جرائم و حادثات
- مارچ- 2023 -17 مارچ
حیدرآباد میں 4 سالہ بچی کے ساتھ گھناونی حرکت ملزم گرفتار
حیدرآباد: شمش آباد میں چار سالہ بچی کی عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق محبوب نگر ضلع کا وینکٹیا سمش آباد کوتوال گوڑہ گاؤں کے مضافاتی علاقے میں ایک جھونپڑی میں رہتے ہوئے محنت مزدوری کیا کرتا تھا۔ اس کے پڑوس کی جھونپڑی میں ایک خاتون…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
بریکنگ نیوز ۔حیدرآباد سواپنا لوک کامپلیکس حادثہ 6 کی موت
حیدرآباد: سکندرآباد سواپنا لوک کمرشیل کامپلیکس میں پیش آئے آگ لگنے کے بھیانک واقعہ میں 6 افراد کی موت ہوگئی۔مرنے والوں میں پانچ خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔ مرنے والوں کی شناخت پرمیلا، وینیلا، شروانی، تروینی اور شیوا کے طور پر ہوئی ہے جبکہ ایک اور مہلوک کی فوری…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقے چندرائن گٹہ میں تین دن قبل جھگڑے کے بعد چاقو کے وار سے زخمی ہونے والے ایک 37 سالہ شخص کی چہارشنبہ کی صبح علاج کے دوران موت ہو گئی۔ مقتول کی شناخت عیسیٰ بن سعید زیدی (37) سالہ کے طور پر کی…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
بیوی کا قتل کرنے کے بعد شوہر نے معصوم بیٹے کو بھی واٹرٹینک میں پھینک دیا۔حیدرآبا کے مضافات میں وحشیانہ واقعہ
رنگا ریڈی: ایک شوہر نے غصہ میں اپنی بیوی کو کلہاڑی سے مار ڈالا اس کے بعد اس نے ڈیڑھ ماہ کے بیٹے کو بھی واٹر ٹینک میں پھینک دیا۔ یہ خوفناک واقعہ بدھ کی دوپہر حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ عبداللہ پورمیٹ کے پاس موضع اناج پور میں پیش آیا۔…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
نو بیاہتا دلہے نے دلہن اوراس کی ماں کا بے دردی سے کردیا قتل۔ کرنول میں دل دہلادینے والی واردات
کرنول: شادی کے دو ہفتہ بعد ہی ایک داماد نے اپنی بیوی، ساس اورسسر پر خنجر سے حملہ کردیا۔ حملہ میں بیوی اورساس کی موت ہوگئی۔ حیدرآباد کے ایک بینک میں برسرخدمت شراون کی شادی دو ہفتہ قبل ریاست آندھراپردیش کے کرنول سے تعلق رکھنے والی رکمنی سے ہوئی تھی،…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
امتحانات میں فیل ہوجانے کا خوف۔حیدرآباد میں انٹر کی طالبہ کی خودکشی
حیدرآباد: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں فیل ہونے کے امکانی خوف سے حیدرآباد میں ایک لڑکی نے خودکشی کرلی۔ مادھا پور کی پولیس نے بتایا کہ دیویہ نامی 17 سالہ لڑکی جو کہ سائی نگر، مادھا پور میں رہا کرتی تھی، انٹر میڈیٹ میں زیرِ تعلیم تھی۔ خاندانی مسائل کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
شرابیوں کے حملے میں ایک شخص زخمی۔حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: ٹیچر حلقہ کے ایم ایل سی انتخابات کے پیش نظر حیدرآباد اور سکندرآباد میں تین دن شراب کی دکانوں کو بند کرنے کے لئے احکامات جاری کیےگئے ہیں۔ جمعہ کے روز حیدرآباد پولیس کمشنر سی وی آنند نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کیا تھا لیکن کنچن باغ پی…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ _ 4 نوجوان ہلاک _ مرنے والوں میں دو بھائی بھی شامل
نظام آباد _ 13 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 4 نوجوان ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے اندول وائی منڈل کی چندرائن پلی قومی شاہراہ پر اتوار کی رات اُس وقت پیش آیا جب حیدرآباد سے جانے والی کار نے توازن کھودیا اور…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
ہاسپٹل میں نہانے کے دوران خاتون کی ویڈیو گرافی۔ آندھراپردیش میں شرمناک واقعہ
کرنول: ریاست آندھراپردیش کرنول شہر کے سروجنا میڈیکل کالج میں اتوار کی دوپہر کو نہانے کے دوران ایک خاتون کی خفیہ طور پر ویڈیو گرافی کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ نندیال ضلع کے آتماکورو منڈل کے نالواکالوا سے تعلق رکھنے والا ایلیا اپنے دوست کو دیکھنے ہسپتال آیا تھا۔ دس…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع کشن باغ 9 بمبر علاقے کے قریب آج رات فرنیچر کے گودام میں زبردست آگ لگ گئی۔ فائر کنٹرول روم کو رات 8.13 پر کال موصول ہوا جس کے ساتھ ہی چندولال برادری، راجندر نگر، یاقوت پورہ، گولی گوڑہ اور لنگر ہاؤز سے…
مزید پڑھیں »