جرائم و حادثات
- جولائی- 2025 -17 جولائی
انسٹاگرام پر فحش مواد – مہک، پری سمیت چار افراد گرفتار
انسٹاگرام پر فحش مواد – یوپی میں مہک، پری سمیت چار افراد گرفتار اترپردیش کے ضلع سنبھل میں پولیس نے انسٹاگرام پر فحش اور گالی گلوچ پر مبنی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے الزام میں دو خواتین، مہک اور پری کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان دونوں…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
بھائی کے گھر چوری بہن گرفتار ۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد ۔آن لائن بیٹنگ کی عادی ایک بہن نے اپنے ہی بھائی کے گھر چوری کروائی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے مضافات میں واقع گاجولارامارم علاقے کےشیرڈی ہلز میں پیش آیا۔ یہ چوری 5 جولائی کو ہوئی تھی اور حالیہ دنوں میں پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمہ…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
حیدرآباد میں اسٹیٹ لیول باکسنگ مقابلے کے دوران شدید ہنگامہ، ہاتھا پائی میں چند افراد زخمی
حیدرآباد میں منعقدہ اسٹیٹ لیول باکسنگ مقابلوں کے دوران زبردست ہنگامہ آرائی ہوئی۔ باکسرز اور کوچز کے درمیان اس وقت جھگڑا شروع ہوا جب کچھ افراد نے امپائر پر جانبداری کا الزام لگایا۔ ان کا کہنا تھا کہ امپائر ایک مخصوص ٹیم کے حق میں فیصلے دے رہا تھا، جس…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
بچوں کی مٹھائی بیچنے والے کے پاس گانجہ کے چاکلیٹ برآمد
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے تانڈور میں بچوں کی مٹھائی فروخت کرنے والے ایک شخص کے پاس سے گانجہ کے چاکلیٹس برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس نے مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اس شخص کو حراست میں لے لیا۔ بتایا گیا کہ وہ بچوں کی مٹھائی کے ساتھ ساتھ…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
20 روپے کا سکہ 50 لاکھ میں خریدنے کا جھانسہ ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے بزرگ شہری کو آن لائن دھوکہ
حیدرآباد پرانے شہر کے دارالشفا کے رہنے والے 68 سالہ بزرگ شہری ایک سائبر فراڈ کا شکار ہو گئے۔ یہ واقعہ ایک نقلی یوٹیوب اشتہار دیکھنے کے بعد پیش آیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایک 20 روپے کا سکہ 50 لاکھ روپے میں خریدا جائے گا۔ …
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
ظہیر آباد نماز کیلئے جانے والے نوجوان کے قتل کا معمہ حل۔ کالے جادو کے شبہ میں قتل کا انکشاف
حیدرآباد ۔ریاست تلنگانہ کے ظہیر آباد میں سنسنی پیدا کرنے والے قتل کے معمہ کو پولیس نے حل کر لیا ہے۔ کالا جادو یعنی بھانامتی کرنے کے شبہ میں محمد تاج الدین نامی شخص کا قتل کرنے والے تین ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر کے عدالتی تحویل میں دے…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
حیدرآباد فائرنگ واقعہ – چہل قدمی کے دوران بیوی اوربیٹی کی آنکھوں کے سامنے سی پی آئی لیڈر کوگولی مارکرہلاک کردیاگیا
حیدرآباد فائرنگ واقعہ – چہل قدمی کے دوران بیوی اوربیٹی کی آنکھوں کے سامنے سی پی آئی لیڈر کوگولی مارکرہلاک کردیاگیا حیدرآباد15جولائی(اردولیکس)شہرحیدرآبادکے ملک پیٹ علاقہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیاجس میں بیوی اوربیٹی کی آنکھوں کے سامنے سی پی آئی لیڈر چندو نائیک کو گولی مارکرہلاک کردیاگیا۔ …
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
ساس کے نام پر 60 لاکھ روپے کا لائف انشورنس کروا کر داماد کروایا خاتون کا قتل – تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع میں عجب واقعہ
لائف انشورنس کی رقم حاصل کرنے کے لئے ایک داماد نے اپنی ساس کا قتل کروایا اور اسے سڑک حادثہ قرار دینے کی کوشش کی ۔لیکن پولیس نے حادثہ کے پیچھے اصل راز کو بے نقاب کردیا ۔ضلع سِدّی پیٹ کی توگٹہ منڈل کے پیداماسان پلی گاؤں کے قریب…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
قطر میں بھائی کی جھوٹی گرفتاری کا ڈرامہ ۔ حیدرآبادی خاتون کو 2 لاکھ کا دھوکہ
حیدرآباد: سائبر جرائم پیشہ افراد نے شہر کی ایک خاتون کو جذباتی طور پر بلیک میل کرتے ہوئے اُس سے دو لاکھ روپے وصول کرلئے۔ دھوکہ بازوں نے واٹس ایپ کال کے ذریعے خاتون کو اُس کے بھائی کی بیرونِ ملک گرفتاری کی جھوٹی اطلاع دی اور فوری رقم…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
حیدرآباد ۔نومولود بچے کو موسی ندی کے کنارے پھینک دیا گیا
حیدرآباد ۔ کسی نے نومولود بچہ کو موسی ندی کے کنارے پھینک دیا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ حیدرآباد میں پیش آیا۔ایک نوزائیدہ بچہ، جو اپنی ماں کی گرم آغوش میں سکون سے سونا چاہیے تھا، سڑک کنارے روتے ہوئے پایا گیا۔ یہ واقعہ اپل پولیس اسٹیشن حدود…
مزید پڑھیں »