جرائم و حادثات
- مئی- 2023 -12 مئی
حیدرآباد میں قتل کی سنسنی خیز واردات ۔ نعش 3 ٹکڑوں میں کاٹ کر تھیلے میں ڈال کر پھینک دی گئی
حیدرآباد: لنگر ہاؤس پولیس کو ایک شخص کی نعش تھیلے سے برآمد ہوئی ۔ جمعرات کی رات تقریباً 10:45 بجے مقامی افراد نے لنگر ہاؤس ملٹری ہاسپٹل کے سامنے فٹ پاتھ پر تھیلے سے خون نکلتا دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ جب پولیس وہاں پہنچی تو اس نے بیگ…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
بھینسہ میں پولیس کا کارڈن سرچ کا رڈن سرچ آپریشن۔ دوران 59 بائکس اور دیگرگاڑیاں ضبط
بھینسہ ( نامہ نگار محمد مشرف ) آج بھینسہ شہر کے ذولفقار گلی میں محکمے پولیس کی جانب سے صبح کی اولین ساعتوں میں کمیونٹی رابطہ کے تحت پولیس کا کارڈن سرچ آپریش کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس پروگرام کے تحت (59) ٹو وہیلرس آٹو 5 اور فور…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
مریض نے علاج کرنے والی لیڈی ڈاکٹر کا ہی قینچی سے مار مار کر قتل کردیا
نئی دہلی: ریاست کیرالہ کے کولم کے سرکاری ہاسپٹل میں ڈیوٹی پر متعین ایک نوجوان خاتون ڈاکٹر کو ایک اسکول ٹیچر نے چاقو سے وار کر کے ہلاک کر دیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لیڈی ڈاکٹر اس کا علاج کر رہی تھی، ملزم کو پولیس نے طبی…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
نظام آباد کے ڈچپلی کے قریب خوفناک سڑک حادثہ میں 3 افراد ہلاک _ مرنے والوں میں ماں اور بیٹی بھی شامل
نظام آباد _ 9 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے ڈچ پلی میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ایک کنٹینر لاری نے سڑک عبور کرنے والی دو بائک کو ٹکر مار دی۔ اس واقعہ میں ماں بیٹی کے ساتھ ایک اور شخص کی موت ہوگئی۔ ڈچپلی…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
انٹرمیں ناکام ہونے پرضلع نظام آباد میں طالب علم کی خودکشی
نظام آباد: ریاست تلنگانہ میں آج انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری کردئیے گئے۔ ضلع نظام آباد کے آرمورمیں ایک طالب علم میں امتحانات میں ناکام ہونے پر خودکشی کرلی۔ آرمور، شاستری نگر میں یہ واقعہ پیش آیا۔ آر ایم پی ڈاکٹر لکشمن کا بیٹا پرجول (17) سال حیدرآباد کے نارائنا کالج…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
حیدرآباد۔ملک پیٹ گنج میں سوتیلے بھائی کے ہاتھوں نوجوان کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد میں آج ایک شخص نے اپنے سوتیلے بھائی کا قتل کردیا۔ یہ واردات چادر گھاٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ملک پیٹ گنج میں آج پیش آئی۔ پولیس کے مطابق عنبر پیٹ علاقہ کے ملیش (36) اور نوین (24) سوتیلے بھائی ہیں۔ ان کے درمیان گزشتہ کچھ…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
حیدرآباد میں ایک کروڑ 33 لاکھ روپے کی ڈرگس ضبط _ چار افراد گرفتار
حیدرآباد _ 6 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد کہ سائبرآباد پولیس نے ڈرگس سپلائی کرنے والے ایک گروہ کے چار ارکان بشمول نائیجیریائی باشندہ کو گرفتار کرلیااوران کے قبضہ سے 300گرام کوکین ضبط کی جس کی قیمت ایک کروڑ 33 لاکھ بتائی گئی ہے ۔ایک اطلاع پر سائبرآباد اسپیشل آپریشنس ٹیم…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
شادی سے 5 دن قبل ہونے والے دلہے کی سڑک حادثے میں موت _ تلنگانہ کے لکشٹی پیٹ میں واقعہ
منچریال _ 6 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے منچریال ضلع میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں شادی سے 5دن پہلے ہونے والا دلہا سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ ضلع منچریال کے لکشٹی پیٹ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کے کوتہ کوماگوڑم کا رہنے والا 24سالہ…
مزید پڑھیں » - 6 مئی
چوری کا الزام۔رسیوں سے باندھ کر نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل۔ ظہیر آباد میں واردات
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع سنگاریڈی کے ظہیرآباد کے مضافاتی علاقے میں چوری کرنے کے الزام میں ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا۔ یہ واقعہ جمعہ کو پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق باگاریڈی پلی کا رہنے والا مہیش (32) نام کا نوجوان مقامی کالونی میں رہتا تھا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
سائبر دھوکہ دہی کے ذریعہ 4 لاکھ روپے اڑانے والے نوجوان کو عادل آباد پولیس نے گرفتار کرلیا
عادل آباد۔5/مئی(اردو لیکس) تلنگانہ کی عادل آباد ٹو ٹاؤن پولیس اسٹیشن سرکل انسپکٹر پروشتم نے عوام کو سائبر کرائم سے چوکنا رہنے کا مشورہ دیا۔کیونکہ حال ہی میں سائبر کرائم میں اضافہ ہورہا ہے۔انہوں نے جمعہ کے روز ٹو ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں میڈیا نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں »