جرائم و حادثات
- فروری- 2025 -20 فروری
حیدرآباد میں نقلی پولیس کانسٹیبل گرفتار
فرضی ہیڈ کانسٹیبل بن کر لاکھوں کا دھوکہ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا حیدرآباد ۔ ایک شخص نے خود کو ٹاسک فورس کا ہیڈ کانسٹیبل ظاہر کر کے ایک سافٹ ویئر انجینئر انجینئر کو 2,82,725 روپے کا دھوکہ دے دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
واشنگ مشین میں کپڑے دھونے کے دوران الکٹرک شاک۔حیدرآباد میں نوجوان لڑکی جاں بحق
حیدرآباد: واشنگ مشین میں کپڑے دھونے کے دوران بدقسمتی سے الکٹرک شاک کی وجہہ سے ایک لڑکی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ انسپکٹر سدھاکر کے مطابق بالاپور کے علی نگر کی رہنے والی فاطمہ بیگم عمر (17) سال اپنے گھر میں واشنگ مشین میں کپڑے دھورہی تھی کہ…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
دو خواتین نے نومولود بچے کو پلاسٹک کور میں ڈالکر سڑک پر پھینک دیا۔ حیدرآباد میں انسانیت سوز واقعہ
حیدرآباد کے علاقہ الوال میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں دو خواتین نے ایک نومولود بچے کو پلاسٹک کے کور میں لپیٹ کر مندر کے قریب چھوڑ دیا اور فرار ہو گئیں۔ یہ دل دہلا دینے والا منظر قریب میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں میں قید…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
16 سالہ لڑکے کے ہاتھوں رشتہ دار کا قتل۔حیدرآباد میں واردات
حیدرآباد: شہر کے مضافاتی علاقے میڑچل منڈل کے کِشٹا پور گاؤں میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا جہاں 16 سالہ لڑکے نے اپنے قریبی رشتے دار کا چاقو سے حملہ کرکے بے دردی سے قتل کر دیا۔ مقتول کی شناخت وینکٹا رمنا کے طور پغ ہوئی ہے۔حملہ آور لڑکے…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
تلنگانہ:سنگاریڈی ضلع میں آر ٹی سی بس حادثہ، دو نوجوان ہلاک
سنگاریڈی۔ ریاست تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے کوہیر منڈل میں سداپور تانڈہ کے قریب ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں آر ٹی سی بس نے موٹر سائیکل کو ٹکردےدی جس کے نتیجے میں دو نوجوان ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب قریبی تانڈہ میں رشتہ…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
حیدرآباد کے مضافات میں دن دہاڑے قتل کی سنسنی خیز واردات
میڑچل۔ شہر کے مضافاتی علاقے میڑچل میں دن دہاڑے ایک نوجوان کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اتوار کی شام 25 سالہ امیش ساکن میڑچل پر دو حملہ آوروں نے اچانک حملہ کر دیا۔ حملہ آوروں نے چاقو…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
جعلی تعویذ نے گھر اجاڑ دیا! ڈھونگی بابا کے دھوکے میں آ کر شہری کی ذہنی حالت بگڑ گئی۔ تلنگانہ کے عادل آباد میں واقعہ
عادل آباد سے خضر احمد یافعی کی رپورٹ ریاست تلنگانہ کے عادل آباد میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک شہری نے محض اس یقین کے ساتھ جعلی بابا سے تعویذ لیا کہ اس کی تمام مشکلات حل ہو جائیں گی، لیکن نتیجہ اس کے برعکس نکلا۔…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
گیس ٹینکر کار پر الٹ گئی – ماں اور دو جوان بیٹے جاں بحق ؛ حیدرآباد سے پرکاشم کے سفر کے دوران حادثہ
آندھرا پردیش میں اتوار کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق، پالناڈو ضلع کے پدا نیملی پور علاقے میں ایک کار اور لاری کے درمیان تصادم ہوا، جس میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
کمبھ میلہ جانے کے دوران خوفناک سڑک حادثہ 10 بھکت ہلاک 19 زخمی
نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے میجا پولیس اسٹیشن کے حدود میں قومی شاہراہ پر جمعہ (14 فروری 2025) کی رات ایک خوفناک سڑک حادثے میں 10 بھکت ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک بولیرو کار اور بس کے درمیان زبردست ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں بولیرو میں سوار تمام افراد…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ماں کی آنکھوں میں مرچ پاوڈر چھڑک کر 6 سالہ بیٹے کا اغوا
مدھیہ پردیش کے گوالیار میں ایک چھوٹے بچے کے اغوا کا واقعہ پیش آیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ مورار علاقے میں رہنے والے راہول گپتا نامی ہول سیل تاجر کے چھ سالہ بیٹے کو اس کی ماں اسکول بس اسٹاپ پر…
مزید پڑھیں »