیا پر شروع ہونے والی لفظی جھڑپ نے ایک قیمتی جان کا خاتمہ کر دیا۔ پرماشالی طبقہ کی اسوسی ایشن کے صدر کے انتخاب کے دوران معمولی اختلاف نے ایک اندوہناک شکل اختیار کر لی ۔ اے سرینواس اور راملو نامی…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
ڈیلیوری بوائے پر جنسی زیادتی کا جھوٹا الزام لگانے والی لڑکی کے خلاف مقدمہ درج
ممبئی ۔ ریاست مہاراشٹرا کے پونے میں جاریہ ماہ کی 2 تاریخ کی رات ایک ٹیکنیکل شعبے سے وابستہ لڑکی نے پولیس سے شکایت کی تھی کہ ڈیلیوری بوائے نے اُس کے ساتھ جنست زیادتی کی ہے۔ تحقیقات کے دوران پولیس نے پتہ لگایا کہ اُس رات وہاں آنے…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
جنونی عاشق نے دن دھاڑے دسویں جماعت کی لڑکی کو چاقو کی نوک پر کی اغوا کی کوشش
مہاراشٹرا کے ستارا شہر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ جہاں یک طرفہ محبت میں پاگل عاشق نے نابالغ اسکولی طالبہ کی گردن پر چاقو رکھ دیا اور اس کے گھر والوں کو ڈرانے دھمکانے لگا۔ دیکھتے ہی دیکھتے وہاں لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی، جس…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
حیدرآباد میں نوجوان کا قتل
حیدر آباد۔ آصف نگر پولیس اسٹیشن حدود میں ایک نوجوان کے قتل کی واردات رونما ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ 27 سالہ شیخ قبول اللہ عرف اڈو خان پر اتوار کی رات چاقووں سے حملہ کرنے کے بعد سر پر وزنی پتھر ڈال کر اسے بے دردی سے قتل کیا…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
مرزاپور ریلوے اسٹیشن پر کانور یاتریوں کا سی آر پی ایف جوان پر وحشیانہ حملہ – 7 گرفتار، 4 نابالغ شامل
مرزاپور ریلوے اسٹیشن پر کانوڑیوں کا سی آر پی ایف جوان پر وحشیانہ حملہ – سات گرفتار، چار نابالغ شامل مرزاپور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 1 پر ہفتہ کی صبح اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا جب ٹکٹ بکنگ آفس کے قریب سی آر پی ایف کے…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
حیدرآباد اوٹر رنگ روڈ پر بھیانک حادثہ 4 ہلاک
حیدرآباد۔ رنگا ریڈی ضلع کے آدی بٹلہ کے قریب آؤٹر رنگ روڈ پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔آج صبح تقریباً 3 بجے کے وقت ایک کار نے پیچھے سے ایک لاری کو ٹکر دے دی۔ اس حادثے میں تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ ایک اور…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دوسری ذات کی لڑکی سے محبت کرنے والے دلت نوجوان کا قتل کر دیا گیا
تلنگانہ میں ایک اور غیرت کے نام پر قتل، محبت کرنے والے دلت نوجوان کو قتل کر دیا گیا تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے ویلگٹور منڈل کے کشن راو پیٹ گاؤں میں ایک اور غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک دلت نوجوان کو محض…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
انسٹاگرام پر فحش مواد – مہک، پری سمیت چار افراد گرفتار
انسٹاگرام پر فحش مواد – یوپی میں مہک، پری سمیت چار افراد گرفتار اترپردیش کے ضلع سنبھل میں پولیس نے انسٹاگرام پر فحش اور گالی گلوچ پر مبنی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے الزام میں دو خواتین، مہک اور پری کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان دونوں…
مزید پڑھیں »