جرائم و حادثات
- ستمبر- 2023 -9 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر سے نقلی ڈاکٹر گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر سے ایک نقلی ڈاکٹر کی گرفتاری عمل آئی۔ مصدقہ اطلاع پر کمشنرس ٹاسک فورس، سنٹرل زون ٹیم نے نقلی ڈاکٹر پردیپ جین ڈانگور کو گرفتار کیا جو خود کو بی اے ایم ایس، ایم ڈی ڈاکٹر ظاہر کر رہا تھا۔ یہ نقلی ڈاکٹر شاہ…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
الکٹرک شاک سے شوہر بیوی کا انتقال۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: حیدر آباد کے پرانے شہر میں الکٹرک شاک کی وجہ سے شوہر بیوی کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ آج صبح بنڈلہ گوڑہ کے غوث نگر میں پیش آیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق 36 سال تنویر اپنی بیوی شاکرہ بیگم اور تین بچوں کے ساتھ رہا کرتے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ۔حیدرآباد سے جانے والی بس کو مریال گوڑہ میں آگ لگ گئی۔ مسافرین بال بال بچ گئے
حیدرآباد:ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں ایک خانگی بس میں خگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ جمعرات کی رات خانگی ٹراویلس کی بس حیدرآباد کے افضل گنج سے روانہ ہوئی تھی اچانک راستے میں بس کا ٹائیر پھٹ پڑا اور اس کے بعد اچانک بس کو آگ لگ…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حیدرآباد۔ پٹرول چھڑک کر آگ لگا لینے والے ہوم گارڈ کی موت
حیدرآباد: حیدرآباد میں اقدام خودسوزی کرنے والے ایک ہوم گارڈ نے کے موت ہوگئی ۔ یہ واقعہ دو روز قبل شاہ عنایت گنج پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا تھا۔ پرانے شہر میں واقع چندرائن گٹہ ٹریفک پولیس اسٹیشن سے وابستہ ہوم گارڈ رویندر نے منگل کی…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
گڑھے میں گرنے سے دو بچوں کی موت _ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں واقعہ
نظام آباد _ گڑھے میں گرنے سے دو چھوٹے بچوں کی موت ہوگئی ۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے بالکنڈہ منڈل کے اتوار پاٹے گاؤں میں پیش آیا۔ مقامی لوگوں کی تفصیلات کے مطابق چرن (5) اور نستیک (7) گھر سے کھیلنے کے لیے جاتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
حیدرآباد میں تعمیراتی کام کے دوران حادثہ 2 مزدور ہلاک دو زخمی
حیدرآباد: حیدر آباد میں تعمیراتی کام کے دوران پیش آئے حادثے میں دو مزدوروں کی موت کی اطلاعات ملی ہیں۔ فوری طور پر موصولہ اطلاعات کے مطابق کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ کے تحت واقع اڈا گٹہ علاقے میں زیر تعمیر عمارت میں جھولا باندھ کر مزدور کام کر…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
تلنگانہ۔ نلگنڈہ ضلع میں دو طالبات کی اجتماعی خودکشی۔ تصاویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ پر انتہائی اقدام!
نلگنڈہ: ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں ڈگری میں زیر تعلیم دو طالبات نے اجتماعی طور پر خودکشی کر لی۔ ڈگری سال دوم میں زیر تعلیم دونوں لڑکیوں نے کل راجیو پارک میں کیڑے مار دواپی لی تھی۔ انہیں علاج کے لیے ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں ان…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں 9 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی۔ مجرم کو 20 سال قید کی سزا
حیدرآباد: کم عمر لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کے شرمناک واقعہ میں ملوث مجرم کو حیدرآباد کی ایک عدالت نے 20 سال قید کی سزا سنائی۔ پرانے شہر کےعلاقے فلک نما سے تعلق رکھنے والے 9 سال کے لڑکے کےساتھ ملزم نے سال 2018 میں بیت الخلاء میں…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
محبت کے نام پر ہراساں کرنے سے تنگ آکر بی ٹیک کی طالبہ نے کرلی خودکشی _ تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں افسوسناک واقعہ
نظام آباد _ 7 ستمبر ( اردولیکس) بی ٹیک کی طالبہ نے ایک نوجوان کی جانب سے محبت کے نام پر ہراساں کیے جانے سے تنگ آکر پھانسی لگا کر خودکشی کرلی ۔یہ افسوسناک واقعہ چہارشنبہ کی شام نظام آباد ضلع شہر میں پیش آیا۔ ٹو ٹاؤن کے ایس…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
گجرات: بیٹی کی دلت نوجوان سے لو میارج۔ ماں باپ اوربھائیوں نے کھا لیا زہر
گجرات: بیٹی کی جانب سے دلت نوجوان سے پسند کی شادی پراس کے پورے خاندان نے اجمتاعی طورپر خودکشی کی کوشش کی۔ یہ واقعہ ریاست گجرات کے احمد آباد ضلع میں پیش آیا۔ اقدام خودکشی کی کوشش کرنے والے دو لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور باقی کا علاج…
مزید پڑھیں »