جرائم و حادثات
- مئی- 2023 -21 مئی
تلنگانہ کے میدک ضلع میں کار اور آٹو کے درمیان خوفناک تصادم _ 4 افراد ہلاک
میدک _ 21 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع میدک کے نارسنگی ٹاون میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں نظام آباد ضلع کے 4 افراد ہلاک اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
سرکاری دفتر کی الماری سے 2 کروڑ 31 لاکھ نقدی اور ایک کلو گرام سونا برآمد
جئے پور _ 21 مئی ( اردولیکس ڈیسک) راجستھان کے ایک سرکاری دفتر میں 2.31 کروڑ کی نقدی اور 1 کلو سونے کے بسکٹ برآمد ہوئے ہیں۔ اس میں 2 ہزار اور 500 روپے کے نوٹوں کے بنڈل ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
حیدرآباد میں نئی نویلی دلہن کی خودکشی
حیدرآباد: حیدرآباد میں نئی نویلی دلہن کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا۔ نشیتا (24) سال ساکن قطب اللہ پور، باپو نگر کی شادی اس ماہ کی 5 تاریخ کو میڑچل منڈل کے دبءرت پور گاؤں کے سری رام ریڈی کے بیٹے سنتوش ریڈی سے ہوئی تھی۔ شادی کے وقت 60…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
کورٹلہ میں دلخراش سڑک حادثہ _ شوہر ہلاک، بیوی زخمی
کورٹلہ _ تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں پیش آئے دلخراش سڑک حادثہ میں شوہر ہلاک اور بیوی زخمی ہوگئی ۔یہ حادثہ کورٹلہ نئے بس اسٹینڈ کے قریب امبیڈکر چوک پر پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کورٹلہ منڈل کے تھمایاپلے گاؤں کا 33 سالہ سورا بھیمیا اور اس کی بیوی پریملاتا …
مزید پڑھیں » - 20 مئی
نقلی خودکش حملہ آور حیدرآباد کے ایک بینک میں گھس گیا۔ اڑ گئے لوگوں کے ہوش
حیدرآباد: حیدرآباد کے خانگی بینک میں چہرے پر ماسک لگائے ایک شخص داخل ہوگیا اور رقم کا مطالبہ کرتے ہوئے دھمکی دی کہ وہ خودکش بمبار ہے، اس کی بات نہیں مانی گئی تو وہ اپنے آپ کو دھماکہ سے اڑا لے گا، جسکے ساتھ ہی وہاں موجود افراد اور…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
جیب میں رکھا موبائل فون اچانک پھٹ پڑا _ بوڑھا شخص بال بال بچ گیا : ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 19 مئی ( اردولیکس ڈیسک) کیرالا کے تھریسور ضلع میں ایک 70 سالہ شخص کے جیب میں رکھا موبائل فون پھٹ پڑا جس سے وہ زخمی ہونے سے بال بال بچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سالہ الیاس جمعرات کی صبح ماروٹیکل علاقے میں چائے کے…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
حیدرآباد میں خوفناک سڑک حادثہ، تین نوجوان ہلاک _ مرنے والوں میں ہونے والی دلہن بھی شامل
حیدرآباد _ 19 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد کے مضافاتی علاقے گنڈی پیٹ منڈل کے خانہ پور میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ جمعہ کی صبح ایک تیز رفتار کار نے شنکر پلی مین روڈ پر پوچماں مندر کے پاس کھڑی ہوئی لاری کو ٹکر مار دی۔ جس کے…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
کورٹلہ میں چلتی کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، کوئی جانی نقصان نہیں
کورٹلہ _ 17 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے کورٹلہ میں چلتی کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور چند منٹوں میں کار شعلہ پوش ہوگئی ۔ یہ حادثہ کورٹلہ کے پالی ٹیکنک کالج کے پاس نظام آباد ہائی وے پر پیش آیا ۔ اس حادثہ میں کوئی…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
آندھراپردیش میں لاری کی ٹکر سے آٹو میں سوار 6 افراد ہلاک
وجے واڑہ _ آندھراپردیش کے پلناڈو ضلع کے پونڈوگُلا علاقہ میں لاری کے آٹو سے تصادم کے نتیجہ میں 6افرادہلاک اور دیگر 10زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیاجب ضلع کے نرساپورگاوں سے تعلق رکھنے والے افرادجن میں زیادہ تر مزدور تھے، تلنگانہ کے…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
حیدرآباد۔ موسیٰ ندی سے خاتون کا کٹا ہوا سر دستیاب
حیدرآباد: حیدرآباد میں موسیٰ ندی سے ایک خاتون کا سر دستیاب ہوا جس سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ ملک پیٹ تیگلا گوڑہ علاقہ میں موسی ندی کے کنارے آج مقامی افراد کو ایک پالی تھین بیاگ میں خاتون کا کٹا ہوا سر نظرآیا۔ فوری ملک پیٹ پولیس کو اطلاع…
مزید پڑھیں »