جرائم و حادثات
- مئی- 2024 -9 مئی
تلنگانہ۔ عادل آباد میں جسم فروشی کے 3 اڈوں پر پولیس کا دھاوا 9 افراد گرفتار
عادل آباد۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں پولیس نے جسم فروشی کے 3 اڈوں پر دھاوے کئے۔ ایس پی غوث عالم آئی پی ایس کی ہدایت پر عادل آباد سی سی ایس پولیس اور سٹی پولیس نے کل رات یہ کاروائی انجام دی۔ عادل آباد ڈی ایس…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
کانگریس وزیر کے پرسنل سکریٹری کے پاس سے کروڑوں روپے کی نقدی برآمد
نئی دہلی _ 6 مئی ( اردولیکس ڈیسک) جھارکھنڈ کے کانگریس لیڈر و وزیر دیہی ترقیات عالمگیر عالم کے پرسنل سکریٹری سنجیو لال کے پاس سے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے کروڑوں روپے کی نقدی برآمد کی ہے بتایا گیا ہے کہ جھارکھنڈ کے محکمہ دیہی ترقی میں ٹینڈر کمیشن کا…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
جل پلی تالاب میں 2 کم عمر لڑکے غرق۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد۔ شہر کے جل پلی تالاب میں مچھلیوں کے شکار کے دوران دو لڑکے غرق ہوگئے۔یہ واقعہ پہاڑی شریف اسٹیشن کے حدود میں اتوار کو پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ایراکنٹہ کے عثمان نہدی (13) سال اور عبدالواحد (14) سال اپنے دیگر تین دوستوں کے ساتھ اتوار کو جل…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
پب میں قابل اعتراض ڈانس۔ پولیس کا چھاپہ 160 نوجوان لڑکے اور لڑکیاں پکڑی گئیں۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ شہر کے علاقہ بنجارہ ہلز میں آفٹرنائن کلب پرپولیس نے چھاپہ مارا اور وہاں سے 160 نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو پکڑ لیا گیا۔ کلب کے آرگنائزرس دوسری ریاستوں سے نوجوان لڑکیوں کو کلب میں لایا کرتے تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ آرگنائزرس گاہکوں کو راغب کرنے کیلئے…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
حیدرآباد کے راجندر نگر میں کانگریس کارکن کا قتل _ میٹنگ میں شرکت کے دوران چاقو سے حملہ
حیدرآباد کے راجندر نگر میں کانگریس کے ایک کارکن پر پارٹی میٹنگ کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ حسن نگر علاقے میں انتخابی میٹنگ میں شرکت کرنے والے کانگریس پارٹی کے کارکن محمد مقبول پر حملہ کر کے قتل کر دیا۔ اس حملہ کے بعد میٹنگ میں…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
جائیداد کے لئے بیوی نے شوہر کو زنجیر سے باندھ کر کیا تشدد _ حیدرآباد کے مضافاتی علاقے میں واقعہ
حیدرآباد کے مضافاتی علاقے گھٹکیسر میں جائیداد کے لیے خاتون اپنے شوہر کو کئی دنوں سے لوہے کی زنجیر سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنا رہی تھی ۔ پولیس کو معاملے کا علم ہونے پر اسے رہا کروایا اور خاتون اور اس کے بچوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
حیدرآباد میں قتل۔ واردات کا لائیو ویڈیو وائرل
حیدرآباد ۔ شہر کے گچی باؤلی علاقہ میں قتل کی سنسنی خیز واردات رونما ہوئی۔ انجیا نگر، گچی باؤلی میں واقع ایک ہوٹل کے مالک سرینواس عمر (54) سال کے سر پر لوہے کی سلاخ سے ایک حملہ آور نے حملہ کردیا جس کے بعد اس کی موت ہو گئی۔…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
سسر نے بہو کا گلا کاٹ کر بے دردی سے قتل کردیا _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
جگتیال _ یکم مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک سسر نے اپنی بہو کا گلا کاٹ کر انتہائی بے دردی سے قتل کردیا۔ یہ واقعہ جگتیال ضلع کے سارنگاپور منڈل کے ریچاپلی میں چہارشنبہ کی صبح پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2024 -29 اپریل
اے ٹی ایم مشین میں رکھے 8 لاکھ روپئے جل گئے۔ تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ میں واقعہ
حیدرآباد۔ تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اے ٹی ایم میں آگ لگ گئی اور 8.12 لاکھ روپے نقد رقم جل کر خاکسترہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کوداڈا منڈل کے گوڑی بنڈا گاؤں کے اے ٹی ایم مشین میں شارٹ سرکٹ ہوا۔ اس حادثہ میں…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
زیورات کی دکان میں خاتون نے کی چوری _ ویڈیو دیکھیں
میدک _ 29 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع میدک میں زیورات کی دکان سے 50تولے کے چاندی کے زیور کی خاتون نے چوری کرلی۔یہ واردات دکان میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگئی۔اس خاتون نے دکان مالک کی توجہ ہٹاتے ہوئے یہ واردات انجام دی۔اس بات…
مزید پڑھیں »