جرائم و حادثات
- دسمبر- 2023 -19 دسمبر
اترپردیش کے ضلع اعظم گڑھ سے دو کمسن بچے لاپتہ
حیدرآباد۔ ریاست اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ سے دو کم سن بچے پرا سرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔ اس تعلق سے مبارک پور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروا دی گئی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ابوذر نامی شخص کے فرزند زید اور افروز شاہ کے فرزند…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
حیدرآباد کے پرانا شہر میں رئیل اسٹیٹ تاجر کا انتہائی بے دردی سے قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں رئیل اسٹیٹ تاجر طارق علی عرف بابا خان نامی (40) سالہ شخص کو نامعلوم افراد نے انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق گھر کے باہر بیٹھے ہوئے بابا خان پر تلواروں سے حملہ کردیا گیا جس کی وجہہ…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
ایک ہفتہ کے اندر ایک ہی خاندان کے 6 افراد کا قتل _ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں رونگٹھے کھڑا کرنے والی واردات
نظام آباد _ 18 دسمبر ( اردولیکس) ایک 20 سالہ نوجوان نے اپنے دوست اور اس کے خاندان کے 5 افراد کو باری باری سے قتل کرتے ہوئے سنسنی پیدا کردی۔ رونگھٹے کھڑا کردینے والی یہ واردات تلنگانہ کے متحدہ نظام آباد ضلع میں پیش آئی ۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
حیدرآباد میں خاتون کا گینگ ریپ۔ ٹولی گرفتار
حیدرآباد: شہر کے تارناکہ علاقہ میں ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی کے واقعہ کا انکشاف ہوا۔ پولیس نے اس معاملہ میں پانچ ملزمین کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق 7 دسمبر کو لالہ پیٹ سے تعلق رکھنے والا 32 سال سالہ بی ایسو رات دیر گئے…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
تلنگانہ میں ملاوٹ شدہ دودھ کی تیاری اور فروخت کا پردہ فاش
حیدرآباد۔ پولیس نے ضلع یاد ادری بھونگیر میں ملاوٹ شدہ دودھ کی تیاری اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی ہے۔ پوچم پلی منڈل کا پانڈو نامی شخص ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کر رہا تھا، پولیس نے دھاوا کر کے اسے گرفتار کر لیا اس کے پاس سے…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
میٹرو ٹرین کے دروازہ میں پھنس گئی تھی ساڑی۔ خاتون کی موت
نئی دہلی: میٹرو ٹرین کے ڈورمیں کپڑے پھنس جانے کی وجہہ سے ایک خاتون کی موت ہوگئی۔ دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کے ایک عہدیدارنے بتایا کہ یہ واقعہ 14 دسمبر کو اندرلوک میٹرو اسٹیشن پر اس وقت پیش آیا جب خاتون اپنے بیٹے کے ساتھ نان گلوئی سے موہن…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
ٹرین میں مسلم مسافروں کے قتل کے ملزم کانسٹیبل کی درخواست ضمانت مسترد
ممبئی _ 17 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کی ایک عدالت نے ہفتہ کے روز ریلوے پروٹیکشن فورس کا برطرف (RPF) کانسٹیبل چیتن سنگھ چودھری کی ضمانت مسترد کر دی، جس پر اس سال جولائی میں چلتی ٹرین میں اپنے سینئر ساتھی اور تین مسلم مسافروں کو گولی مار کر…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
این آئی اے کے موسٹ وانٹیڈ لسٹ میں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے تین نوجوانوں شامل _ جگتیال اور نظام آباد کے نوجوان بھی شامل
حیدرآباد _ 17 دسمبر ( اردولیکس) نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے ممنوعہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف اے) کی سرگرمیوں کی تحقیقات میں تیزی پیدا کردی ہے۔اور این آئی اے کے عہدیدار پی ایف اے میں سرگرم افراد کو گرفتار کرنے میں مصروف ہے ۔ …
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
گرفتاری سے بچنے چور تالاب میں پتھر پر چڑھ کر بیٹھ گیا۔ حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد: ایک چور تیرتا ہوا تالاب کے بیچ میں پتھر پر چڑھ کر بیٹھ گیا۔ یہ واقعہ شہر کے مضافاتی علاقہ سورارم پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل پیش آیا۔ قطب اللہ پور علاقہ کے ایک مکان میں کل ایک چور داخل ہو کر چوری کر رہا تھا کہ…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
15سالہ لڑکی کا ریپ۔ بی جے پی رکن اسمبلی کو 25 سال قید کی سزا
نئی دہلی: 15 سال کی معصوم بچی کے ساتھ ریپ کرنے کے شرمناک واقعہ میں ملوث بی جے پی کے رکن اسمبلی رام دلارے کو سون بھدرا کے ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے 25 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے سزا کے ساتھ 10 لاکھ…
مزید پڑھیں »