جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2023 -7 اکتوبر
بہن سے شادی کرنے والے ہندو نوجوان کے قتل کیس میں مبین احمد اور مسعود احمد کو عمر قید کی سزا _ گزشتہ سال حیدرآباد میں ہوا تھا قتل
حیدرآباد _ 7 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے سرور نگر علاقہ میں 25 سالہ ہندو نوجوان پر اس کی مسلم بیوی کے بھائی اور اس کے دوست نے لوہے کی راڈ اور چاقو سے حملہ کرتے ہوئے سرعام قتل کردیا تھا آج عدالت نے دونوں ملزمین کو عمر قید کی…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
حیدرآباد بنجارہ ہلز انسپکٹر اے سی بی کے جال میں
حیدر آباد: حیدرآباد کے بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر کے خلاف اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے کاروائی کی ہے۔ انسپکٹر نریندر پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک پپ کے مالک سے تین لاکھ روپے رشوت کا مطالبہ کیا تھا اور پب کے مالک نے اے سی…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
ممبئی کی ایک عمارت میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ _ 7 زندہ جل کر ہلاک ، 40 دیگر زخمی
ممبئی _ 6 اکتوبر ( اردولیکس) ملک کی معاشی دارالحکومت ممبئی کے گورگاؤں میں زبردست آگ لگ گئی۔ جمعہ کی صبح تقریباً 3 بجے گورگاؤں میں ایک سات منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ جس کے نتیجے میں سات افراد زندہ جل گئے۔ مزید 40 افراد زخمی ہوئے۔ اطلاع ملتے…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
حیدرآباد میں بھائی نے بھائی کا قتل کردیا
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک بھائی نے بھائی کا قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فلم نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں رہنے والے ساجد نامی نوجوان کا کل رات اپنے بھائی سے جھگڑا ہوا بھائی نے ساجد پر خنجر سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ساجدکی موت ہوگئی۔…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
بیوی اور بچوں کو فائرنگ کر کے مار دینے کے بعد پولیس کانسٹیبل کی خودکشی
حیدرآباد: ایک پولیس کانسٹیبل نے اپنی بیوی اور بچوں کو فائرنگ کر کے مار دینے کے بعد خود کشی کر لی۔ یہ واقعہ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کڑپہ میں پیش آیا۔ 50 سالہ وءنکٹیشورلو مقامی کوآپریٹو کالونی میں اپنی بیوی اور دونوں بچوں کے ساتھ رہتا تھا۔ چار…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
کار پر کھڑے ہو کر روپئے ہوا میں اڑانے والا شخص گرفتار
جئے پور 5 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) راجستھان کی جئے پور پولیس نے کار کی چھت پر کھڑا رہ کر روپئے ہوا میں اڑانے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ دو دن قبل جے پور شہر میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ ایک شخص جس نے چہرہ…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
حیدرآبادی شخص کا لندن میں قتل۔بیٹی کی شادی کیلئے حیدرآباد روانگی سے چند گھنٹے قبل واردات
حیدرآباد: حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک شخصکا لندن میں قتل کردیاگیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق 65 سالہ محمد خواجہ رئیس الدین کو ہل ٹاپ ماؤنٹ، لندن میں چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق وہ اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ جا رہے…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
زمین کے تنازعہ پر دو خاندان کے درمیان جھگڑا _ 6 افراد کا قتل ؛ ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شامل
لکھنو _ 2 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے ضلع دیوریا میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ یہاں زمین کے تنازعہ میں سابق ضلع پنچایت ممبر کے قتل کے بعد ایک ہی خاندان کے 5 لوگوں کا قتل کر دیا گیا۔ مرنے والوں میں میاں بیوی،…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
چاکلیٹ کیلئے فریج کھولنے والی معصوم لڑکی کی موت۔ ضلع نظام آباد کی سپر مارکٹ میں واقعہ: ویڈیو دیکھیں
نظام آباد: سپر مارکیٹ میں چاکلیٹ کے لیے فریج کھولنے کی کوشش کے دوران ایک معصوم بچی کی الکٹرک شاک سے موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں پیش آیا۔ نندی پیٹ کے نوی پیٹ کے راج شیکھر اپنی بیٹی رشیتا (4) سال کے…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
انسٹاگرام کے لئے ریلز بنانے کے دوران محمد فرمان کی ٹرین کی ٹکر سے موت _ ویڈیو دیکھیں
لکھنو _ 2 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) آج کل انٹرنیٹ کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے۔ اسمارٹ فون ہر کسی کے ہاتھ میں ہیں۔اور کوئی شہرت کے لئے سوشل میڈیاپر’ریلز ” بنا رہے ہیں اور اپنی منفرد پہچان بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بعض نوجوان منفرد سے منفرد اور…
مزید پڑھیں »