جرائم و حادثات
- مارچ- 2023 -12 مارچ
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع کشن باغ 9 بمبر علاقے کے قریب آج رات فرنیچر کے گودام میں زبردست آگ لگ گئی۔ فائر کنٹرول روم کو رات 8.13 پر کال موصول ہوا جس کے ساتھ ہی چندولال برادری، راجندر نگر، یاقوت پورہ، گولی گوڑہ اور لنگر ہاؤز سے…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
حیدرآباد پرانے شہرکے کولرس کے گودام میں لگی بھیانک آگ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں کولرس کے گودام میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ،آج سہ پہر میر عالم ٹینک کے قریب کالے پتھر پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع کولرس کے گودام…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
ساس نے کہا چائے گرم نہیں ہے اوربہو نے کردیا قتل
نئی دہلی: معمولی بات پرایک بہونے اپنی ساس کا قتل کردیا۔ یہ واقعہ ریاست تمل ناڈو میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق پدوکوٹائی کی رہنے والی گنوکا نامی خاتون کی شادی سائیکل شاپ کے مالک سے شادی ہوئی۔ خاتون دماغی طورپرمتاثربتائی گئی ہے اوراس کا علاج کروایا جارہا تھا۔ وہ…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
خاتون جج کی تصاویرکے ساتھ چھیڑ چھاڑ اوربلیک میل۔ راجستھان میں مقدمہ درج
نئی دہلی: راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ایک شخص نے خاتون جج کو ایڈیٹ شدہ تصاویر بھیج کر دھمکی دی اور 20 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔ یہ معلومات جے پور پولیس نے دی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ایک شخص نے مبینہ طور پر ایک خاتون جج کو…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
ڈگ وجئے سنگھ کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی۔ویڈیو وائرل
راج گڑھ: سابق چیف منسٹر ڈگ وجے سنگھ کی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔ ابتدائی علاج کے بعد ڈاکٹرس نے انہیں بھوپال منتقل کر دیا ہے۔کچھ دن پہلے ضلع کانگریس صدر پرکاش پروہت کی والدہ کا انتقال ہو گیا تھا۔ سابق چیف منسٹر ڈگ وجے…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
معشوقہ کے گھر والوں نے پیٹ پیٹ کر عاشق کاقتل کردیا۔تلنگانہ کے کھمم ضلع میں واقعہ
کھمم سے حافظ جواد کی رپورٹ کھمم _ 9 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے کھمم ضلع میں پیش آئے ایک افسوس ناک واقعہ میں معشوقہ کے گھر والوں نے عاشق کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ تفصیلات کے بموجب کھمم ضلع کے کامے پلی منڈل کے کارے پلی گاؤں کا…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
حیدرآباد کی چرلہ پلی جیل سے قیدی فرار
حیدرآباد: حیدرآباد کی چرلہ پلی اوپن ایئر جیل سے حسین نامی قیدی فرار ہو گیا۔ حسین، جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا تھا، اس سے کھیتی باڑی کا کام لیا جارہا تھا، معلوم ہوا ہے کہ وہ وہاں سے فرار ہو گیا۔ کشائی گوڑہ پولیس نے جیل حکام…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
ایئر انڈیا کا ملازم ڈیڑھ کلو سونا ہاتھوں میں چھپا کر لاتے ہوئے ایئرپورٹ پر پکڑا گیا
کوچی _ 9 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) کیرالا کے کوچی ایرپورٹ پر سونے کی اسمگلنگ کرنے والے ایئر انڈیا کے ملازم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ویاناڈ سے شفیع نامی ایئر انڈیا کے ملازم کو کسٹم افسران نے حراست میں لے لیا۔ اس کے پاس سے 1487 گرام سونا ضبط…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں نوجوان کا قتل
حیدرآباد:حیدرآباد کے پرانا شہرمیں قتل کی واردات پیش آئی۔ مہیشورم پولیس کے مطابق ڈی پاون نامی نوجوان کا تعلق آمنگل سے تھا اوروہ تعمیراتی مزدورکے طوپرکام کرتے ہوئے شاہین نگرعلاقہ میں رہا کرتا تھا۔ کل وہ کسی کام سے باہرکیا ہوا تھا کہ نامعلوم افراد نے تیز دھارخنجرسے اس پر…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
ٹریفک چالان کی رقم ادا کرنے سے قاصر شخص کی حیدرآباد میں خودکشی
حیدرآباد: ٹریفک چالان ادا نہ کرنے پر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ حیدرآباد میں پیش آیا۔ ایلیا نامی 52 سالہ شخص اور بیوی ملّمہ آئی ایس سدن ڈویژن کی چنتل بستی میں رہا کرتے تھے۔ الیا کی گاڑی پر 10 ہزار روپیے کے چالانات ادا شدنی تھے۔ ٹریفک…
مزید پڑھیں »