جرائم و حادثات
- جون- 2024 -6 جون
حیدرآباد کے مضافات میں دوہرے قتل کی واردات
حیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع رنگا ریڈی میں دوہرے قتل کی واردات پیش آئی۔ مرنے والوں کی شناخت 24 سالہ ایس شیوا اور 29 سالہ جی شیوا کے طور پر کی گئی ہے، ان کا تعلق گووندائی پلی موضع سے بتایا گیا ہے۔ دونوں نوجوانوں کا تیز دھاری والے…
مزید پڑھیں » - 3 جون
حیدرآباد میں دیوار گرنے سے دو کمسن لڑکیوں کی موت _ مزید دو بچے زخمی
حیدرآباد _ 3 جون ( اردولیکس) حیدرآباد میں دیوار گرنے سے تین کمسن بچوں کی موت ہوگئی۔جن میں دو لڑکیاں بھی شامل ہیں یہ افسوسناک واقعہ حیدرآباد کے راجندر نگر سرکل میں پیر کی صبح پیش آیا ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام حیدرآباد میں شدید بارش ہوئی جس…
مزید پڑھیں » - 2 جون
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا مسلم خاندان کے ساتھ جھگڑا _ کار کی ٹکر کے بعد پیش آیا واقعہ
ممبئی _ 2 جون ( اردولیکس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن اور ان کے ڈرائیور کو لوگوں کے ایک گروپ کا اس وقت سامنا کرنا پڑا جب ان کی کار نے ہفتے کی رات کارٹر روڈ پر واقع ایک عمارت کے احاطے میں خاتون کو مبینہ طور پر گاڑی…
مزید پڑھیں » - مئی- 2024 -31 مئی
دسویں جماعت کی طالبہ حاملہ۔ تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد۔ ضلع رنگا ریڈی میں ایک شخص نے دسویں جماعت کی طالبہ کا جنسی استحصال کیا جس کے نتیجے میں وہ حاملہ ہو گئی۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ چیوڑلہ سے تعلق رکھنے والی دسویں جماعت کی طالبہ کو بہلا پھسلا کر سدرشن نامی شخص نے اس کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
حیدرآباد کی فلم اداکارہ کا تملناڈو میں گینگ ریپ
File photo حیدرآباد۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ایک فلم اداکارہ کے ساتھ ریاست تمل ناڑو میں اجتماعی عصمت ریزی کا شرناک واقعہ پیش آیا۔ تاخیر سے ملی اطلاعات کے مطابق 30 سالہ اداکارہ جس کا تعلق حیدرآباد سے بتایا گیا ہے، تمل ناڈو منتقل ہوئی۔ وہاں وہ اپنے…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
حیدرآباد میں پولیس انسپکٹر اور سب انسپکٹر 3 لاکھ رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد ۔ شہر کے کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن پر اے سی بی نے دھاوا کرتے ہوئے سب انسپکٹر انسپکٹر اور ایک درمیانی شخص کو رشوت کے معاملے میں گرفتار کر لیا۔ اے سی بی کے ذرائع کے مطابق انسپکٹر ویرا سوامی سب انسپکٹر شفیع اور درمیانی شخص اوپندر کو حراست…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
نظام آباد Vٹاون پولیس اسٹیشن کے حدود میں ہیڈ کانسٹیبل بلندی سے گر کر ہلاک
نظام آباد:29/مئی (اردو لیکس ) زیر تعمیر عمارت سے اتفاقی طورپر گرکر ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل ہلاک ہوگیا۔ یہ المناک واقعہ نظام آباد کے Vٹاون پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع سائی نگر ورنی روڈ پر پیش آیا ۔ تفصیلات کے بموجب نظام آباد ضلع کے اندالوائی پولیس اسٹیشن…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
نظام آباد 3ٹاون پولیس اسٹیشن کے حدود میں علی حسین کا قتل
نظام آباد:29/مئی (اردو لیکس ) تلنگانہ کے نظام آباد شہر کے 3ٹاون پولیس اسٹیشن کے حدود میں (38) سالہ علی حسین ساکن آصف آباد ضلع کا بے رحمانہ قتل کی سنگین واردات پیش آئی۔ تفصیلات کے بموجب علی حسن گذشتہ 15سال قبل چندری نرملا سے محبت کرتے ہوئے شادی کی…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
عادل آباد ضلع میں انٹر اسٹیٹ چیک پوسٹ پر اے سی بی کا چھاپہ
عادل آباد۔28/مئی(اردو لیکس)اے سی بی کے عہدیداروں نے منگل کے روز عادل آباد ضلع کے جینتھ منڈل میں بھوراج انٹر اسٹیٹ چیک پوسٹ پر اچانک چھاپے مارے۔ اس موقع پر چیک پوسٹ پر دفتر میں رجسٹروں کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی نقل…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
حیدرآباد کے بلڈر کا کرناٹک میں قتل کردیا گیا
حیدرآباد۔ ریاست کرناٹک میں حیدرآباد کے بلڈر کا قتل کر دیا گیا۔ نامعلوم افراد نے خنجروں سے حملہ کرکے اور سر پر وزنی پتھر ڈال کر قتل کی واردات انجام دی۔ بلڈر کی نعش بیدر میں دستیاب ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 48 سالہ مدھو جو کہ جیڈی میٹلہ…
مزید پڑھیں »