جرائم و حادثات
- اپریل- 2023 -1 اپریل
شادی کیلئے کررہا تھا ہراساں _ لڑکی نے کردیا نوجوان کا قتل ، تلنگانہ کے ملوگو ضلع میں واردات
ورنگل _ 31 مارچ ( اردولیکس) شادی کرنے کے لئے مسلسل دباؤ اور ہراسانی برداشت نہ کرتے ہوئے ایک لڑکی نے نوجوان کو چاقو سے وار کر کے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ملوگو ضلع کے ایٹو نگرم میں گذشتہ رات کو پیش آیا۔ ایٹو نگرم پولیس کے…
مزید پڑھیں » - مارچ- 2023 -30 مارچ
بھائی کے ساتھ مل کر بہن نے کردیا ساس کا قتل _ حمیرا سلطانہ اور اس کا بھائی ولی گرفتار
اننت پور _ 30 مارچ ( اردولیکس ڈیسک ) ہر بات پر ساس کی ڈانٹ ڈپٹ اور نند کے بچوں کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سے تنگ آکر ایک خاتون نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر ساس کو وائر سے گلا دبا کر قتل کرنے کا دل دہلانے…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
بیوی سے جھگڑا کرنے کے بعد ایک شخص نے دو بیٹوں کے ساتھ مل کر کرلی خودکشی
اننت پور _ 30 مارچ ( اردولیکس) آندھراپردیش کے اننت پور ضلع میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں ایک شخص نے بیوی سے جھگڑا کرنے کے بعد اپنے دو بیٹوں کے ساتھ مل کر تالاب میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ۔ اننت پور کے اننتا ساگر تالاب…
مزید پڑھیں » - 30 مارچ
جنونی شخص کا آہنی سلاخ کے ساتھ ہنگامہ۔ گاڑیوں کو پہنچایا نقصان۔ پولیس اسٹیشن میں بھی گھس پڑا
کرنول: ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں ایک جنونی شخص نے سڑک پر ہنگامہ کھڑا کردیا۔ پتی کونڈہ موضع میں ایک شخص ہاتھ میں آہنی سلاخ لے کرسڑک پر نکل آیا۔ ضلع کے پتی کونڈہ میں آج یہ واقعہ پیش آیا۔ ہاتھ میں لوہے کا ایک بڑا راڈ پکڑ…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
ہجڑہ اور اس سے شادی کرنے والے نوجوان دونوں نے خودکشی کرلی۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: مالی مشکلات کے باعث ایک ہجڑے اور اس سے شادی کرنے والے نوجوان دونوں نے ایک ساتھ خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ پیر کو جگت گیری گٹہ پولیس اسٹیشن میں پیش آیا جس کا تاخیر سے پتہ چلا۔ پولیس کے مطابق انیل جس کا تعلق مہادیوپورم کے قریب وامبے کالونی…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں پیش آئے چاقو زنی کی واردات میں ریونیو اسسٹنٹ دستگیر اور ان کے بھائی مولانا زخمی
جگتیال _ 28 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں تین افراد نے دستگیر اور ان کے چھوٹے بھائی مولانا پر چاقووں سے حملہ کرتے ہوئے زخمی کردیا۔ یہ واقعہ منگل کی رات ملیال منڈل کے بلونتا پور گاؤں میں پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمی دستگیر…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
معصوم بچہ کو اغوا کرکے تھیلے میں ڈال کر لے جانے کی کوشش _ تلنگانہ کے ورنگل میں مقامی افراد نے خاتون کو پکڑ لیا
ورنگل _ 28 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے ورنگل شہر میں ایک خاتون کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا جو معصوم بچہ کا اغوا کرکے اسے تھیلے میں ڈال کر لے جانے کی کوشش کررہی تھی۔ یہ واقعہ ورنگل شہر کے دیسائی پیٹ ڈاکٹرس کالونی 2 میں پیش آیا۔ خاتون…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
حیدرآباد کے پرانے شہر میں حادثہ، برقعہ پوش خاتون جاں بحق۔ خوفناک سڑک حادثہ کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں ایک برقعہ پوش خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ 35 سالہ خاتون پروین بیگم جو کہ حبیب کالونی، شاہین نگر کی رہنے والی بتائی گئی ہیں 27 مارچ کی صبح اپنے بیٹے کے اسکول بالا پور جارہی تھیں کہ راستے…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
آٹو کی ٹکر سے 16 ماہ کا بچہ جاں بحق۔ حیدرآباد میں دلخراش حادثہ
حیدرآباد: شہر کے علاقہ ملکاجگیری میں کچرا اٹھانے والے آٹو کے نیچے آکر 16 ماہ کے بچہ کی موت ہوگئی۔ مولاعلی ڈیویژن میں آج جی ایچ ایم سی کا کچرا چننے والا آٹو کچرا لے جانے کیلئے آیا ہوا تھا۔ اس دوران ایک 16 ماہ کا بچہ اچانک گھرسے نکل…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
حیدرآباد میں ریٹائرڈ آئی پی ایس آفیسر کے گھر میں چوری
حیدرآباد: حیدرآباد میں ریٹائرڈ آئی پی ایس آفیسرکے گھرمیں چوری کا واقعہ پیش آیا۔ جوبلی ہلزکے پرشاسن نگرکے رہنے والے ریٹائرڈ آئی پی ایس عہدیدارآنندیا 16 مارچ کو اپنی بیوی کے ساتھ بیٹے کے پاس ریاست آندھراپردیش کے کاکیناڈا گئے ہوئے تھے۔ مکینوں کی عدم موجودگی میں سارقین نے ان…
مزید پڑھیں »