جرائم و حادثات
- مئی- 2024 -19 مئی
شادی کی شاپنگ کے بعد حیدرآباد سے اننت پور روآنہ ہونے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق _ مرنے والوں میں ہونے والا دلہا بھی شامل
حیدرآباد _ 19 ،مئی ( اردولیکس) حیدرآباد میں شادی کی شاپنگ کے بعد آندھراپردیش کے اننت پور شہر روآنہ ہونے والا خاندان خوفناک سڑک حادثہ کا شکار ہو گیا۔ اس سڑک حادثہ میں ہونے والے دلہے کے بشمول 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جن میں دو بچے…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
نقاب پوش افراد کا حملہ _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دو بھائیوں کا قتل
جگتیال _ 17 مئی ( اردولیکس) اراضی تنازعہ پر دو پڑوسیوں کے درمیان ہوئے جھگڑے میں دو بھائیوں کی موت ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے بگارام منڈل میں جمعرات کی آدھی رات کو پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق بگارام منڈل کے گوپالا پور گاوں میں سرینواس…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
حیدرآباد میں بے قابو کار کر ٹکر۔ ایک ہلاک
حیدرآباد۔ شہر میں آج صبح دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا ۔ مادھا پور علاقے میں صبح کی اولین ساعتوں میں ایک کار نے بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے دودھ فروش کو ٹکر دے دی جو آٹو ٹرالی میں دودھ فروخت کررہا تھا اس حادثہ میں دودھ فروش کے…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
بہادر پورہ کے پولنگ بوتھ میں دھاندلیوں کا جھوٹا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں بی جے پی کارپوریٹر گرفتار
حیدرآباد_ 16 مئی ( نواب ابرار) حیدرآباد کے ملکاجگیری ڈیویژن کے بی جے پی کارپوریٹر شراون کو سائبر کرائم پولیس نے آنند باغ میں واقع بی جے پی پارٹی کے دفتر سے حراست میں لیا۔ اس نے بہادر پورہ پولنگ بوتھ میں دھاندلیوں کا الزام لگاتے ہوئے ایک پرانا ویڈیو…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
پالتو کتے کے کاٹنے پر پڑوسیوں نے کتے کے مالک پر لاٹھیوں سے حملہ کردیا _ حیدرآباد کے رحمت نگر میں واقعہ
حیدرآباد _ 16 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد کے رحمت نگر میں پالتو کتے کے گھر میں داخل ہونے پر پڑوسی نے اپنے دو دوستوں کے ساتھ مل کر کتے کے مالک اس کی ماں اور بہن پر لاٹھیوں سے حملہ کردیا۔ حملہ کے واقعہ میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ …
مزید پڑھیں » - 16 مئی
وائی ایس آر کانگریس پارٹی کو ووٹ دینے پر برہم بیٹے نے ماں کا قتل کردیا
حیدرآباد _ 15 مئی ( اردولیکس)آندھراپردیش کے اننت پور ضلع میں پیش آئے ایک انسانیت سوز واقعہ میں ایک بیٹے نے اپنی ماں کو اس غصے میں مار ڈالا کہ اس نے وائی ایس آر کانگریس پارٹی کو ووٹ دیا تھا۔ یہ افسوسناک واقعہ اننت پور ضلع کے کمبدور منڈل…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
ووٹ ڈال کر حیدرآباد واپس ہونے والے 6 افراد سڑک حادثہ میں زندہ جل کر ہلاک _ آندھراپردیش میں بس اور لاری کے درمیان تصادم
آندھراپردیش کے ضلع پلناڈو میں بس اورٹپرلاری کے تصادم کے واقعہ میں 6افرادزندہ جھلس کر ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے پاومرو گاوں کے قریب منگل کہ رات تقریبا دو بجے اُس وقت پیش آیا جب پاچورو اسمبلی حلقہ کے چناگنجام گاوں سے 40مسافرین کو لے جانے والی بس اور ٹپرلاری…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بلیٹ موٹر سائیکل کے ٹینک کو لگی آگ۔ 10 افراد زخمی۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں بلیٹ موٹر سائیکل کے ٹینک میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔ اس حادثہ کی اطلاع ملتے ہیں جناب جعفر حسین معراج رکن اسمبلی مجلس مقام واقعہ پر پر پہنچ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ وکٹوریا ہوٹل…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
آندھراپردیش خوفناک سڑک حادثہ میں 2 ہلاک۔ بائیک فلائی اوور کی سائیڈ وال سے ٹکرا گئی نوجوان نیچے گرپڑے
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں رونما دلخراش سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ کل رات اُس وقت پیش آیا جب وشاکھاپٹنم کے این اے ڈی فلائی اوور پر تیزرفتاری سے بائیک فلائی اوور کی دیوار سے ٹکراگئی۔حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ دونوجوان فلائی اوور سے نیچے…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
انسٹاگرام ویڈیو کے لئے نوجوان لڑکی ہاتھ میں پستول تھام کر ہائی وے پر ڈانس کیا
حیدرآباد _ 11 مئی ( اردولیکس ڈیسک) راتوں رات مشہور ہونے اور شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے کے لئے لوگ سوشل میڈیا کے مشہور ایپ انسٹاگرام پر ایسے ایسے ویڈیوز بنا کر پوسٹ کررہے ہیں جن میں بعض ویڈیوز انھیں پریشانی میں ڈال رہے ہیں اور انھیں جیل بھی جانا…
مزید پڑھیں »