جرائم و حادثات
- فروری- 2025 -5 فروری
حیدرآباد میں دیوار منہدم ایک ہی خاندان کے 3 افراد ہلاک
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے ایل بی نگر علاقے ایک تعمیراتی مقام پر سیلر کے لیے کھدوائی کے دوران ایک دیوار منہدم ہوگئی،اس حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کھدوائی کے دوران…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
شادی کے لئے بینک سے نکالی گئی بھاری رقم کی دن دھاڑے چوری – تلنگانہ کے نارائن پیٹ میں واقعہ
نارائن پیٹ – 5 فروری ( اردو لیکس)تلنگانہ کے نارائن پیٹ میں ایک چوری کی واردات پیش آئی۔ نارائن نامی شخص اپنے رشتہ دار کی شادی کے لیے بینک سے 4 لاکھ روپے نکال کر لے جا رہا تھا۔ رقم سے بھرے بیاگ کو اپنی بائیک میں رکھ کر راستے…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
پولیس نے ماں 3 کمسن بچوں کی بچائی جان۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کی بھوانی نگر پولیس نے ایک خاتون اور تین لڑکیوں کو بچا لیا جو خودکشی کی غرض سے ڈنڈی پراجکٹ کی سمت جارہی تھیں۔ 2 فروری کو رحمت بیگم نامیخاتون نے شکایت درج کروائی کہ ان کی بیٹی الفت نازنین ساکن تالاب کٹہ اپنے شوہر مفید…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
جگتیال کے قریب خوفناک سڑک حادثہ – خاتون سب انسپکٹر ہلاک
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثے میں ایک خاتون سب انسپکٹر کی موت واقع ہو گئی۔ سب انسپکٹر شویتا، جو ڈی سی آر بی جگتیال میں خدمات انجام دے رہی تھیں، اپنی کار میں گولہ پلی سے جگتیال کی طرف آ رہی تھیں۔ چیلواکوروڈ…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
مہاراشٹرا، ناسک گجرات ہائی وے پر بس کھائی میں گر پڑی 7 ہلاک 15 زخمی
ممبئی ۔ ریاست مہاراشٹرا کے ناسک گجرات ہائی وے پر اتوار کی صبح ایک دل دہلا دینے والے سڑک حادثے میں لگژری بس 200 فٹ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں دو بچوں سمیت 7 افراد کی ہلاکت اور پندرہ سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
حیدرآباد: مکان میں آگ لگ گئی ایک شخص زندہ جل کر ہلاک
حیدرآباد: حیدرآباد کی بالانگر کی سنجیوایا کالونی میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اتوار کی صبح ایک مکان میں آگ لگنے کے نتیجہ میں ایک شخص زندہ جھلس کرہلاک ہوگیا۔اس شخص کی شناخت ایس سرینواس کے طورپر کی گئی ہے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
حیدرآباد میں پولیس پر فائرنگ کا واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے گچی باؤلی علاقہ میں اج رات فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فوری طور پر موصولہ اطلاعات کے مطابق اس علاقہ کے ایک پب میں ایک ملزم کو پکڑنے کے لیے پولیس پہنچی تھی اس دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
تلنگانہ کے کورٹلہ کے قریب دو کاروں کے درمیان بھیانک تصادم
جگتیال ضلع کے کورٹلہ منڈل میں وینکٹا پور کے قریب ہفتے کے روز ایک شدید سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں اور الٹ گئیں۔ اطلاعات کے مطابق، ایک تیز رفتار کار نے بولیرو گاڑی کو زور سے ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں دونوں…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2025 -31 جنوری
خواتین اسکارٹ سرویس کے نام پر ڈیٹنگ ایپ پر دھوکہ،ملزم گرفتار۔ حیدرآباد پولیس کی کاروائی
حیدرآباد۔ حیدرآباد سائبر کرائم سی آئی ڈی تلنگانہ نے ایک انتہائی شاطر مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جو خواتین کی اسکارٹ سرویس فراہم کرنے کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دے رہا تھا، ملزم کی شناخت 25 سالہ نریش کے طور پر کی گئی ہے جو راجستھان کا…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
حیدرآباد میں جسم فروشی کے اڈہ پر دھاوا
حیدرآباد: شہر کے گچی باؤلی علاقہ میں پولیس نے ایک جسم فروشی کے اڈہ پر چھاپہ مارا اور 9 افراد کو حراست میں گملے لیا جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گاؤلی ڈوڈی ٹی این جی اوز کالونی میں ایک نوجوان غیر ملکی خواتین سے جسم فروشی…
مزید پڑھیں »