جرائم و حادثات
- مئی- 2023 -26 مئی
دھوپ سے بچانے کیلئے ماں نے سلایا تھی بیٹی کو چھاوں میں، لڑکی موت کی نیند سوگئی۔ حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد: لیکچررس کالونی حیات نگر میں ایک دل دہلا دینے والے حادثے میں اپارٹمنٹ کے پارکنگ ایریا میں ایک کار کی زد میں آکر تین سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 3 سالہ لڑکی لکشمی کے ماں باپ مزدورپیشہ بتائے گئے ہیں۔ کل وہ کام کیلئے حیات نگرعلاقہ کے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
دلہے پر حملہ کرنے کے بعد دلہن کا اغوا _ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں فلمی انداز میں واقعہ
کریم نگر _ 25 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں دلہے پر حملہ کرنے کے بعد ایک نئی نویلی دلہن کا فلمی انداز میں اغوا کرلیا گیا۔ اغوا کرنے والے کوئی اور نہیں بلکہ اس کے رشتہ دار ہی تھے کریم نگر کے حضور آباد ٹاؤن…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
کٹا ہوا سر ملنے کے 8 دن بعد خاتون کے جسم کے ٹکڑے فریج سے برآمد _ حیدرآباد میں سنسنی خیز قتل کا معمہ حل
حیدرآباد _ 24 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد میں ایک شخص نے قرض دینے والی خاتون کا بے دردی سے سر قلم کر دیا اور جسم کے اعضاء گھر کے فریج میں چھپا دئیے۔ یہ افسوسناک واقعہ حیدرآباد کے چیتنیا پوری میں پیش آیا۔ ملزم کو پولیس نے چہارشنبہ کو گرفتار…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
حیدرآباد ایرپورٹ پر ایمرجنسی لائٹ میں چھپا کر لایا گیا 3 کلو سونا ضبط
حیدرآباد _ 24 مئی ( اردولیکس) حیدرآبادکے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم حکام ایمرجنسی لائٹ میں چھپاکرلائے گئے تقریبا 3 کلو سونے کو ضبط کرلیا۔ایک اطلاع پر کسٹم کے ایرانٹلی جنس یونٹ کے حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے ایمریٹس کی فلائٹ EK-524کے ذریعہ کل شب تقریبا تین بجے…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
تلنگانہ کے جوگی پیٹ پولیس اسٹیشن کے سامنے خودسوزی کی کوشش کرنے والے خلیل کی دوران علاج موت
حیدرآباد _ 24 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے جوگی پیٹ پولیس اسٹیشن کے سامنے جسم پر پٹرول چھڑک کر خودکشی کرنے والے شخص کی چہارشنبہ کی صبح علاج کے دوران موت ہوگئی۔ سنگاریڈی ضلع کے جوگی پیٹ ٹاون کی رکشہ کالونی کے 40 خلیل نامی شخص کی حیدرآباد کے عثمانیہ…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
جوتوں میں چھپا کر لایا گیا ایک کروڑ 13 لاکھ کا سونا _ حیدرآباد ایرپورٹ پر ریاض سے آنے والے تین مسافر پکڑے گئے
حیدرآباد _ 24 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد کے شمش آباد ایئرپورٹ پر کسٹمس کے ایئر انٹیلی جنس کے عہدیداروں نے سعودی عرب کے ریاض سے آنے والے تین مسافروں کے جوتوں میں چھپا کر لائے گئے ایک کلو 818 گرام سونے کو پکڑ لیا۔ مسافروں کی تلاشی لینے پر…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
کاماریڈی ضلع میں ایک خاتون سرپنچ کے شوہر کا قتل !
کاماریڈی _ تلنگانہ میں ایک خاتون سرپنچ کے شوہر کا نامعلوم افراد نے قتل کردیا ۔یہ واقعہ کاماریڈی ضلع کے راماریڈی منڈل کے سنگاریاپلی گاوں میں پیش آیا۔جہاں سنگاریاپلی گاؤں کی سرپنچ مہیشوری کے شوہر اچم نرساگوڑ (48) کی کاماریڈی ضلع ہیڈکوارٹر کے کلکٹریٹ کے مضافاتی علاقے میں مشتبہ طور…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
جگتیال میں سڑک حادثہ، نظام آباد کے ایک شخص کی موت
جگتیال _ تلنگانہ کے جگتیال شہر میں آر ٹی سی بس کی ٹکر سے ایک شخص کی موت ہوگئی ۔یہ حادثہ جگتیال بس ڈپو کے پاس پیش آیا۔ مرنے والے شخص کی شناخت شیخ احمد حسین کی حیثیت سے ہوئی ہے جو نظام آباد کے رہنے والے ہیں ابتدائی اطلاعات…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
تلنگانہ میں سڑک حادثات6 افراد ہلاک۔ مرنے والوں میں دادا پوتری بھی شامل
file photo حیدرآباد: تلنگانہ کے بعض اضلاع میں رونما سڑک حادثات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ شیورام اور ہری کرشنا کریم نگر ضلع کے حضورآباد منڈل کے کنڈوگولا گاؤں سے تعلق رکھتے تھے اوروہ آپس میں بھائی بتائے گئے ہیں۔ وہ دونوں بائیک پرضلع ہنمکنڈہ قاضی پیٹ ریلوے اسٹیشن جارہے…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
تلنگانہ کے جگتیال شہر میں پولیس کی گھر گھر تلاشی مہم
جگتیال _ 21 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال شہر کے پوچماں واڑہ اور ہنومان واڑہ میں پولیس نے گھر گھر تلاشی مہم چلائی۔عوام میں بھروسہ پیدا کرنے اور جرائم کی وارداتوں کی روک تھام کو یقینی بنانے کے حصہ کے طورپر چلائی گئی اس مہم میں کئی پولیس کی…
مزید پڑھیں »