جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2024 -19 اکتوبر
حیدرآباد میں پب پر پولیس کا دھاوا۔ قابل اعتراض ڈانس 40 لڑکیوں سمیت 149 افراد پکڑے گئے
حیدرآباد: شہر کے پاس علاقہ بنجارہ ہلز میں ایک پب پر کل رات ٹاسک فورس نے اچانک چھاپہ مارا، جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ یہ چھاپہ باوثوق ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاع کی بنیاد پر کیا گیا، جس میں یہ انکشاف ہوا کہ پب میں قواعد کی…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
تلنگانہ کے میدک ضلع میں دلخراش سڑک حادثہ۔ ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک
تلنگانہ کے میدک ضلع کے شیوم پیٹ منڈل میں آج شام بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا۔ تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نہر میں گر پڑی جس کی وجہہ سے سات افراد کی موت ہوگئی۔ مرنے والوں میں چار خواتین، دو لڑکیاں اور ایک مرد شامل ہیں۔ تمام مرنے…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
خاتون مسافر کے ساتھ جنسی زیادتی۔ حیدرآباد میں آٹو ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد ۔ 29 سالہ خاتون کے ساتھ منگل کے روز حیدرآباد کے گچی باولی کے مجید بنڈہ علاقے میں ایک سنسان جگہ پر آٹو رکشہ ڈرائیور نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی اور اسکا سامان چھین لیا۔ سائبر آباد اسپیشگ آپریشن ٹیم نے مجرم کی نشاندہی کر کے چندا…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں نوجوان کا بہیمانہ قتل
کورٹلہ _ 15 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے کورٹلہ ٹاون میں پیر کی آدھی رات کو ایک نوجوان کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔ مقامی افراد کے مطابق، کورٹلہ کی پرکاشم روڈ کے رہائشی بوئنی ساگر (33) پر ایلاپور روڈ پر پیر کی آدھی رات کو نامعلوم…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
کھمم جامع مسجد کے امام و خطیب مولانا سید معین الدین سڑک حادثہ میں جاں بحق _ حیدرآباد میں ولیمہ کی تقریب میں شرکت کے بعد کھمم واپسی کے دوران حادثہ
کھمم سے حافظ جواد احمد کی رپورٹ سڑک حادثے میں کھمم شہر کی جامعہ مسجد کے امام و خطیب مولوی سید معین الدین علی عرف عزیز صاحب جاں بحق ہوگئے۔ جامعہ مسجد کھمم تلنگانہ کے امام و خطیب مولوی سید معین الدین صاحب کا آج صبح 6:30 بجے ایک سڑک…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
ممبئی کے میرا روڈ پر دن دھاڑے امرین نامی خاتون کا گلا کاٹ دینے کا واقعہ _ سابقہ شوہر نے کی یہ وحشیانہ حرکت
ممبئی _ 12 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ممبئی کے میرا روڈ کے نیا نگر پولیس اسٹیشن کے باہر، جمعہ کے روز ایک 37 سالہ شخص نے اپنی بیوی کا گلا کاٹ دیا۔ ملزم ندیم خان نے 36 سالہ امرین خان کو قتل کرنے کے بعد خود کو پولیس کے حوالے…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
چاقو کی نوک پر ساس، بہو کی اجتماعی عصمت ریزی۔ آندھراپردیش میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد ۔ ساس اور بہو کی اجتماعی عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ ریاست آندھرا پردیش میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ستیہ سائی ضلع کے چلا متور میں نامعلوم افراد نے چاقو کی نوک پر یہ شرمناک حرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ریاست کرناٹک کے بلاری سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
تمل ناڈو میں ایکسپریس ٹرین، مال گاڑی سے ٹکرا گئی _ 19 مسافر زخمی
تمل ناڈو کے چنئی سے تقریباً 46 کلومیٹر دور کاوارائی پیٹائی کے قریب ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ، اسٹیشنری مال گاڑی سے ٹکرا گئی، یہ حادثہ جمعہ کی رات پیش آیا۔ ٹرین نمبر 12578 میسور – دربھنگا ایکسپریس، کاوارائی پیٹائی میں مال گاڑی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
حیدرآباد کے نمائش میدان میں نوا راتری کی پوجا کے لئے بٹھائی گئی مورتی کو نقصان
حیدرآباد کے نمائش میدان نامپلی میں نو راتری کی تقریبات کے دوران درگا پوجا پنڈال میں نصب مورتی کو نقصان پہنچا ہوا پایا گیا۔ پولیس اس بات کی تفتیش کر رہی ہے کہ آیا یہ کسی شرپسند کی جان بوجھ کر کی گئی حرکت ہے۔ پولیس کو شبہ ہے…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
فلک نما قتل واقعہ۔ ناجائز تعلقات کا انکشاف
حیدرآباد: شہر کے فلک نما پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل رات رونما قتل واقعہ کی تحقیقات تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق 38 سالہ محمد ساجد ساکن فاطمہ نگر کا کل رات صدیق نامی نوجوان نے خنجر سے حملہ کرکے قتل کردیا تھا۔ تحقیقات کے دوران…
مزید پڑھیں »