جرائم و حادثات
- ستمبر- 2023 -6 ستمبر
بہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں مسجد کے امام زخمی _ چندرشیکھر آزاد کا اظہار افسوس
پٹنہ _ 6 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک ) ریاست بہار کے مدھے پورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں ایک مسجد کے امام صاحب زخمی ہوگئے۔ جنھیں مقامی لوگوں نے فوری طور پر ہاسپٹل منتقل کردیا۔جہاں امام صاحب کا علاج جاری ہے تفصیلات کے مطابق مدھے پورہ ضلع میں…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
حیدرآباد میں ہوم گارڈ نے کی خودکشی کی کوشش
حیدر آباد: حیدرآباد میں آج ایک ہوم گارڈ نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی۔ یہ واقعہ شاہ عنایت گنج پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پرانے شہر میں واقع چندرائن گٹہ ٹریفک پولیس اسٹیشن سے وابستہ ہوم گارڈ روءندر نے منگل کی شام گوشہ محل…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
حیدرآباد میں چار سالہ لڑکا سڑک کے مین ہول میں گر کر بہہ گیا _ کئی گھنٹوں بعد تالاب سے نعش برآمد
حیدرآباد _ 5 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے مضافاتی علاقے پرگتی نگر این آر آئی کالونی میں شدید بارش کے پیش نظر 4 سالہ لڑکا متھن ریڈی آج سڑک کے مین ہول میں گر کر بہہ گیا ۔ نالہ میں بہہ جانے والے لڑکے متھن ریُی کی نعش ڈی آر…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
نوزائیدہ بچہ کی خرید و فروخت کے معاملے میں چار خواتین گرفتار _ تلنگانہ کے نظام آباد میں واقعہ
نظام آباد _ تلنگانہ کی نظام آباد پولیس نے چار خواتین کو نوزائیدہ بچہ کی خرید فروخت کے معاملے میں گرفتار کرلیا۔جن کی شناخت دیوی، جیہ، حمیرا بیگم اور شبانہ بیگم کی حیثیت سے کی گئی ہے اے سی پی کرن کمار نے 3 ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں میڈیا کے…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
حیدرآباد۔روحانی علاج کے نام پر دلہن کو ہوس کا شکار بنانے والا نقلی بابا گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کی بالا نگر پولیس نے روحانی علاج کا جھانسہ دے کر ایک نئی نویلی دلہن کے ساتھ گندی حرکت کرنے والے نقلی بابا کو گرفتارکر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم مظہر نے متاثرہ خاتون کے سسرال والوں سے گزشتہ (2) سال سے واقف تھا کیونکہ وہ انہیں پہلے یونی…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
ممبئی۔ ایر ہوسٹس کی خون میں لت پت نعش دستیاب
ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں ایک ٹرینی ایئر ہوسٹس کی مشتبہ حالت میں موت ہو گئی وہ اندھیری میں واقع اپنے فلیٹ میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پائی گئیں۔ ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ روپل اوگرے ایر انڈیا میں ملازمت…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی ایٹالہ راجندر بال بال بچ گئے
کریم نگر _ 3 ستمبر ( اردولیکس ) تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی سڑک حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ کریم نگر ضلع کے حضور آباد اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کی نمائندگی کرنے والے ایٹالہ راجندر ایک کار میں سفر کر رہے تھے کہ بکروں کا…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
جنونی عاشق کے حملے میں بہن زخمی ، بھائی کی موت _ حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد _ 3 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد میں ایک جنونی عاشق نے ایک لڑکی اور اس کے بھائی پر چاقو سے دیوانہ وار حملہ کردیا جس میں لڑکی کے بھائی کی موت ہوگئی اور لڑکی شدید زخمی حالت میں ہاسپٹل منتقل کردی گئی۔یہ دل دہلا دینے والا واقعہ حیدرآباد کے…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
بکری چوری کا الزام۔ 2 نوجوانوں کی الٹا لٹکا کر پٹائی اور دھواں دیا گیا۔ تلنگانہ کے منچریال میں غیر انسانی واقعہ
عادل آباد: بکری کی چوری کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک چرواہے اور اس کے دوست کو الٹا لٹکا کر پٹائی کی گئی اور انھیں دھواں دیا گیا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع منچریال کے مندامری میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کوم راج اور اس کی…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
حیدرآباد ایرپورٹ پر 50 کروڑ کی کوکین ضبط
حیدرآباد: ڈی آر آئی نے حیدرآباد ایرپورٹ سامان میں چھپاکر لائی گئی 5 کلو کوکین ضبط کرلی جس کے مالیت پچاس کروڑ بتائی گئی ہے۔ مخصوص انٹیلی جنس کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ڈی آر آئی کے افسران نے یکم ستمبر 2023 کو ایک ہندوستانی شہری سے…
مزید پڑھیں »