جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2024 -25 اکتوبر
جیون ریڈی کے حامی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار۔ جگتیال ایس پی
حیدرآباد ۔ جگتیال کے ایس پی اشوک کمار نے بتایا کہ ایم ایل سی ٹی جیون ریڈی کے حامی گنگاریڈی کے قتل کیس میں ملزم سنتوش کو پولیس نے گرفتار کرکے عدالتی تحویل میں دے دیا گیا۔ اس ماہ کی 22 تاریخ کو جگتیال ضلع میں گنگاریڈی پر صبح…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
پرساد میں نشہ آور شئے ملاکر کھلا دینے کے بعد خاتون بھکت کی عصمت ریزی۔ پجاری کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی۔ مندر آنے والی خاتون بھکت کو پرساد میں نشہ کی دوا ملا کر کھلا دینے کے بعد پجاری نے اس کی عصمت ریزی کر دی۔ یہ واقعہ راجستان میں پیش آیا جس کا کئی ماہ بعد انکشاف ہوا۔ متاثرہ نے پجاری کے خلاف پولیس سے شکایت کی ہے…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں کانگریس لیڈر کا بہیمانہ قتل _ رکن کونسل جیون ریڈی کا دھرنا ؛ کانگریس پارٹی کے خلاف دکھائی ناراضگی
جگتیال _ 22 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں کانگریس کے مقامی لیڈر کا بہیمانہ قتل ہوگیا۔جگتیال رورل منڈل کے ضابطہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی ٹی سی مارو گنگا ریڈی (58) کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کر دیا۔ صبح کے…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
سر عام خواتین کے سامنے فحش حرکات۔حیدرآباد میں ایک شخص گرفتار
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کی فلم نگر پولیس نے پیر کے روز ایک شخص رمیش (34) سال کو عوامی مقام پر خواتین کے سامنے غیر مہذب حرکتیں کرنے کے الزام میں گرفتار کیا۔ رمیش، جو فلم نگر کا ساکن اور کریم نگر کا متوطن بتایا گیا ہے، شیخ پیٹ میں…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
بندروں کے حملہ میں خاتون فوت۔ نرمل ضلع کے خانہ پور میں واقعہ
خانہ پور۔ بندروں کے حملے میں ایک خاتون کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع نرمل کے خانہ پور میں پیش آیا۔ مقامی خاتون پر بندروں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہو گئی تھی اسے علاج کے لیے ہاسپٹل منتقل…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
حیدرآباد میں ویک اینڈ بائیک ریسنگ: پولیس کی کارروائی
File photo حیدرآباد: شہر میں ویک اینڈ بائیک ریسنگ کرنے والے نوجوانوں کے خلاف پولیس نے سخت کارروائی کی ہے۔ رائے درگم پولیس اسٹیشن کے تحت، نالج سٹی کے قریب رات گئے کچھ نوجوان خطرناک اسٹنٹ کرتے ہوئے بائیک ریسنگ میں مصروف تھے۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
آٹو سوار خاتون کا سنسان مقام پر لے جاکر گینگ ریپ۔ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں شرمناک واقعہ
نظام آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ایک خاتون کی اجتماعی عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ جمعہ کی شام نیی پیٹ منڈل کے ڈچپلی گاؤں میں چار نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر ایک 35 سالہ خاتون کی عصمت ریزی کی۔ ہفتہ کو متاثرہ نے مقامی…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
نرمل گورنمنٹ ہاسپپٹل میں آگ لگنے کا واقعہ
نرمل: ریاست تلنگانہ کے نرمل میں واقع گورنمنٹ ہاسپٹل میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے۔ آگ لگنے کے باعث ہاسپٹل میں دھواں بھر گیا جس سے مریضوں اور عملے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ واقعہ اتوار کی دوپہر…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
برہم بیوی نے شوہر کے جسم کا پرائیویٹ پارٹ کاٹ دیا۔ تلنگانہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: ایک چونکا دینے والے واقعہ میں جھگڑے کے بعد بیوی نے شوہر کے جسم کے نازک حصہ کو کاٹ دیا۔یہ سنسنی خیز واقعہ ریاست تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع کے لنگالامنڈل میں ایک ہفتہ پہلے پیش آیا جس کا اب انکشاف ہوا۔ شوہراوربیوی دونوں کا تعلق چنچو قبائل سے…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
حیدرآباد میں معمر جوڑے کے قتل کی سنسنی خیز واردات
حیدرآباد۔ شہر کے علاقے عنبر پیٹ میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک معمر جوڑے، 78 سالہ لنگا ریڈی، جو کہ ریٹائرڈ بینک ملازم تھے، اور ان کی 72 سالہ بیوی ارمیلا دیوی کو ان کے گھر میں بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ جوڑا اپنے…
مزید پڑھیں »