جرائم و حادثات
- جولائی- 2023 -13 جولائی
چکن بنانے سےانکار پر شوہر نے کردیا بیوی کا قتل۔ تلنگانہ کے ضلع منچریال میں افسوسناک واقعہ
منچریال: چکن نہ پکانے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کےمنچیریال ضلع کے چننور منڈل کے کشٹم پیٹ گاؤں میں پیش آیا۔ کل رات شوہر پوشام نامی شخص چکن لے کر آیا، لیکن اس کی بیوی نے اسے نہیں پکایا۔ جس…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
تلنگانہ میں بلدیہ کی خاتون عہدیدار جانکی ریڈی رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئی
حیدرآباد _ 13 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے مضافاتی علاقے کے پیرزادی گوڈہ میونسپل کارپوریشن سے تعلق رکھنے والی خاتون سینٹری انسپکٹر جانکی ریڈی کو 20 ہزار کی رشوت لیتے ہوئے اے سی بی عہدیداروں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق کارپوریشن سے تعلق رکھنے والے ایک…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
سونا اور نقد رقم کے ساتھ ایک کلو ٹماٹر بھی چوری _ تلنگانہ کے بودھن میں عجیب و غریب چوری
نظام آباد _ 12 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے بودھن ٹاون میں ایک مکان میں سرقہ کی واردات پیش آئی۔ جہاں چوروں نے گھر کی الماری میں رکھے 12 تولے سونا ، ایک لاکھ 28 ہزار روپے نقد رقم کے ساتھ فریج میں رکھے ایک کلو…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
4 سالہ بچی کا 17سالہ لڑکے نے کیا ریپ۔ تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق 17سالہ لڑکے نے 4 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ طورپر جنسی زیادتی کی۔ یہ شرمناک واقعہ منگل کو ضلع کے یلاداسور نگر میں پیش آیا۔متاثرہ آنگن واڑی سنٹرگھر جارہی تھی کہ لڑکے نے اس…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
حیدرآباد: گیاس لیک ہونے سے لگی بھیانک آگ،ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس گئے۔ بچے بھی شامل
حیدرآباد: حیدرآباد کے دومل گوڑہ علاقہ میں ایک ہی ہی خاندان کے سات افراد بشمول تین بچے اس وقت شدید طور پر جھلس گئے جب ان کے گھر میں گھریلو ایل پی جی سلنڈر لیک ہونے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ دومل گوڑہ روز کالونی میں منگل کے…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
تلنگانہ کے مریال گوڑہ پولیس اسٹیشن کے احاطے میں زنخوں کے دو گروپ میں تصادم _ ویڈیو دیکھیں
نلگنڈہ _ 11 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے مریال گوڑہ پولیس اسٹیشن کے احاطے میں زنخوں کے دو گروپ میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجہ میں یہ دوسرے پر حملہ کرلئے اور پھتراو بھی کیا ۔ جس سے کافی دیرتک کشیدگی پیدا ہوگئی۔ پولیس بھی انھیں خاموش کرنے میں بے…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
حیدرآباد ایرپورٹ پر ایک کروڑ 17 لاکھ روپے کا سونا ضبط _ دبئی اور جدہ سے آنے والے تین مسافر گرفتار
حیدرآبآد _ 10 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے شمش آباد ایرپورٹ پر کسٹمس حکام نے سونا اسمگل کرنے والی ایک ٹولی کو پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی اور جدہ سے آنے والے تین مسافروں کی تلاشی لی گئی ان کے پاس سے ایک کلو 930 گرام مقدار میں سونا…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
بنگلورو: 15 شادیاں کرنے والا پانچویں پاس ڈاکڑ گرفتار
بنگالورو: ریاست کرناٹک میں ایک ایسا شاطر شخص پکڑا گیا ہے جس نے خود کو انجینئر، ڈاکٹر اورسیول کنٹراکٹر ظاہر کر کے 15 خواتین سے شادی کی۔ حالانکہ اس نے صرف پانچویں جماعت تک تعلیم حاصل کی ہے۔ حکام کو شبہ ہے کہ اس نے 2014 سے اب تک کم…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
بیوی کی ڈانٹ سے بے عزتی محسوس کرتے ہوئے نوجوان نے کرلی خودکشی _ تلنگانہ کے کورٹلہ میں افسوسناک واقعہ
کورٹلہ _ 10 جولائی ( اردولیکس) بیوی کی ڈانٹ سے بے عزتی محسوس کرتے ہوئے ایک نوجوان نے زرعی باولی میں کود کر خودکشی کرلی۔یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے کورٹلہ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کورٹلہ کے اللہ میاں گٹہ کا رہنا والا 25 سالہ…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
نارائن پیٹ ضلع میں گڑمبہ تیار کرنے والے اڈہ پر پولیس کا دھاوا
نارائن پیٹ : 10 جولائی (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع ٹاسک فورس پولیس کے دھاؤں میں 4 لیٹر دیسی شراب (گڑمبہ) 15 کلو گڑ ‘ 3 کلو کرسٹل ٹیپوٹا’ 4 لیٹر سارہ ضبط کرلیا گیا۔ اس سلسلہ میں ایک شخص گوپال نائیک راتھوڑ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا…
مزید پڑھیں »