جرائم و حادثات
- مئی- 2023 -17 مئی
حیدرآباد۔ موسیٰ ندی سے خاتون کا کٹا ہوا سر دستیاب
حیدرآباد: حیدرآباد میں موسیٰ ندی سے ایک خاتون کا سر دستیاب ہوا جس سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ ملک پیٹ تیگلا گوڑہ علاقہ میں موسی ندی کے کنارے آج مقامی افراد کو ایک پالی تھین بیاگ میں خاتون کا کٹا ہوا سر نظرآیا۔ فوری ملک پیٹ پولیس کو اطلاع…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
حیدرآباد میں سڑک حادثہ۔ اردو روزنامہ سے وابستہ ملازم جاں بحق
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں رونما سڑک حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فیاض ساکن مشک محل کل رات بذریعہ آر ٹی سی بس شاد نگر سے حیدرآباد واپس ہوئے۔ وہ آرام گھر چوراہے پر بس سے اترنے کے دوران گرپڑے اور اسی بس کے پچھلے ٹائیر…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
کیرالہ اسٹوری کی ہیروئن اور ڈائیرکٹر کی گاڑی کو حادثہ ۔ ہندو ایکتا یاترا میں شرکت کیلئے کریم نگر جارہے تھے
نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ ادا شرما اپنی متنازعہ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے سینما گھروں میں ریلیز ہونے کے بعد سے ہی سرخیوں میں ہیں۔ کل ان کی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی۔ اداکارہ نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر لکھا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور فلم کی…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
حیدرآباد میں ماں کے ہاتھوں دو شیر خوار بچوں کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کے میر پیٹ کے علاقہ میں ماں نے بچوں کو پانی کے ٹب میں ڈبو کر بے دردی سے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نیناوت بھارتی اور سرینواس نامی جوڑے کودو بچے تھے. للیتا نگر جلیل گوڑہ میں یہ خاندان مقیم ہے۔ دو دن پہلے جب سرینواس کی…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
ریاض سے ایمرجنسی لائٹ کی بیاٹری میں ایک کلو سے زیادہ سونا چھپا کر لانے والے شخص کو شمش آباد ایئرپورٹ پر پکڑ لیا گیا
حیدرآباد _ 15 مئی ( اردولیکس) کسٹم عہدیداروں نے شمش آباد ایرپورٹ پر بھاری مقدار میں سونا ضبط کرلیا۔ حکام نے ریاض سے آنے والے مسافر کے پاس سے 1.2 کلو سونا ضبط کر لیا۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ ضبط کیے گئے سونے کی مالیت 68 لاکھ روپے تک…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
شمش آباد میں جعلی کرنسی نوٹ تیار کرنے والی گینگ گرفتار
حیدرآباد _ 13 مئی (اردولیکس) حیدرآباد کے شمش آباد میں جعلی کرنسی نوٹ تیار کرنے والی گینگ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس او ٹی پولیس نے ان اڈوں پر چھاپہ مارا جہاں جعلی کرنسی نوٹ چھاپی جا رہی تھی۔ پولیس نے شمش آباد پولیس اسٹیشن کے حدود میں تھونڈا…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
نظام آباد:خاتون کے ہاتھ سے سیل فون اور گلے سے زیور چھین لیا گیا
نظام آباد: نظام آباد کے 4 ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے حدود میں رہزنی کی واردات پیش آئی۔ آریہ نگر گارڈن کی رہنے والی شراونی نامی خاتون کے پاس سے سونے کا ہار اور ایک سیل فون چھین لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جب خاتون روزمرہ کی طرح ہاؤسنگ بورڈ کالونی…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
نظام آباد:خاتون کے ہاتھ سے سیل فون اور گلے سے زیور چھین لیا گیا
نظام آباد: نظام آباد کے 4 ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے حدود میں رہزنی کی واردات پیش آئی۔ آریہ نگر گارڈن کی رہنے والی شراونی نامی خاتون کے پاس سے سونے کا ہار اور ایک سیل فون چھین لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جب خاتون روزمرہ کی طرح ہاؤسنگ بورڈ کالونی…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
درگاہ کی زیارت کے لئے جانے والی زائرین کی ویان الٹ گئی ، 35 افراد زخمی _ تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں حادثہ
نظام آباد _ 12 مئی ( اردولیکس) درگاہ کی زیارت کے لئے جانے والے ایک خاندان کے کئی لوگ اس وقت زخمی ہوگئے جب ان کی ویان حادثاتی طور پر الٹ گئی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں پیش آیا۔ جس سے 35 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
حیدرآباد میں قتل کی سنسنی خیز واردات ۔ نعش 3 ٹکڑوں میں کاٹ کر تھیلے میں ڈال کر پھینک دی گئی
حیدرآباد: لنگر ہاؤس پولیس کو ایک شخص کی نعش تھیلے سے برآمد ہوئی ۔ جمعرات کی رات تقریباً 10:45 بجے مقامی افراد نے لنگر ہاؤس ملٹری ہاسپٹل کے سامنے فٹ پاتھ پر تھیلے سے خون نکلتا دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ جب پولیس وہاں پہنچی تو اس نے بیگ…
مزید پڑھیں »