جرائم و حادثات
- ستمبر- 2023 -2 ستمبر
کورٹلہ میں دیپتی کا قتل اس کی بہن چندنا اور اس کا بوائے فرینڈ شیخ عمر نے مل کر کیا
کورٹلہ _ 2ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں سافٹ ویر انجنیر دیپتی کی موت مشتبہ نہیں بلکہ اس کی چھوٹی بہن چندنا اور اس کے بوائے فرینڈ شیخ عمر نے مل گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ جگتیال ضلع ایس پی بھاسکر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
حیدرآباد میں درخت آٹو پر گر پڑا، ڈرائیور جاں بحق۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد:حیدر آباد کے اولڈ ایم ایل اے کوارٹرس کے پاس درخت گرنے کے نتیجے میں ایک آٹو ڈرائیور کی موت ہو گئی۔ آج دوپہر اولڈ ایم ایل اے کوارٹرس سے گزرنے والے آٹو پر ایک بڑا درخت گر پڑا۔ اس حادثے میں اٹو ڈرائیور غوث کی موقع پر…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
اتر پردیش میں مرکزی وزیر کے گھر سے نوجوان کی نعش دستیاب۔گولی مار کر قتل کردیا گیا
نئی دہلی:ریاست اتر پردیش کے لکھنو میں واقع مرکزی وزیر کوشل کشور کے مکان سے ایک 30 سالہ نوجوان کی نعش دستیاب ہوئی جسے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی پی ویسٹ لکھنو کے مطابق مقتول کی شناخت وجے شریواستو واسطہ کے طور پر کی…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
چار ماہ کی دلہن کے قتل کے بعد پولیس اسٹیشن میں خودسپرد ہونے کے لئے جانے والے دلہے کی سڑک حادثہ میں موت
عادل آباد _یکم ستمبر ( اردولیکس) چار ماہ کی دلہن کو قتل کرنے کے بعد خود کو پولیس کے سامنے خود سپرد ہونے کے لئے پولیس اسٹیشن جانے والا شخص درمیاں میں ہی سڑک حادثہ میں ہلاک ہو گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ عادل آباد ضلع شہر کے بنگاری گوڈہ میں…
مزید پڑھیں » - اگست- 2023 -31 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر میں پاکستانی نوجوان گرفتار
حیدرآباد _ 31 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پڑوسی ملک سے تعلق رکھنے والا فیاض محمد پرانے شہر میں غیر قانونی طور پر چند دنوں سے مقیم تھا اور اس نے پرانے شہر کی ایک لڑکی سے شادی…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
تیزاب گرنے سے دو افراد زخمی۔ عادل آباد شہر میں حادثہ
عادل آباد: شہر مستقر عادل آباد میں حادثاتی طور پر تیزاب گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔جمعرات کے روز عادل آباد شہر کے اشوک روڈ پر حادثاتی طور پر تیزاب گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ونے نامی شخص اپنی جیولری کی دکان پر تیزاب…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
اترپردیش۔ غازی آباد کورٹ میں فائرنگ کرکے ایڈوکیٹ کا قتل
نئی دہلی : عدالت کے چیمبر میں ایک ایڈوکیٹ پر فائرنگ کر کے اسے ہلاک کر دیا گیا۔ یہ سنسنی خیز واردات ریاست اتر پردیش کے غازی آباد میں کل پیش آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایڈوکیٹ مونوچودھری اپنے چیمبر میں کھانا کھا رہے تھے کہ اسی وقت…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
روحانی علاج کے نام پر تین ماہ کی دلہن کی عصمت ریزی _ حیدرآباد کے پرانے شہر میں نقلی بابا کی شرمناک حرکت ، گرفتاری کے لئے پولیس متحرک
حیدرآباد _ 31 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر میں روحانی علاج کے نام پر تین ماہ کی دلہن کی مبینہ عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے پولیس عصمت ریزی کرنے والے ایک نقلی بابا کو تلاش کر رہی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ حسینی علم…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
گجرات: چندریان 3 کا لینڈر ڈیزائن کرنے کا دعویٰ کرنے والا فرضی سائنسدان گرفتار
نئی دہلی: گجرات کی پولیس نے چندریان 3 کا لینڈرموڈیول ڈیزائن کرنے کا دعویٰ کرنے والے نقلی سائنسداں کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق ایم ترویدی نامی شخص نے خود کو اسرو کا سائنسدان قرار دیا تھا اور چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کے بعد اس نے پریس کانفرنس بھی کی…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
کورٹلہ لڑکی کی مشتبہ موت کا معاملہ۔ مہلوک کی بہن نوجوان کے ساتھ گھر سے فرار، مقام واقعہ پرشراب کی بوتلیں دستیاب۔ مختلف زاویوں سے تحقیقات
کورٹلہ _ 29 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون کے بھیمونی دوبا کالونی میں گزشتہ روز مشتبہ حالت میں مکان کے اندر فوت ہونے والی دیپتی کی موت کے واقعہ میں نیا انکشاف ہوا ہے بتایا گیا ہے کہ دیپتی کی چھوٹی بہن چندنا کل صبح 5 بجے…
مزید پڑھیں »