جرائم و حادثات
- اپریل- 2023 -11 اپریل
تلنگانہ کے پداپلی میں خاتون سب رجسٹرار 60 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی
کریم نگر _ 11 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ میں ایک خاتون سب رجسٹرار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تلنگانہ کے پداپلی سب رجسٹرار نرملا کو سب رجسٹرار کے دفتر میں رشوت لیتے ہوئے اے سی بی نے پکڑ لیا۔ اے سی بی عہدیداروں نے سب…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بائیک ریسنگ اور اسٹنٹس، 6 بچے پکڑے گئے
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں عوامی مقامات پر بائیک ریسنگ اور کرتب بازی کرنے والے 6 بچوں کو پولیس نے پکڑ لیا۔ سعیدآباد، ملک پیٹ اور چنچل گوڑہ علاقوں میں لڑکوں کی جانب سے سڑکوں پر بائک ریسنگ اور کرتب بازی کی جارہی تھی۔ لڑکے لاپرواہی سے گاڑی چلارہے…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
بیوی کی خودکشی کے چند گھنٹوں بعد سب انسپکٹر شوہر نے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا _ تلنگانہ کے جنگاوں میں واقعہ
جنگاوں _ 6 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع جنگاوں میں ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا۔ جس میں ایک سب انسپکٹر سرینواس نے اپنی بیوی کی خودکشی کے چند گھنٹے بعد خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق جنگاوں کے وینکٹ کنٹہ علاقے میں سرینواس…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
قرض کی رقم واپس کرنے کے مسلہ پر جھگڑا _ دو بھائیوں نے چاقوؤں سے حملہ کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو زخمی کردیا _ تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں واقعہ
نظام آباد _ 6 اپریل ( اردولیکس) قرض کی رقم واپس کرنے کے مسلہ پر ہوئے جھگڑے میں دو بھائیوں نے چاقوؤں سے حملہ کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو زخمی کردیا۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں چہارشنبہ کی رات آٹو نگر میں پیش آیا۔ شہر کے…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
فائرنگ کرکے نوجوان کا قتل ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہر میں آج رات دیر گئے ایک نوجوان کا فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق ٹپہ چبوترہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع مرغی چوک کے قریب رات دیر گئے نامعلوم افراد نے آکاش سنگھ نامی نوجوان پر اس وقت…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
اسپا سنٹر کی آڑ میں جسم فروشی ۔ حیدرآباد میں 10 خواتین پکڑی گئیں
حیدرآباد: حیدرآباد کے پنجہ گٹہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پولیس نے ایک سیکس ریاکٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ ویسٹ زون ٹاسک فورس پولیس نے اسپا سنٹر کی آڑ میں جسم فروشی کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ 20 افراد کو حراست میں لے کر پنجہ گٹہ پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
جگتیال سے تعلق رکھنے والے عبدالباری مجاہد سڑک حادثہ میں جاں بحق
جگتیال _ تلنگانہ کے جگتیال شہر سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا میڑجل رنگ روڈ کے قریب سڑک حادثہ میں انتقال ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جگتیال کے قاضی محلہ سے تعلق رکھنے والے محمد عبدالباری مجاہد ولد محمد عبدالرشید مرحوم ریٹائرڈ ٹیچر جو فی الحال کریم نگر کے منکماں…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
حیدرآباد کے پٹن چیرو میں مسلم میوہ فروشوں پر اشرار کا حملہ
حیدرآباد ۔ 4۔ اپریل (اردولیکس) حیدرآباد کے مضافاتی چین چیرو کے علاقہ اسنا پور میں پیش آئے شرانگیزی کے واقعہ میں اشرار نے کم قیمت پر پھل فروخت کرنے سے انکار پر مسلم میوہ فروشوں پر نہ صرف حملہ کیا بلکہ ان میں سے ایک کے منہ میں جبری طور…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
ماہ رمضان المبارک میں افسوسناک واقعہ۔حیدرآباد میں شوہر نے گلا گھونٹ کر بیوی کا قتل دیا
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے چادرگھاٹ علاقہ میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق فیروز نامی شخص نے اپنی بیوی فرزانہ بیگم کا کپڑے کی مدد گلا گھونٹ کر اس کا بے دردی سے قتل کردیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس مقام واقعہ…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
نوٹ گننے والی مشین کو درست کرنے کا بہانہ بنا کر نامعلوم شخص بینک سے رقم لے کر فرار _ تلنگانہ کے کاماریڈی میں واقعہ
کاماریڈی _ 2 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے کاماریڈی شہر میں ایک نامعلوم شخص نے نوٹ گننے والی مشین کو ٹھیک کرنے کے بہانے 50 ہزار روپے کی رقم لے کر فرار ہوگیا۔یہ واقعہ کاماریڈی شہر کے سائی بابا مندر کے ایکسس بینک میں پیش آیا، پولس نے ایکسس بینک…
مزید پڑھیں »