جرائم و حادثات
- جولائی- 2023 -6 جولائی
باتھ روم میں خفیہ کیمرہ ، اسکول پرنسپل کی بھگا بھگا کر پٹائی _ ویڈیو دیکھیں
ممبئی _ 6 جولائی ( اردولیکس) مہاراشٹر کے پونے کے ایک اسکول میں بجرنگ دل اور وی ایچ پی کے کارکنوں نے طلبہ کے سرپرستوں کے ساتھ مل کر عیسائی طبقہ سے تعلق رکھنے والے پرنسپل کو اسکول کے احاطے میں بھگا بھگا کر پٹائی کردی جس میں پرنسپل کا…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
حیدرآباد ایرپورٹ پر انڈروئیر میں چھپا کر لایا گیا سونا ضبط: ویڈیو وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پرکسٹمس کے حکام نے ایک مسافر کے پاس سے اسمگل شدہ سونے کا پیسٹ ضبط کرلیا ہے۔شارجہ سےحیدرآباد پہنچنے والے مسافر نے زیر جامہ یعنی انڈروئیر میں پیسٹ کی شکل میں سونا چھپا کر منتقل کیا تھا۔ ضبط کیے گئے سونے کی مالیت…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
مہاراشٹرا میں خوفناک سڑک حادثہ 9 ہلاک 25 زخمی: ویڈیو وائرل
ممبئِ: ریاست مہاراشٹر کے دھولے میں کل ایک بے قابو لاری نے دو گاڑیوں کو ٹکر دے دی اوردھابہ میں گھس پڑی۔ اس حادثہ میں 9 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ خوفناک حادثہ منگل کی دوپہر پلاسنیر گاؤں کے پاس اس وقت پیش آیا جب…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
کردار پر شک کرتے ہوئے ظالم شوہر نے بیوی کو کنال میں دھکیل کر قتل کردیا _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
جگتیال _ 5 جولائی ( اردولیکس) ایک ظالم شوہر نے شادی کے 10 ماہ بعد ہی بیوی کے کردار پر شک کرتے ہوئے اسے کنال میں دھکیل کر قتل کردیا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جگتیال ضلع کے…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
حیدرآباد دلخراش سڑک حادثہ کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد: شہر کے مضافات میں آج صبح رونما خوفناک سڑک حادثہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگیا۔ آج صبح نارسنگی پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک تیز رفتارکار نے سڑک کے کنارے سے گزرنے والے تین افراد کو ٹکر دے دی تھی جس کے نتیجہ میں ماں بیٹی…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
حیدرآباد: ثنا خان لائیو خودکشی معاملہ۔ ساس اور سسر دہلی میں گرفتار
تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں غیرمسلم شخص سے شادی کرنے والی مسلم لڑکی ثنا نے لائیو ویڈیو چاٹ کرتے ہوئے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ خودکشی سے قبل ثنا نے شوہر اور سسرال والوں پر شدید ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا۔ حیدرآباد: حیدرآباد میں شوہر اور سسرالی رشتے داروں…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
حیدرآباد میں کار کی دہشت _ مارننگ واک کرنے والوں کو روندتے ہوئے آگے بڑھ گئی ، 3 افراد ہلاک، 7 زخمی
حیدرآبآد _ 4 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد میں آج صبح ایک کار کافی دہشت مچا دی۔ تیز رفتار کار بے قابو ہو کر سڑک پر مارننگ واک کرنے والے کئی افراد کو ٹکر مار کر سڑک پر اتر کر ایک درخت سے ٹکرا کر رک گئی۔جس کے نتیجہ میں تین…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
حیدرآباد میں قتل کی ایک اور واردات
حیدرآباد: شہر کے راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک نوجوان کا قتل کر دیا گیا۔ اعظم علی نامی نوجوان جو کہ ایم ایم پہاڑی میں مقیم تھا اس کا پتھروں سے حملہ کرکے بے دردی سے قتل کردیا گیا۔مقامی لوگوں نے خون میں گت پت نعش کو دیکھا…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
حیدرآباد ایرپورٹ پر 14 کروڑ روپے کا ڈرگس پکڑا گیا _ خاتون گرفتار
حیدرآباد _ کسٹم حکام نے حیدرآباد کے شمش آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 14.2 کروڑ روپے مالیت کا ڈرگس ضبط کیا۔ نیروبی سے شارجہ کے راستے حیدرآباد آنے والی خاتون مسافر سے 2.027 کلوگرام ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ کپڑوں کے آٹھ تھیلے اور صابن میں چھپائی گئی ہیروئن کے تین…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
شوہر نے کاٹ دی بیوی کی ناک _ اور کٹی ہوئی ناک جیب میں رکھ کر فرار، اترپردیش میں عجیب و غریب واقعہ
لکھنو _ 3 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش میں پیش آئے ایک عجیب و غریب واقعہ میں ایک شخص نے بیوی کی ناک کاٹ کر کٹی ہوئی ناک اپنی جیب میں رکھ کر فرار ہو گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے لکھیم پور کھیری کے بنسٹالی گاؤں کا…
مزید پڑھیں »