جرائم و حادثات
- جنوری- 2024 -6 جنوری
حیدرآباد میں 2 اسپا سنٹرس پر پولیس کے دھاوے
حیدرآباد۔ شہر میں پولیس نے اسپا سنٹرس پر دھاوے کئے۔ یہ کاروائی گڈی ملکاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں انجام دی گئی۔ پولیس کو باوثوق زرائع سے یہ اطلاع ملی تھی کہ گڈی ملکا پور علاقہ کے دو مقامات پر اسپا سنٹرس چلائے جا رہے ہیں جہاں غیر قانونی…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
تلنگانہ گیتم یونیورسٹی کی طالبہ نے 6ویں منزل سے چھلانگ لگادی۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع سنگاریڈی کے ردرارم میں واقع گیتم یونیورسٹی کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔ رینوشری یونیورسٹی میں بی ٹیک کی تعلیم حاصل کر رہی تھی۔ طالبہ نے آج یونیورسٹی کی چھٹویں منزل سے چھلانگ لگادی ۔ کیمپس میں موجود بعض طلبہ نے اس انتہائی منظر کی فلمبندی…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ ، 6 افراد بشمول دو بچے ہلاک
نارائن پیٹ _ تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں 6 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ حادثہ اتنا دلخراش تھا کہ نعشیں دور تک پڑی ہوئی تھیں اور چھوٹی بچی کا سر سے بھیجہ نکل پڑا۔یہ حادثہ ضلع کے بالانگر چوراستہ پر جمعہ…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
جنونی عاشق نے لڑکی کا بلیڈ سے گلا کاٹ دیا _ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں واردات
کریم نگر _ جنونی عاشق نے محبت سے انکار پر ایک لڑکی کا بلیڈ سے گلا کاٹ دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے کوتہ پلی گاؤں میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق بودولہ سائی کمار نام کا نوجوان گزشتہ کچھ عرصے سے کوتہ پلی کی لڑکی…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
اسکول بس کی ٹکر سے دو سالہ لڑکی ہلاک _ بھائی کو چھوڑنے باپ کے ساتھ آئی تھی لڑکی
حیدرآباد _ 4 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد میں اسکول بس کی ٹکر لگنے سے دوسالہ لڑکی کی موت ہوگئی۔یہ حادثہ حیدرآبادکے حبشی گوڑہ میں پیش آیا۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لڑکی اپنے باپ کے ساتھ اپنے بڑے بھائی کو اسکول بس تک چھوڑنے کیلئے آئی تھی بتایا جاتا…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
لفٹ لینے کے بہانے بلیک میل کرکے لوٹ لینے والی خاتون حیدرآباد میں گرفتار
حیدرآباد۔لفٹ لینے کے بہانے گاڑی میں سوار ہوکر لوگوں کو دھمکا کر لوٹ لینے والی شاطر خاتون کو جوبلی ہلز پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 32 سالہ خاتون سلطانہ کے خلاف ایک شخص نے شکایت درج کروائی جس کے بعد اس خاتون کے خلاف کاروائی کی گئی۔کارسوارشخص…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
دو کاروں میں خوفناک حادثہ۔ شیرخوار سمیت حیدرآبادی خاندان کے تین افراد ہلاک۔ ویڈیو وائرل
حیدر آباد۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد ریاست آندھرا پردیش میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئے جن میں شیر خوار بچہ بھی شامل ہے۔ یہ حادثہ کل پیش آیا۔ اس دلخراش سڑک حادثہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
حادثہ کا شکار گاڑی سے سنترے لوٹنے امڈ پڑا ہجوم۔ ضلع عادل آباد کے واقعہ کا ویڈیو وائرل
عادل آباد: ریاست مہاراشٹرا سے سنترے کا لوڈ لے کر حیدرآباد جانے والی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے بعد لوگ پھل لوٹ لینے کیلئے امڈ پڑے۔ یہ حادثہ موضع کپٹی کے پاس پیش آیا۔ سنترے کے لوڈ سے لدی لاری کے الٹ جانے کے نتیجہ میں سنترے…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
حیدرآباد کے سی ایم آر شوروم میں لگی بھیانک آگ۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ اوپل میں واقع ایک شوروم میں منگل کی رات بھیانک آگ لگ گئی۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق سی ایم آر شوروم میں آگ لگ گئی۔ آگ اس قدر شدید تھی کہ شعلہ کافی اونچائی تک بلند ہورہے تھے۔ اس حادثہ میں کسی…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
پینڈنگچالانات۔ٹریفک پولیس کا شہریوں کو ضروری مشورہ
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں پینڈنگ چالانات کلیٔر کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے ڈسکاؤنٹ آفر کے اعلان کے بعد سائبر مجرم لوگوں کو نقلی ویب سائٹ کے ذریعہ ٹھگ رہے ہیں۔ ٹریفک پولیس کی طرح کی ایک نقلی ویب سائٹ بنا کر رقم حاصل کی جا رہی ہے۔ پولیس…
مزید پڑھیں »