جرائم و حادثات
- جون- 2024 -14 جون
حیدرآباد میں نوجوان کو بھگا بھگا کر چاقو سے حملہ _دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد _ 14 جون ( اردولیکس) حیدرآباد میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک نوجوان کو چند معلوم افراد نے سرعام سڑک پر بھگا بھگا بھگا کر چاقو سے حملہ کرتے ہوئے شدید زخمی کردیا۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے آصف نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں…
مزید پڑھیں » - 14 جون
حیدرآباد میں انسپکٹر 3 لاکھ رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا
حیدرآباد۔ شہر میں ایک انسپکٹر کو رشوت کی رقم قبول کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سی سی ایس سے وابستہ انسپکٹر سدھاکر نے ایک معاملے میں شکایت کندہ سے 15 لاکھ روپے رشوت طلب کی تھی ابتدا میں پانچ لاکھ روپے ادا کیے گئے اس…
مزید پڑھیں » - 13 جون
عادل آباد شہر میں نامعلوم خاتون کی نعش سے سنسنی
عادل آباد _ 13 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد شہر میں ایک نوجوان خاتون کی نعش مشتبہ حالت میں مین سڑک کے کنارے دستیاب ہوئی ۔جس سے عوام میں سنسنی پیدا ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ عادل آباد کے خورشید نگر علاقہ کی مین روڈ کے کنارے نامعلوم…
مزید پڑھیں » - 11 جون
ملعون راجہ سنگھ کو جان سے مارنے کی دھمکی۔ سعودی سے واپس حیدرآبادی شخص گرفتار
حیدرآباد۔ بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں حیدرآباد سے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق راجہ سنگھ نے شکایت درج کروائی تھی کہ اسے مختلف فون نمبرات سے فون کر کے جان…
مزید پڑھیں » - 11 جون
اترپردیش کے مرادآباد ضلع میں ایک مسجد کے امام کو گولی مار کر قتل کردیا گیا
مرادآباد _ 11 جون ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے مرادآباد ضلع میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر ایک مسجد امام کا قتل کردیا ۔جن کی شناخت مولانا اکرم کی حیثیت سے ہوئی ہے ان کی نعش منگل کی صبح اپنے ہی گھر کے بازو ایک سنسان مقام سے برآمد…
مزید پڑھیں » - 10 جون
سلسلہ وار چین اسنیچنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار۔اے سی پی آرمور بسوا ریڈی کی پریس کانفرنس
آرمور : 10/ جون ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) مورتاڈ، بالکنڈہ، آرمور اور لکشمن چندا پولیس اسٹیشنوں کے حدود میں سلسلہ وار سونے کی چین چوری میں ملوث چار افراد کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے تقریباً 11 لاکھ روپئے مالیتی 15.7 تولے طلائی…
مزید پڑھیں » - 10 جون
عادل آباد میں دلخراش حادثہ _ ایک شخص ہلاک؛ متوفی کے رشتہ داروں کا دھرنا
عادل آباد _ 10 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع کے نیراڈی گونڈہ منڈل کے دیولنائک ٹانڈہ میں قومی شاہراہ پر ایک لاری پانی کے ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں راجو نامی شخص کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ حادثہ اتنا دلخراش تھا کہ مرنے والے…
مزید پڑھیں » - 10 جون
تلنگانہ پولیس کی ویب سائٹس کی ہیکنگ۔ ملزم دہلی سے گرفتار
حیدرآباد۔ تلنگانہ پولیس سے متعلق ویب سائٹس ہیک کرنے کے معاملے میں اہم پیشرفت حاصل کرتے ہوئے پولیس نے اس سلسلے میں ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی جی پی روی گپتا کے مطابق تلنگانہ سائبر سیکوریٹی بیورو پولیس ڈپارٹمنٹ کے ہاک آئی ایپلی کیشن کا ڈیٹا چوری…
مزید پڑھیں » - 9 جون
شادی سے انکار پر جنونی عاشق نے لڑکی پر دن دھاڑے سرعام تلوار سے حملہ کردیا
نئی دہلی _ 9 جون ( اردولیکس ڈیسک) شادی سے انکار پر ایک جنونی عاشق نے دن دھاڑے سرعام اپنی معشوقہ کو تلوار سے دیوانہ وار حملہ کرتے ہوئے قتل کردیا۔اس کے خود کو زخمی کرلیتے ہوئے خودکشی کی کوشش کی۔یہ دل دہلا دینے والا واقعہ پنجاب کے موہالی میں…
مزید پڑھیں » - 7 جون
واٹس گروپ سے نکال دینے پر بی جے پی لیڈروں نے کردیا دو نوجوانوں کا قتل _ تلنگانہ میں بی جے پی قائدین کی غنڈہ گردی
حیدرآباد _ 7 جون ( اردولیکس) واٹس گروپ میں پوسٹ کی گئی تصاویر کو ڈیلیٹ کردینے اور گروپ سے نکال دینے پر برہم بی جے پی لیڈر نے گاوں کے دو نوجوانوں کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا۔ جمعرات کو رنگاریڈی ضلع میں پیش آنے دوہرے قتل کی…
مزید پڑھیں »