جرائم و حادثات
- جولائی- 2023 -16 جولائی
خاتون کا بے دردی سے قتل کے بعد زیورات لوٹ لئے گئے _ تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں واقعہ
کورٹلہ _ 16 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک خاتون کا نامعلوم افراد نے انتہائی بے دردی سے قتل کرنے کے بعد اس کے گلے سے زیورات لے کر فرار ہوگئے ۔ یہ واقعہ ابراہیم پٹنم منڈل کے گڈور گاوں کے کھیت میں پیش آیا۔ جہاں ایم…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
حیدرآباد: 7 لاکھ روپے لوٹ لینے والی ٹولی گرفتار۔ اے ٹی ایم میں رقم جمع کروانے کے دوران ڈکیتی۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد : حیدرآباد کی سنٹرل زون ٹاسک فورس ٹیم نے دومل گوڑہ پولیس کے ساتھ ملکر ڈکیتی کی واردات میں ملوث گینگ کو گرفتار کر لیا۔ 03-07-2023 کو شام کے اوقات میں حمایت نگر میں واقع پنجاب نیشنل بینک کے اے ٹی ایم سنٹر میں ایک نوجوان رقم جمع کروانے…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
ٹماٹر کےلوڈ سے لدا ٹرک حادثہ کا شکار ۔ لوٹ مار روکنے کیلئے پولیس تعینات۔ عادل آباد میں واقعہ
عادل آباد:ایک غیر معمولی واقعہ میں حادثہ کےبعد پولیس کو ٹماٹروں سے بھرے ٹرک کی حفاظت کیلئے سیکورٹی فراہم کرنی پڑی تاکہ ٹماٹروں کی چوری کو روکا جا سکے۔ تفصیلات کےمطابق ایک لاری حیدرآباد ناگپور قومی شاہراہ 44 پر ریاست تلنگانہ میں عادل آباد کے مضافات میں ماوالا منڈل کے…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
حیدرآباد میں فائرنگ
حیدرآباد: حیدرآباد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ شاہ میر پیٹ پولیس کے مطابق شہر سے تعلق رکھنے والے سدھارتھ داس نے 2019 میں اپنی بیوی سمیتا سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔ اس جوڑے کو ایک بیٹی اور ایک بیٹا بتایا گیا ہے۔ سمیتا سافٹ ویئر ملازم…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
حیدرآباد کی خاتون یوٹیوبر کو عادل آباد ضلع پولیس نے خودکشی کرنے سے بچا لیا
عادل آباد _ 15 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون یوٹیوبر کو پولیس نے خودکشی کرنے سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے مدھورانگر سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ میتھالی نامی یوٹیوبر اپنے گھر والوں کو فون پر یہ کہتے ہوئے روآنہ ہوئی کہ…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
حیدرآباد میں بی جے پی کے ریاستی لیڈر تروپتی ریڈی کا اغوا
حیدرآباد_ 14 جولائی( اردولیکس) حیدرآبادکے الوال علاقے میں بی جے پی کے ریاستی لیڈر تروپتی ریڈی کو اغوا کرلیا گیا۔ اس کی بیوی سجاتا نے پولیس میں شکایت درج کرائی کہ اس کے شوہر کو حیدرآباد کے الوال میں اغوا کیا گیا ہے۔ اس نے شکایت میں کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
واٹس ایپ اسٹاٹس پر مسلمانوں کے خلاف دل آزاری _ تلنگانہ کے کورٹلہ میں اشوک نامی نوجوان کے خلاف مقدمہ درج
کورٹلہ _ 14 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں ایک ہندو نوجوان جی اشوک کے خلاف مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے کورٹلہ ٹاون سے تعلق رکھنے والا نوجوان اشوک نے واٹس ایپ اسٹیٹس پر خانہ کعبہ اور مقدس…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
گلبرگہ کی لڑکی نے حیدرآباد میں کیبل بریج سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
حیدرآباد: ریاست کرناٹک کے گلبرگہ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے آج حیدرآباد میں خودکشی کرلی۔ 20 سالہ لڑکی جس کی شناخت پائل کے طور پر کی گئی ہے نےکیبل بریج سے درگم چیروو میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔ پولیس نے بتایا کہ گلبرگہ…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
عاشق کے لئے ماں نے 4 سالہ بیٹی کا قتل کردیا _ حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدر آباد 13 جولائی (اردولیکس ) حیدرآباد میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک خاتون نے اپنے عاشق کے لئے 4 سالہ بیٹی کا قتل کردیا۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس نے 4 سالہ لڑکی تنوی…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
مہیشورم گیٹ کے قریب بائیک ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی _ پرانا شہر حیدرآباد کے دو نوجوان جاں بحق
حیدرآباد _ 13 جولائی ( اردولیکس ) حیدرآباد کے پرانے شہر کے دو نوجوان کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ جمعرات کو مہیشورم پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع مہیشورم گیٹ کے قریب ایک تیز رفتار موٹر بائیک نے کنٹرول کھو دیا جس کے نتیجہ میں دو نوجوانوں کی موقع…
مزید پڑھیں »