جرائم و حادثات
- مئی- 2024 -28 مئی
حیدرآباد کے بلڈر کا کرناٹک میں قتل کردیا گیا
حیدرآباد۔ ریاست کرناٹک میں حیدرآباد کے بلڈر کا قتل کر دیا گیا۔ نامعلوم افراد نے خنجروں سے حملہ کرکے اور سر پر وزنی پتھر ڈال کر قتل کی واردات انجام دی۔ بلڈر کی نعش بیدر میں دستیاب ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 48 سالہ مدھو جو کہ جیڈی میٹلہ…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
امریکہ میں سڑک حادثہ تلنگانہ کی لڑکی ہلاک
حیدرآباد۔ امریکہ میں رونما سڑک حادثہ میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی ہلاک ہو گئی۔یہ لڑکی اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ میں مقیم کی جس کی شناخت سومیہ کے طور پر کی گئی ہے اور اس کا تعلق یادگری گٹا کے مضافات میں واقع یادگیری پلے سے بتایا…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
آئی آر ایس آفیسر کے مکان سے نوجوان لڑکی کی نعش _ ڈیٹنگ ایپ پر ہوئی تھی دونوں کی ملاقات
نئی دہلی _27 مئی ( اردولیکس ڈیسک) انڈین ریونیو سروس (IRS) کے ایک افیسر نے ڈیٹنگ ایپ پر ایک نوجوان لڑکی سے ملاقات کی۔ لیکن پولیس کو اس کی نعش اس کے فلیٹ میں ملی۔ خاتون کے والد نے الزام لگایا کہ غیر شادی شدہ افیسر نے ان کی بیٹی…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
حیدرآباد میں بارش سے مزید دو ہلاکتیں۔ 3 سالہ بچہ بھی شامل
حیدرآباد۔ شہر کے علاقہ اولڈ حفیظ پیٹ میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہوئی بارش کے دوران دو افراد کی موت ہوگئی جن میں تین سال کا بچہ بھی شامل ہے۔ میاں پور پولیس کے مطابق محمد صمد عمر 3 سالساکن سائی نگر کے مکان پر پڑوسی کے مکان کی…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
دہلی کے بچوں کے ہاسپٹل میں لگی بھیانک آگ 7 شیر خوار بچوں کی موت
نئی دہلی: دہلی کے ایک بچوں کے ہاسپٹل میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں 7 شیر خوار بچوں کی موت ہوگئی اور5 بچے زخمی ہوگئے۔ مشرقی دہلی کے وویک وہار میں واقع نیو برن بے بی کیر ہاسپٹل میں کل رات آگ لگ گئی۔ …
مزید پڑھیں » - 26 مئی
کرناٹک کے اڈوپی میں دو گینگ کے درمیان کاروں سے بھیانک لڑائی
بنگلور _ 25 مئی ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کے اڈوپی ضلع میں گینگ وار کا واقعہ پیش آیا۔ اس مہینے کی 18 تاریخ کو کنجی بیٹو میں اڈوپی-منیپال قومی شاہراہ پر دو گینگ کے کے درمیان پرتشدد تصادم ہوا۔ دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس کے بعد کچھ لوگ…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
خاتون سافٹ ویر انجینئر کا شوہر کے ہاتھوں قتل _ حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ باچوپلی میں واردات
حیدرآباد _ 25 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک ظالم شوہر نے اپنی بیوی کا قتل کرنے کے بعد اس کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی کوشش کی۔ یہ دونوں سافٹ ویر انجینئر بتائے گئے ہیں یہ واردات شہر حیدرآباد کے مضافاتی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
پرکٹ میں قومی شاہراہ پر دو لاریوں میں بھیانک تصادم۔ایک لاری جلکر خاکستر، زخمی ہاسپٹل منتقل
پرکٹ میں قومی شاہراہ پر دو لاریوں میں بھیانک تصادم۔ایک لاری جلکر خاکستر، زخمی ہاسپٹل منتقل آرمور : 24/ مئی ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) نیشنل ہائی وے 63 پر دو لاریوں میں بھیانک تصادم پیش آیا۔ تصادم کے بعد ایک لاری مکمل طور پر جل گئی۔ اس…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
ضلع رنگاریڈی میں بس اور کار میں تصادم 3 ہلاک
حیدرآباد۔ آر ٹی سی بس اور کار میں تصادم کے نتیجہ میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ ضلع رنگاریڈی آمنگل منڈل کے رام ننتلہ کے مضافات میں پیش آیا ۔ ذرائع کے مطابق حیدرآباد سری سیلم ہائی وے پر بس اور کار ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔ …
مزید پڑھیں » - 23 مئی
تلنگانہ میں بی آر ایس لیڈر سریدھر ریڈی کا بے ہیمانہ قتل
محبوب نگر _ 23 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے ونپرتی ضلع کے لکشمی پلی گاوں میں بی آرایس کے اہم لیڈر سریدھر ریڈی کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کے لکشمی پلی کا ساکن 45 سالہ سریدھر ریڈی چہارشنبہ کی رات اپنے مرچ کے…
مزید پڑھیں »