جرائم و حادثات
- جولائی- 2023 -10 جولائی
بیوی کی ڈانٹ سے بے عزتی محسوس کرتے ہوئے نوجوان نے کرلی خودکشی _ تلنگانہ کے کورٹلہ میں افسوسناک واقعہ
کورٹلہ _ 10 جولائی ( اردولیکس) بیوی کی ڈانٹ سے بے عزتی محسوس کرتے ہوئے ایک نوجوان نے زرعی باولی میں کود کر خودکشی کرلی۔یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے کورٹلہ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کورٹلہ کے اللہ میاں گٹہ کا رہنا والا 25 سالہ…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
نارائن پیٹ ضلع میں گڑمبہ تیار کرنے والے اڈہ پر پولیس کا دھاوا
نارائن پیٹ : 10 جولائی (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع ٹاسک فورس پولیس کے دھاؤں میں 4 لیٹر دیسی شراب (گڑمبہ) 15 کلو گڑ ‘ 3 کلو کرسٹل ٹیپوٹا’ 4 لیٹر سارہ ضبط کرلیا گیا۔ اس سلسلہ میں ایک شخص گوپال نائیک راتھوڑ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
حیدرآباد: پرائیویٹ پارٹ کاٹ کرایم بی بی ایس کے طالب علم کی خودکشی
حیدرآباد: شہر میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ جگت گیری گٹہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایم بی بی ایس کے ایک طالب علم نے خودکشی کرلی۔ پاپی ریڈی نگرکے رہنے والا دکشت ریڈی ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ اتوار کی رات اس نے…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
نظام آباد میں سرقہ کی واردات میں ملوث تین ملزمین گرفتار ، ایک مفرور _ 3 لاکھ 37 ہزار روپئے کی اشیاء ضبط۔ اے سی پی کرن کمار کی پریس کانفرنس
نظام آباد:9/ جولائی (اُردو لیکس) سرقہ کی واردات میں ملوث 3سارقوں کو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے طلائی زیورات، تین سیل فون مجموعی مالیت 3 لاکھ 37 ہزار ضبط کئے گئے۔ اے سی پی کرن کمار نے آج Vٹاؤن پولیس اسٹیشن میں منعقدہ پریس کانفرنس…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کپڑوں کی دکان میں بھیانک آگ
حیدرآباد _ 9 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے علاقے سکندرآباد میں آتشزدگی کا ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب پالیکا بازار میں دھماکہ سیلز کپڑوں کی دکان پر آگ۔ لگ گئی یہ آگ آس پاس کی دکانوں تک بھی پھیل گئی ۔ آگ لگنے کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
ڈرا دھمکا کر رقم چھیننے کے الزام میں خاتون انسپکٹر سمیت تین پولیس ملازمین گرفتار
وشاکھاپٹنم _ 8 جولائی ( اردولیکس) آندھراپردیش میں ایک خاتون انسپکٹر پولیس کو دو ہزار روپے کے نوٹوں کو تبدیل کرنے کے نام پر ڈرا دھمکا کر رقم لوٹنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے وشاکھاپٹنم سٹی آرمڈ ریزرو انسپکٹر (ہوم گارڈز) بی سورنالتا اور تین دیگر کو…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ _ ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک
عادل آباد _ تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے گوڈی ہتنور منڈل کے میکلاگنڈی میں ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا۔جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ان چار لوگوں کی نعشوں کو عادل آباد کے رمس مردہ خانہ میں منتقل کیا گیا ہے۔ ایچوڈہ کے انچارج سی آئی کرن کمار نے…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
حیدرآباد میں ایک اور دلخراش سڑک حادثہ۔ خاتون ڈرائیونگ کر رہی تھی؟ویڈیو وائرل
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں ایک اور کار کا حادثہ پیش آیا۔ یہ واقعہ جمعرات کی رات بنجارہ ہلز میں پیش آیا۔ ایک تیز رفتار بی ایم ڈبلیو کار نے اسکوٹی پر سوار ایک شخص کو ٹکر مار دی۔ ٹریفک پولیس نے اس سے متعلق سی سی ٹی وی ویڈیو جاری…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
حیدرآباد: گنٹور جانے والی بس شعلہ پوش 45 مسافرین کرشماتی طور پر محفوظ۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں پیدا عنبرپیٹ میں ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ آر ٹس سی کی راجدھانی بسمیں آگ لگ گئی۔ تڈرائیور نے آگ لگتی ہی فوری طور پر بس کو روک کر مسافروں کو نیچے اتار دیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور پولیس نے موقع پر پہنچ…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
حیدرآباد میں چلتی کار میں لگی آگ 3 افراد بال بال بچ گئے ۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: چلتی کار میں حادثاتی طور پر آگ لگ گئی اس حادثے میں گاڑی میں سوار تین افراد کرشماتی طور پر محفوظ رہ گئے۔ شمس آباد پولیس کے مطابق لنگر حوض کے سریندر ریڈی شاد نگر میں ایک نیا مکان تعمیر کروا رہے ہیں۔ کل وہ تعمیراتی کام مکمل ہونے…
مزید پڑھیں »