جرائم و حادثات
- دسمبر- 2023 -24 دسمبر
دبئی میں ملازمت کا جھانسہ۔دو کروڑ لے کر اسکول پرنسپل فرار۔ آرمور میں واقعہ
آرمور : 24/ ڈسمبر ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) ایک پرنسپل جس کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ وہ طلباء کو بہتر تعلیم فراہم کرتا ہے اور سب کے لیے رول ماڈل بنتا ہے، لیکن آرمور میں معاملہ اس کے برعکس پیش آیا۔ وہ شخص جو کسی…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
بیٹی کے عاشق کو ٹکر دے کر قتل کرنے کی کوشش۔ عادل آباد موالا کونسلر کے ساتھی گرفتار۔ کونسلر اور اسکی بیوی فرار
عادل آباد: بیٹی کے عاشق کو ٹکر دے کر قتل کرنے کی ایک کونسلر نے کوشش کی۔ یہ سنسنی خیز واردات ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد مستقر میں پیش آئی ۔ پولیس کے مطابق موالا وارڈ کونسلر رگھوپتی کی بیٹی کے ساتھ مقامی نوجوان ومشی کی دوستی تھی اور…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
حیدرآباد کے مہدی پٹنم کے ایک ہاسپٹل میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد شہر کے مہدی پٹنم میں ہفتہ کی شام آگ لگنے کا سنگین واقعہ پیش آیا۔ انکورا اسپتال میں زبردست آگ لگی ۔ یہ حادثہ مقامی جیوتی نگر علاقے میں پی وی این آر ایکسپریس وے کے پلر نمبر 68 کے قریب انکورا اسپتال میں پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
حیدرآباد میں خوفناک کار حادثہ، ایک نوجوان ہلاک چار دیگر زخمی
حیدرآباد _ حیدرآباد کے رائے درگم پولیس اسٹیشن کے حدود میں تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی وجہ سے ایک نوجوان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اور چار دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ حیدرآباد کے گچی باولی علاقے کے کیئر اسپتال کے قریب جمعہ کی صبح تیز رفتاری…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
سعودی عرب ۔ رقم کے تنازعہ پر ہندوستانی شہری کو قتل کرنے والے بنگالیوں کو سزائے موت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت داخلہ کے جاری بیان کے مطابق جازان ریجن میں انڈین شہری کو قتل کرکے نعش کو دفنانے والے دو بنگالیوں کی سزائے موت پرعمل درآمد کردیا گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جازان ریجن کی پولیس نے قتل کے الجھے…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
آرمور ٹاؤن میں ڈیڑھ کروڑ مالیتی طلائی زیورات کا سرقہ _بڑی سرقہ کی واردات سے نظام آباد ضلع میں سنسنی ، پولیس کی بڑے پیمانے پر تلاشی جاری
آرمور : 22/ ڈسمبر ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) آرمور ٹاؤن کے مہالکشمی کالونی میں جمعہ کی شام ڈیڑھ کیلو طلائی زیورات کا سرقہ ہوگیا۔ اس واقعہ سے ضلع میں سنسنی مچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمور شہر کے ڈاکٹر پوار ایشور نظام آباد ضلع مرکز میں…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک
ورنگل _ 22 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ جمعہ کے اولین وقت ہنمکنڈہ ضلع کے ایلکاتورتھی منڈل میں پیش آیا۔ ایک تیز رفتار لاری نے کنٹرول کھو دیا اور سامنے…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
حیدرآباد کے پرانا شہر میں روڈی شیٹر کا قتل
حیدرآباد _ حیدرآباد کے پرانا شہر کے کلثوم پورہ علاقے میں ایک روڈی شیٹر کا انتہائی بے دردی سے قتل کرنے کے بعد اس کی نعش جلا دی گئی ۔مقتول کی شناخت انیل کے طورپر کی گئی ہے جو کئی مقدمات میں ملوث تھا ۔بتایاجاتا ہے کہ اس کے حریفوں…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
تلنگانہ میں 6 افراد کے سنسنی خیز قتل معاملہ کا ملزم گرفتار _ ماں کے ساتھ مل کر دوست کے خاندان کو اتارا تھا موت کے گھاٹ
نظام آباد _ تلنگانہ میں ایک ہفتہ کے اندر ایک ہی خاندان کے 6 افراد کے سنسنی خیز قتل کے معاملے کو کاماریڈی پولیس نے حل کرلیا۔ ملزم پرشانت کو کاماریڈی ایس پی سندھو شرما نے میڈیا کے سامنے پیش کیا۔ ایس پی سندھو شرما کی جانب سے بیش…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
اترپردیش کے ضلع اعظم گڑھ سے دو کمسن بچے لاپتہ
حیدرآباد۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ سے دو کم سن بچے پرا سرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔ اس تعلق سے مبارک پور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروا دی گئی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ابوذر نامی شخص کے فرزند زید اور افروز شاہ کے فرزند…
مزید پڑھیں »