جرائم و حادثات
- مئی- 2024 -24 مئی
ضلع رنگاریڈی میں بس اور کار میں تصادم 3 ہلاک
حیدرآباد۔ آر ٹی سی بس اور کار میں تصادم کے نتیجہ میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ ضلع رنگاریڈی آمنگل منڈل کے رام ننتلہ کے مضافات میں پیش آیا ۔ ذرائع کے مطابق حیدرآباد سری سیلم ہائی وے پر بس اور کار ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔ …
مزید پڑھیں » - 23 مئی
تلنگانہ میں بی آر ایس لیڈر سریدھر ریڈی کا بے ہیمانہ قتل
محبوب نگر _ 23 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے ونپرتی ضلع کے لکشمی پلی گاوں میں بی آرایس کے اہم لیڈر سریدھر ریڈی کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کے لکشمی پلی کا ساکن 45 سالہ سریدھر ریڈی چہارشنبہ کی رات اپنے مرچ کے…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
حیدرآباد کے پرانے شہر کا نوجوان کرناٹک کے تالاب میں غرق۔دوستوں کے چیلنج پر پانی میں چھلانگ لگادی تھی۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ دوستوں کے چیلنج کرنے پر ایک نوجوان نے تالاب میں چھلانگ لگادی جس کے نتیجہ میں وہ غرق ہوگیا۔ فوری طور پر یہ پتہ نہیں چل سکا کہ یہ واقعہ کب کا ہے۔ اس واقعہ کا انکشاف ہوا آج اس وقت ہوا جب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
عادل آباد سے حیدرآباد جانے والی خانگی ٹراویلس کی مسافرین سے بھری بس نرمل میں الٹ گئی
عادل آباد۔ ریاست تلنگانہ کے عادل آباد سے حیدرآباد جانے والی خانگی ٹراویلس کی بس آج رات دیر گئے نرمل کے قریب حادثہ کا شکار ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ حادثہ گھاٹ روڈ عبور کرنے کے بعد سارنگا پور منڈل کے رانا پور کے پاس پیش آیا اس…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
تلنگانہ۔ بھینسہ میونسپل کمشنر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
بھینسہ۔ ریاست تلنگانہ ضلع نرمل کے بھینسہ میونسپل کے دفتر میں آج اینٹی کرپشن بیورو کے عہد یداروں نے دھاوا کیا۔ شہر سے تعلق رکھنے والے رادھے شام کی جائیداد کی نو تعمیر شدہ عمارت کے ٹیکس میں تخفیف کیلئے کمشنر وینکٹیشورلو اور بل کلکٹر ودھیا ساگر نے رشوت…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
جگتیال ضلع میں ایک مکان سے 40 تولہ سونے کے زیورات کی چوری
جگتیال _ 22 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک مکان سے 40 تولہ سونے کے زیورات کی چوری ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق جگتیال ضلع کے رائیکل مستقر میں رہنے والی وجیہ لکشمی نامی خاتون کسی تقریب میں شرکت کے لئے اپنے مکان کو مقفل کرکے رشتہ…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
پونے میں نابالغ نے کار چلاتے ہوئے دو انجنیئرس کو روند دیا _ 15 گھنٹے میں ضمانت ملنے پر عدلیہ پر کی جا رہی ہے تنقیدیں
پونے _ 21 مئی ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے پونے میں گزشتہ اتوار کی صبح 3.15 بجے ایک نابالغ لڑکے نے پورش کار تیز رفتاری سے چلاتے ہوئے ایک بائیک کو ٹکر ماری۔ جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو انجنیئرس سریش اور اشوانی کافی دور جا گرے…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
حیدرآباد میں شوہر بیوی پر بڑا درخت گر پڑا
حیدرآباد۔ شہر کے بولارم کنٹونمنٹ ہاسپٹل کے احاطہ میں واقع بڑا درخت ایک جوڑے پر گرگیا جس کے نتیجہ میں شوہر کی موت ہوگئی اور بیوی شدید زخمی ہو گئی۔ یہ حادثہ آج پیش آیا۔ مہلوک کی شناخت ارویند کے طورپر کی گئی ہے جبکہ شدید زخمی حالت میں…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
شادی کی تقریب میں دولہے پر چاقو سے حملہ
جئے پور _ 21 مئی ( اردولیکس ڈیسک) راجھستان کے چتور گڑھ ضلع کے اونچھا گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک ٹیچر نے اسٹیج پر ہی شادی کی تقریب میں دولہے پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ خوش قسمتی سے، دولہا، جس نے پگڑی…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
عورتوں کے کپڑے پہن کر چوری۔ حیدرآباد میں چوری کی انوکھی واردات۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں چوروں نے ایک نیا طریقہ اختیار کیا ہے انہوں نے خواتین کا لباس پہن کر فلیٹ میں چوری کی واردات انجام دی تاکہ شناخت نہ ہو سکے۔ یہ واردات ایس آرنگر کی زیڈ کالونی کے ایک فلیٹ میں انجام دی گئی۔ فلیٹ کے مالک وینکٹیشور راو…
مزید پڑھیں »