جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2023 -14 اکتوبر
بچوں کو زہر دے کر مار دینے کے بعد ماں کی خودکشی۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں ایک خاتون نے اپنے معصوم بچوں کو زہر دے کر ماردینے کے بعد خودکشی کرلی لی۔یہ واقعہ شہر کے علاقہ بورا بنڈہ میں پیش آیا۔ 32 سالہ جیوتی سرکاری اسکول میں ٹیچر کی حیثیت سے خدمات انجام دیا کرتی تھی۔اس کی شادی وجے کمار نامی شخص…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
بنگلورو میں ایک کنٹریکٹر کے مکان سے 42 کروڑ روپے ضبط _ تلنگانہ کو رقم منتقل کرنے کی کوشش کا الزام
بنگلورو _ انکم ٹیکس کے عہدیداروں نے جمعہ کو بنگلورو میں ایک کنٹریکٹر کے گھر سے بے حساب نقدی کا ایک بڑا ذخیرہ برآمد کیا ہے۔ جس کے بعد شہر میں دوسرے کنٹریکٹرس کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ رپورٹ کے مطابق، بنگلورو میں ایک کنٹریکٹر کے گھر سے…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
کمسن بیٹیوں کے ساتھ باپ کی اجتماعی خودکشی۔حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدر آباد: حیدرآباد میں ایک شخص نے اپنے دو کمسن بچیوں کے ساتھ اجتماعی طور پر خودکشی کرلی۔ یہ افسوسناک واقعہ حیدرآباد کے بوئن پلی بھوانی نگر علاقے میں کل رات پیش آیا۔ مرنے والوں کی شناخت 42 سالہ شریکانت چاری اور اس کی دونوں بیٹیوں آٹھ سالہ سراونتی…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
نظام آباد ضلع میں اے ٹی ایم ڈکیتی کی واردات میں ایک ملزم گرفتار۔5 ملزمین فرار ، لاری ضبط _ اڈیشنل ڈی سی پی (ایل او) انچارج سی پی ایس جئے رام کی پریس کانفرنس
نظام آباد:12/ اکتوبر (اردو لیکس) اسٹیٹ بینک آف انڈیا اے ٹی ایم پوچم پاڈ ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے لاری ضبط کرلی گئی۔ اڈیشنل ڈی سی پی لاء اینڈ آرڈر انچارج کمشنر پولیس نظام آباد جئے رام نے دفتر پولیس کمان…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
تلنگانہ کے نظام آباد میں ریونیو انسپکٹر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
نظام آباد _ 12 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے اینٹی کرپشن بیورو کے افسران نے جمعرات کی دوپہر نظام آباد شہر میں تحصیلدار کے دفتر میں ایک ریونیو انسپکٹر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ ریونیو انسپکٹر مسالا راجو نے نظام آباد کمارگلی علاقہ کے راما…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
داماد نے ساس کو گولی ماردی۔ تلنگانہ کے ہنمکنڈہ میں واقعہ
حیدرآباد: داماد نے گولی مار کر اپنی ساس کو قتل کر دیا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع ہنمکنڈہ میں پیش آیا۔ متحدہ ضل عادل آباد کے منچریال سے تعلق رکھنے والا پرساد راما گنڈم کمشنریٹ کےکتہ کوٹا پولیس اسٹیشن میں کانسٹیبل کے طور پر خدمات انجام دے رہا…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
کتابیں نہ دلانے پر ساتویں جماعت کے طالب علم نے کرلی خودکشی _ تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع میں افسوسناک واقعہ
حیدر آباد ۔ 11 اکتوبر (اردولیکس ) تلنگانہ کے ضلع کتہ گوڑم میں ایک 11 سالہ طالب علم نے والدین کی جانب سے کتابیں نہ دلانے سے مایوس ہو کر خود کشی کرلی یہ واقعہ چہارشنبہ کو پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سدھیر بابو نے بنڈالہ پاڑو میں اپنے مکان…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
بریکنگ نیوز _ بہار میں ایکسپریس ٹرین پٹری سے اترگئی ؛ 4 مسافروں کی نعش برآمد
پٹنہ _ 11 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) بہار میں ایک بڑا ٹرین حادثہ پیش آیا ہے۔ آنند وہار ٹرمینل سے کامکھیا جانے والی ٹرین نمبر 12506 نارتھ ایسٹ ایکسپریس کے کچھ بوگیاں چہارشنبہ کی رات تقریباً 9.35 بجے دانا پور ڈویژن کے رگھوناتھ پور اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے اقلیتی اقامتی اسکول میں کم عمر لڑکے کے ساتھ گھناونی حرکت
عادل آباد۔11/اکتوبر(اردو لیکس)ضلع عادل آباد مستقر کے چاندہ میں واقع تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول بوائز 2 میں شرمناک واقعہ پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق اقلیتی اقامتی اسکول بوائز 2 چاندہ عادل آباد میں زیر تعلیم پانچویں جماعت کے نابالغ طالب علم کو تین نابالغ سینئر طالب علموں نے مبینہ طور پر…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
حیدرآباد میں رکن اسمبلی کے حامی کا نوجوان پر حملہ۔ویڈیو وائرل
حیدرآباد: حیدر آباد میں ایک نوجوان کی جانوروں کی طرح پٹائی کی گئی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان سڑک پر بیٹھا ہوا ہے اور وہ منت و سماجت کر رہا ہے باوجود…
مزید پڑھیں »