جرائم و حادثات
- اپریل- 2023 -18 اپریل
پولیس سے جھوٹی شکایت کرنے والی خاتون کو حیدرآباد کی عدالت نے سنائی سزا
حیدرآباد: شہر کی ایک مقامی عدالت نے منگل کو ایک خاتون کو جھوٹی شکایت کرنے پر پانچ دن کی قید کی سزا سنائی عدالت نے اس پر 200 روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ 15 اپریل کو کارخانہ سے تعلق رکھنے والی 45 سالہ خاتون چنماں نے ایک جھوٹی شکایت درج…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
آندھراپردیش کی سابق رکن اسمبلی و بی جے پی لیڈر نیرجا ریڈی سڑک حادثہ میں ہلاک
کرنول _ آندھراپردیش کی سابق رکن اسمبلی و بی جے پی لیڈر نیرجا ریڈی سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگئیں۔نیرجا ریڈی کرنول ضلع میں بی جے پی کی انچارج تھیں۔وہ حیدرآباد سے کرنول کی سمت آرہی تھیں کہ ان کی کار کا ٹائر پھٹ پڑا اور ان کی کار الٹ گئی۔یہ…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
لفٹ کے بہانے لاری ڈرائیور کو لوٹ لینے والی دو خواتین کی پٹائی _ تلنگانہ کے جڑچرلہ میں واقعہ
حیدرآباد _ 17 اپریل (اردولیکس) تلنگانہ کے جڑچرلہ میں دو خواتین نے لفٹ مانگنے کے بہانے سے ایک لاری ڈرائیور پر مرچ پاؤڈر چھڑک کر 25 ہزار روپے اور ایک سیل فون لے کر فرار ہورہے تھے کہ لاری ڈرائیور کی چینخ وپکار پر وہاں موجود لوگوں نے دو خواتین…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
حیدرآباد میں بھیانک آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد زندہ جل گئے _ مرنے والوں میں 6 سالہ بچہ بھی شامل
حیدرآباد _ 16 اپریل ( اردولیکس) حیدرآباد کے کشائی گوڈا پولیس اسٹیشن کے احاطے میں اتوار کے اولین وقت آگ لگنے کا ایک بڑا واقعہ پیش آیا۔ کشائی گوڈا پوچما مندر کے قریب واقع آدتیہ ٹمبر ڈپو میں آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کردیا ۔حیدرآباد میں واردات
حیدرآباد: بیوی کو پتھر سے مارنے کے بعد شوہر نے بے دردی سے چاقو کے وار کرکے اس کا قتل کردیا۔ یہ واقعہ چندا نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق امبیکا نامی (27) سالہ خاتون اپنے شوہر نریندر کے ساتھ نلہ گنڈلہ علاقہ میں رہتی…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
حیدرآباد میں ناتھو رام گوڈسے کی تصویر کے ساتھ ڈانس کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
حیدرآباد ۔ 13 اپریل (اردولیکس ) حیدرآباد میں رام نومی کے موقع پر نکالی گئی شوبھایاترا میں ناتھو رام گوڈسے کی تصویر کے ساتھ ڈانس کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے حیدرآباد کی شاہ گنج پولیس نے رام نومی جلوس کے دوران ناتھو رام گوڈسے کی تصویر…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں حادثہ طالب علم کا انتقال
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں چہارشنبہ کے صبح رونما سڑک حادثہ میں کمعمر طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ سنتوش نگر پولیس نے بتایا کہ 17 سالہ محمد فیضان جوکہ گلشن اقبال کالونی کے رہنے والے بتائے گئے ہیں،موٹر سائیکل پر دوستوں کے ساتھ جارہے تھے کہ رکھشا پورم جنکشن…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
شوہر کا قتل کرنے والی ریشماں کو حیدرآباد کی عدالت نے سنائی عمر قید کی سزا
حیدرآباد: حیدرآباد میں شوہر کا قتل کرنے والی بیوی کو مقامی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ ریشماں بیگم اپنے شوہر سہیل کے ساتھ چندرائن گٹہ کے فٹ پاتھ پر رہا کرتی تھی۔ دونوں بھکاری بتائے گئے ہیں جو روزانہ شراب نوشی کرتے تھے…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں تھیلے سے خاتون کی نعش دستیاب۔ ریپ کے بعد قتل کا شبہ
حیدرآباد:حیدرآباد کے پہاڑی شریف پولیس اسٹیشن کے حدود میں نامعلوم افراد نے خاتون کا قتل کرنے کے بعد اس کی نعش کو تھیلے میں ڈال کرٹھکانے لگانے کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق مقامی افراد نے توکو گوڑہ کے ہارڈ ویر پارک کے قریب خاتون کی انتہائی مسخ شده نعش…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
حیدرآباد۔ شادی شدہ خاتون نے گگن وہار کی 11 ویں منزل سے چھلانگ لگادی
حیدرآباد:شہر حیدرآباد کے مصروف ترین علاقے گاندھی بھون کے سامنے واقع گگن وہار کی 11 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر ایک خاتون نے خودکشی کرلی۔ خاتون کی شناخت 23 سالہ انوشکا کے طور پر کی گئی ہے جو موسیٰ پیٹ کی رہنے والی بتائی گئی ہے۔ خاتون نے کل…
مزید پڑھیں »