جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2023 -30 اکتوبر
حیدرآباد میں ہونے والے دولہے کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد: شادی کا وعدہ کر کے ایک خاتون کا جنسی استحصال کیا گیا اس سلسلے میں متاثرہ نے مہیشورم پولیس اسٹیشن سے رجوع ہو کر دھوکہ دہی کی شکایت درج کروائی۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ خاتون اور 27 سالہ سمپت کمار کی آپس میں دوستی تھی جو پڑوسی…
مزید پڑھیں » - 30 اکتوبر
ڈیلیوری بوائے نے گھر میں گھس کر خاتون کی عصمت ریزی کردی۔ دہلی میں ملزم پر پولیس کی فائرنگ
نئی دہلی: نوئیڈا میں ڈیلیوری بوائے نے تنہا خاتون کی عصمت ریزی کر دی۔ یہ واقعہ گریٹر نوئیڈا میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے بموجب گریٹر نوئیڈا ہائی رائز اپارٹمنٹ کی رہنے والی خاتون نے ان لائن ایپ کے ذریعہ گھریلو اشیاء کا آرڈر دیا تھا۔ ڈیلیوری دینے کے…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
کرتب بازی کے دوران نوجوان ٹریکٹر کی زد میں آ کر ہلاک۔ حادثہ کا دلخراش ویڈیو وائرل
چندی گڑھ: ریاست پنجاب کے ضلع گرداس پور میں منعقدہ دیہی کھیلوں کے مقابلوں کے دوران حادثہ پیش آیا۔ ٹریکٹر کے ساتھ کرتب بازی کرنے والا اسٹنٹ مین گاڑی کے نیچے آکر ہلاک ہو گیا۔ یہ ویڈیو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گاؤں…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
شوہر نے بیوی کا گلا گھونٹ کر کردیا قتل _ پانچ سال قبل کی تھی محبت کی شادی
نظام آباد _ 29 اکتوبر ( اردولیکس) شوہر نے بیوی کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا اور قتل کے بعد وہ اپنی چار سالہ لڑکی کو لے کر پولیس اسٹیشن پہنچ گیا اور خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں اتوار کی…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
کیرالا میں عیسائیوں کی دعائیہ اجتماع کے دوران دھماکہ _ ایک شخص ہلاک 20 دیگر افراد زخمی
کوچی _ 29 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) کیرالا کے کوچی میں اتوار کی صبح ایک عیسائی گروپ کے کنونشن سینٹر میں دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ دھماکہ عیسائیوں کے دعائیہ اجتماع کے…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
بیوی کا قتل شوہر بلندی سے گر کر زخمی، ایک مہینہ پہلے ہی ان دونوں کی ہوئی تھی لو میرج۔ حیدرآباد میں عجیب و غریب واردات
حیدرآباد: شہر کے علاقے چمپا پیٹ میں ایک خاتون کا قتل کر دیا گیا جبکہ اس کے بعد اس کا شوہر مشتبہ حالت میں دوسری منزل سے گر کر زخمی ہو گیا۔ یہ واقعہ چمپا پیٹ علاقے میں ہفتہ کو پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چمپا پیٹ راجی…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
حیدرآباد کے پرانا شہر میں 30 لاکھ روپے نقد رقم ضبط
حیدر آباد : حیدرآباد کے پرانے شہر میں 30 لاکھ روپے نقد رقم پولیس نے تلاشی مہم کے دوران ضبط کر لی۔ اس سلسلے میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا جن کی شناخت سرینواس،سری سیلم گوڑ اور سریش کے طور پر کی گئی ہے۔ ان تمام کا تعلق…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
لاری میں ہوا بھرنے کے دوران ٹائر پھٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق _ تلنگانہ کے کریم نگر میں واقعہ
کریم نگر _ 27 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں لاری میں ہوا بھرنے کے دوران ٹائر کے پھٹ پڑنے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ریاست بہار کے ویشالی ضلع کے قاضی پور سے تعلق رکھنے والے محمد منصور انصاری (32) چار سال…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
تلاشی مہم کے دوران گاڑی نے کانسٹیبل کو دے دی ٹکر۔ دہلی حادثہ کا ویڈیو وائرل
نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ گزشتہ ہفتہ دہلی کے مشہور کناٹ پلیس مارکیٹ میں ایک پولیس کانسٹیبل گاڑیوں کی تلاشی مہم کے دوران ایک تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ گزشتہ منگل کی رات…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
100 کروڑ کا مالک روڈی شیٹر چور قیصر حیدرآباد میں گرفتار
حیدر آباد: سٹی پولیس نے ایک بدنام زمانہ روڈی شیٹر کو گرفتار کر لیا جو 100 کروڑ کا مالک بتایا گیا ہے۔پولیس کے بموجب گڈی ملکاپور سے تعلق رکھنے والے یادگیری نامی شخص کے بھائی کا سال 2016 میں قتل کر دیا گیا تھا۔ اس نے اپنے بھائی کی موت…
مزید پڑھیں »