جرائم و حادثات
- فروری- 2025 -11 فروری
شوہر نے بیوی کا قتل کردیا۔ حیدرآباد میں واردات
حیدرآباد۔شہر کے کوکٹ پلی علاقہ میں ایک خاتون کا اس کے شوہر نے قتل کردیا۔ کوکٹ پلی پولیس کے مطابق متاثرہ 28 سالہ ثمینہ بیگم کی شادی کچھ سال قبل عبدالرحیم سے ہوئی تھی اور یہ جوڑا اپنے بچوں کے ساتھ کوکٹ پلی علاقہ کے راجیو گاندھی نگر میں مقیم…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
حیدرآباد 8 سالہ بچی کا اغوا اور جنسی زیادتی۔ مجرم کو عمر قید کی سزا
حیدرآباد ۔ایل بی نگر اسٹیشن کے حدود میں درج پوکسو کیس میں ملزمین کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ایل بی نگر پولس اسٹیشن کےحدود میں ایک آٹھ سالہ نابالغ لڑکی کو اغوا کرکے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی۔ اس کیس کے ملزم شیخ جاوید ولد…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
مہا کمبھ میلہ سے واپسی کے دوران حادثہ، حیدرآباد کے 7 یاتری ہلاک
حیدرآباد ۔ ریاست اتر پردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میلہ سے واپس آتے ہوئے حیدرآباد کے 7 یاتری ایک سڑک حادثہ کا شکار ہوگئے۔ یہ حادثہ مدھیہ پردیش کے جَبل پور میں منگل کی صبح اُس وقت پیش آیا جب یاتریوں کی منی بس کا ڈرائیور بس…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے حیدرآباد میں پجاری پر ہوئے حملہ کا ویڈیو منظر عام
حیدرآباد – حیدر آباد کے مضافات میں چلکور بالاجی مندر کے ہیڈ پجاری پر قاتلانہ حملہ کے معاملہ میں پولیس نے ملزمین کو گرفتارکرلیا۔ سوشل میڈیا پر پجاری رنگاراجن کو راما راجیم تنظیم کا سربراہ راگھوا ریڈی دھمکاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اس حملہ میں پولیس نے دو…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
حیدرآباد کے دیوان دیوڑھی کی ایک عمارت میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ – 30 کپڑے کے دکانات جل گئیں ؛ کروڑوں روپے کا نقصان
حیدرآباد کے پرانے شہر کے دیوان دیوڑھی میں پیر کی صبح مدینہ عباس ٹاورس میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔عمارت کی چوتھی منزل پر لگی آگ،تیزی سے پھیلتی چلی گئی۔اس آگ نے تقریبا 30دکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس واقعہ میں کئی کروڑروپئے کا نقصان ہوا۔…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
سیل فون نہ دینے پر دسویں جماعت کی طالبہ نے کرلی خودکشی – تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں افسوناک واقعہ
تلنگانہ کے ضلع آصف آباد کے کورٹلہ منڈل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں دسویں جماعت کی طالبہ نے موبائل فون نہ ملنے پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق، کورٹلہ کی رہنے والی 16 سالہ اسپورتی نامی طالبہ اپنی ماں سے موبائل فون مانگ رہی تھی تاکہ…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
جنونی نوجوان نے حاملہ خاتون کو چلتی ٹرین سے ڈھکیل دیا۔ جنسی زیادتی کی کوشش میں ناکامی پر انتقام
نئی دہلی ۔ ریاست تمل ناڈو میں ایک وحشیانہ واقعہ پیش آیا ۔کوئمبتور تروپتی ایکسپریس ٹرین میں جنونی نوجوان ہیم راج نے چار ماہ کی حاملہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی جب اس خاتون نے مزاحمت کی تو نوجوان نے اسے چلتی ٹرین سے دھکیل دیا۔ …
مزید پڑھیں » - 7 فروری
حیدرآباد میں سڑک حادثہ 4 سال کی بچی ہلاک
حیدرآباد: شہر کے حیات نگر علاقے میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 4 سالہ لڑکی کی موت ہو گئی۔ متوفیہ 4 سالہ لڑکی رتویکا ساکن پیدا عنبر پیٹ سری چیتنیہ اسکول میں ایل کے جی میں زیر تعلیم تھی۔ ذرائع کے مطابقلڑکی ایک پرائیویٹ ویان میں…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
بیٹی کو ہراساں کرنے والے شخص کا باپ نے قتل کردیا – تلنگانہ کے محبوب نگر میں دل دہلا دینے والا واقعہ
تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع کے کوکنتلہ منڈل کے تیروملاپور گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک باپ نے اپنی بیٹی کو مسلسل پریشان کرنے والے شخص کو قتل کر دیا۔ ڈی ایس پی وینکٹیشورلو کے مطابق، نندی کوٹکور گاؤں کے رہائشی شیخ عبدالرحمان…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا۔ یہ واردات جمعرات کی بنڈلہ گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں رونما ہوئی جہاں ایک 25 سالہ نوجوان شہباز کو ہاشم نامی شخص اوراس کے دوستوں نے مہلک ہتھیاروں…
مزید پڑھیں »