جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2023 -10 اکتوبر
حیدر آباد میں حوالہ کے تین کروڑ 35 لاکھ روپے ضبط
حیدر آباد: حیدر آباد کی پولیس نے گاڑیوں کی تلاشی مہم کے دوران آج بھاری رقم ضبط کر لی ہے۔ یہ کاروائی بنجارہ ہلز علاقے میں گاڑیوں کی تلاشی مہم کے دوران انجام دی گئی۔ پولیس کی ٹیم نے تین کروڑ 35 لاکھ روپے حوالے کی رقم لے جانے…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
پولیس حراست میں مارے گئے عتیق احمد کے دونوں بیٹے جوینائل ہوم سے رہا _ پھوپھی نے لی پرورش کی ذمہ داری
لکھنو _ 10 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش میں پولیس حراست میں مارے جانے والے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے دونوں بیٹوں کو آج جوینائل ہوم سے رہا کر دیا گیا ہے۔ امیش پال قتل کیس کے بعد پولیس نے عتیق احمد کے دونوں بیٹوں کو جوینائل ہوم میں…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
بہار پولیس کے تین جوانوں کی انسانیت کو شرما دینے والی حرکت _ سڑک حادثہ میں زخمی شخص کی نعش کنال میں پھینک دی
پٹنہ _ 9 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) بہار کےمظفر پور کی پھکولی پولیس اسٹیشن سے وابستہ تین جوانوں نے انسانیت کو شرما دینے والا کام کیا ہے۔ پولیس جوانوں نے حاجی پور-مظفر پور قومی شاہراہ 22 پر حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کو اٹھا کر کنال میں پھینک دیا۔…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں خاتون کا بے دردی سے قتل _ مکان سے برہنہ نعش برآمد
نظام آباد _ 9 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع مرکز میں ایک خاتون کا بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ یہ واقعہ نامدیوواڑہ میں پیش آیا۔ بودھن منڈل کے بیلال کی رہنے والی بکیا للیتا (50) کا قتل کر دیا گیا۔للیتا نظام آباد میں ایک عوامی نمائندہ…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
درگاہ کی زیارت کے لئے جاررہے ایک ہی خاندان کے 4 افراد بھیانک سڑک حادثہ میں جاں بحق _ آندھراپردیش میں آٹو کو بس کی ٹکر
کڑپہ سے محمد یوسف کی رپورٹ کڑپہ _ 9 اکتوبر ( اردولیکس) آندھراپردیش کڑپہ ضلع سے تعلق رکھنے والا مسلم خاندان کے 4 افراد بھیانک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ کڑپہ کے آزاد نگر سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے 10 افراد آٹو…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
حیدرآباد میں نابالغ لڑکی کا گینگ ریپ
حیدرآباد: ریاست بہار سے تعلق رکھنے والی نابالغ لڑکی کا حیدرآباد کے مضافات میں گینگ ریپ کیا گیا۔ یہ واقعہ ابراہیم پٹنم پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ریاست بہار سے تعلق رکھنے والا دھرمیندر نای نوجوان حال ہی میں کام کی تلاش میں حیدرآباد منتقل ہوا…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
حیدرآباد میں ایر پورٹ پر مسافر کے پاس سے آئی فونس ضبط
حیدرآباد: حیدرآباد میں شمش آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر ایک مسافر پاس سے بہاری تعداد میں آئی فونس ضبط کرلئے گئے۔ حیدرآباد کسٹمز کے حکام نے ٹورنٹو سے آنے والے ایک مسافر کو روکا اور شبہ کی بنا پر اس کے سامان کی تلاشی لی گئی۔ مسافر کے پاس سے…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں پرانے شہر کے دو پہلوانوں کے درمیان تصادم _ کئی افراد زخمی
حیدرآباد _ 6 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں مودی کیسری کے فائنل کشتی مقابلے میں پرانے شہر کے پہلوانوں کے درمیان ہوئے ریسلنگ مقابلے میدان جنگ میں تبدیل ہوگئے۔ جھگڑا ظفر پیلوان اور سلام بن یوسف پیلوان کے گھر والوں کے درمیان ہوا۔ پیلوانوں نے ایک…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
نظام آباد میں گاڑیوں کی تلاشی کے دوران 5 لاکھ روپے ضبط
نظام آباد 7/اکتوبر (اردو لیکس)کمشنر پولیس نظام آباد وی ستی نارائنا، کے احکامات کے پر ون ٹاؤن پولس اسٹیشن کی حدود میں گنج کمان کے پاس گاڑیوں کی تلاشی لی گئی۔ اس دوران بغیر کسی دستاویزات کے ایک ٹو وہیلر سے پانچ لاکھ روپے نقد ضبط کرلئے گئے ۔ بی …
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
بہن سے شادی کرنے والے ہندو نوجوان کے قتل کیس میں مبین احمد اور مسعود احمد کو عمر قید کی سزا _ گزشتہ سال حیدرآباد میں ہوا تھا قتل
حیدرآباد _ 7 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے سرور نگر علاقہ میں 25 سالہ ہندو نوجوان پر اس کی مسلم بیوی کے بھائی اور اس کے دوست نے لوہے کی راڈ اور چاقو سے حملہ کرتے ہوئے سرعام قتل کردیا تھا آج عدالت نے دونوں ملزمین کو عمر قید کی…
مزید پڑھیں »