جرائم و حادثات
- جولائی- 2024 -20 جولائی
بندوقکی گولی چل جانے سے حیدرآباد کے سی آئی ایس ایف جوان کی موت
حیدرآباد ۔ سر میں بندوق کی گولی لگ جانے کے نتیجے میں سی آئی ایس ایف کے جوان کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ضلع سنگا ریڈی میں پیش آیا۔ بی ڈی ایل بھانور میں اندھر پردیش سے تعلق رکھنے والا سی آئی ایس ایف کا جوان 34 سالہ سالا…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
خاتون کو فون پر ہراساں کرنے کے الزام میں صنعت نگر پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر معطل
حیدرآباد _ 20 جولائی ( اردولیکس) شہر حیدرآباد کے صنعت نگر پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر پوریندر ریڈی کو معطل کر دیا گیا ہے سائبرآباد کمشنر پولیس نے پوریندر ریڈی کی معطلی کے احکامات جاری کئے ہیں بتایا جاتا ہے ایک شکایت لے کر پولیس اسٹیشن آنے والی خاتون شکایت…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
تلنگانہ کے نظام آباد کے ہاسپٹل سے تین سالہ بچہ کا اغوا
نظام آباد _ 20 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں واقع سرکاری ہاسپٹل سے ایک تین سالہ لڑکے کا دو نامعلوم افراد نے اس وقت اغوا کرلیا جب بچہ ہاسپٹل کے کاریڈار میں فرش پر اپنے باپ کے بازو سو رہا تھا اس واقعہ کا ویڈیو…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
تلنگانہ ۔ بچوں سے بھری چلتی اسکول بس کا اسٹیرنگ نکل گیا
حیدرآباد۔ چلتی اسکول بس کا اسٹیرنگ نکل گیا یہ حادثہ ریاست تلنگانہ ضلع یادادری بھونگیر میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق موتکور منڈل مستقر میں واقع سینٹ اینس اسکول کی بس میں طلبہ کو سوار کر کے اسکول لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں دوپلی موضع کے…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
حیدرآباد کے مدینہ سرکل کے قریب ایک شو روم میں آتشزدگی کا واقعہ
حیدرآباد _ 19 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک شو روم میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔جس میں لاکھوں روپے مالیت کے ملبوسات خاکستر ہوگئے۔یہ حادثہ مدینہ چوراہے سے قبل نایاب ہوٹل سے متصل عمارت کی دوسری منزل میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
15 سالہ لڑکی کی عصمت ریزی۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں 15سالہ لڑکی کی اس کے رشتہ دارنے عصمت ریزی کی جس کا تاخیر سے انکشاف ہوا۔لڑکی کی ماں اپنے شوہر کی موت کے بعد کرائے کے مکان میں بیٹی کے ساتھ مقیم تھی۔ ڈیڑھ ماہ قبل جب وہ کام پر گئی تو ان…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
بارات میں تلوار کے ساتھ ڈانس۔ حیدرآباد کے پرانا شہر میں ایک شخص گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں بارات کے موقع پر تلوار کے ساتھ ڈانس کرنے پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ اس 42سالہ شخص کی شناخت علاقہ درگاہ حضرت برہنہ شاہ صاحب ؒ سنتوش نگر کے رہنے والے عبدالرحیم کے طورپر کی گئی ہے۔ پولیس نے اس کے…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
آندھراپردیش میں سر عام رشید نامی نوجوان کے قتل کی دل دہلا دینے والی واردات۔ مقتول کے دونوں ہاتھ کٹ کر زمین پر گر پڑے
حیدرآباد ۔ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع پلناڈو، وینو کونڈا چیک پوسٹ سینٹر کے پاس سر عام ایک نوجوان کے قتل کی دل دہلا دینے والی واردات پیش آئی سر عام سب کی آنکھوں کے سامنے شیخ جیلانی نامی شخص نے رشید نامی نوجوان پر خنجر سے بے دردی سے…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
خالہ کی جانب سے رشتہ داروں میں بدنام کرنے کے بعد بے عزتی محسوس کرتے ہوئے ایک خاتون نے شوہر کے ساتھ کرلی خودکشی
نظام آباد _ 16 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے پوتنگل میں نوبیاہتا جوڑے نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی خودکشی سے قبل خاتون نے اپنے شوہر کے ساتھ ایک سیلفی ویڈیو بنایا جس میں اس نے کہا کہ اس کی خالہ اسے اس کی ایک…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
حیدرآباد ۔ سیل فون پر بات کرتے ہوئے سڑک عبور کرنے والے راہگیر کو کار کی ٹکر۔ نوجوان ہوا میں اچھل کر گر پڑا
حیدرآباد۔ سیل فون پر بات کرتے ہوئے سڑک عبور کرنے والے نوجوان کو کار نے ٹکر دے دی۔ یہ حادثہ حیدرآباد کے مضافات میں میڑچل۔ پوچارم آئی ٹی کاریڈار کے قریب پیش آیا۔ جس کا سی سی ٹی وی فوٹیج تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔…
مزید پڑھیں »