جرائم و حادثات
- جولائی- 2024 -25 جولائی
سنگا ریڈی ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ 3 نوجوان ہلاک
سنگاریڈی۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں رونما خوفناک سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ کندی منڈل کے موضع تنکیڑلہ کے مضافات میں پیش آیا۔ تین نوجوان جو بائیک پر جارہے تھے ان کی گاڑی ڈی سی ایم سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں تینوں…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
حیدرآباد کی ایک عمارت میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ _ کمسن لڑکی ہلاک ؛ 5 دیگر زخمی
حیدرآباد _ 24 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد میں آگ لگنے کے ایک واقعہ میں ایک کمسن بچی کی موت ہوگئی اور کئی افراد جھلس گئے۔یہ افسوسناک واقعہ منگل کی نصف شب ضیا گوڈہ کے ایک اپارٹمنٹ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ضیا گوڈہ میں واقع ایک تین منزلہ اپارٹمنٹ…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
اپنے ہی گھرسے بیوی کے زیورات چوری۔ تلنگانہ کے نرمل میں عجیب و غریب واقعہ
نرمل۔ ایک شخص نے اپنے ہی گھر میں چوری کی واردات انجام دی۔پولیس نے تحقیقات کے بعد اسے گرفتار کر لیا۔ چوری کی یہ عجیب و غریب واردات اتوار کو تلنگانہ کے ضلع نرمل کے مادھا پور کالونی میں پیش آئی۔ ملزم کی شناخت شیوا کے طور پر کی گئی…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
سوشل میڈیا کے لئے ویڈیو بنانے کا جنون _ مہنگا کیمرہ خریدنے چوری ؛ خاتون گرفتار
نئی دہلی _ 22 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) دہلی میں ایک گھریلو نوکرانی نے یوٹیوب اور انسٹاگرام پر ویڈیو اور ریل بنانے کے لئے مہنگا کیمرہ خریدنے کی چکر میں مالک کے گھر سے لاکھوں مالیت کے زیورات کی چوری کرلی۔ تاہم پولیس نے نوکرانی کو گرفتار کر لیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
حیدرآباد کے ایک اپارٹمنٹ کے باتھ روم میں شوہر بیوی اور جوان بیٹے کی نعشیں
حیدرآباد _ 21 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد شہر کے صنعت نگر میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی مشتبہ حالت میں موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں شوہر بیوی اور بیٹا بھی شامل ہیں۔ان تینوں کی نعشیں باتھ روم میں پائی گئیں۔یہ واقعہ جیک کالونی میں واقع اکشترا ریذیڈنسی…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
شیرخوار بیٹی اور بیوی کے قتل کے بعد شوہرنے کرلی خودکشی۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص نے اپنی بیوی اور 10 ماہ کی بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق گنیش اپنی بیوی سپنا اور تین بچوں کے ساتھ بوئن پلی میں رہا کرتا تھا۔ گنیش…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
حیدرآباد سے ناگپور جانے والی کار نرمل گھاٹ کے کھائی میں گر پڑی
نرمل _ 21 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع نرمل میں ایک کار گھاٹ سے کھائی میں گر پڑی ۔ جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ہفتہ کی رات دو بجے نرمل۔سارنگاپورمنڈل کے محبوب گھاٹ میں پیش آیا ۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
بائیک پر کرتب کرتے ہوئے ویڈیو بنانے کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی _ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد _ 21 جولائی ( اردولیکس) سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے لئے ریل بنانےکے شوق نے ایک نوجوان کی جان لی۔ جبکہ دوسرا نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ اتوار کی صبح حیدرآباد کے قریب حیات نگر علاقہ میں حیدرآباد _ وجے واڑہ قومی شاہراہ پر پیش…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
حیدرآباد میں مٹھائی کے ڈبوں میں چھپا کر اسمگلنگ کی جانے والی 7 کروڑ روپے کی ہیروئن ضبط
حیدرآباد _ 21 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کی سائبر آباد پولیس نے مٹھائی کے ڈبوں میں چھپا کر اسمگلنگ کی جانے والی تقریباً 7 کروڑ روپے کی ہیروئن ضبط کر لی ہے۔ کمشنر پولیس سائبر آباد اویناش موہانتی نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے نارکوٹکس بیورو کی مدد…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
تلنگانہ کے تانڈور میں 500 روپے کے نقلی کرنسی نوٹ تیار کرنے والی گینگ گرفتار
وقار آباد _ 20جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے وقار آباد ضلع میں پولیس نے 500 روپے کے نقلی نوٹ تیار کرتے ہوئے اسے مارکیٹ میں پھیلانے والی گینگ کے 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے قبضے سے 7 لاکھ 95 ہزار روپے کے نقلی نوٹ ایک کمپیوٹر…
مزید پڑھیں »