جرائم و حادثات
- مارچ- 2023 -8 مارچ
ٹریفک چالان کی رقم ادا کرنے سے قاصر شخص کی حیدرآباد میں خودکشی
حیدرآباد: ٹریفک چالان ادا نہ کرنے پر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ حیدرآباد میں پیش آیا۔ ایلیا نامی 52 سالہ شخص اور بیوی ملّمہ آئی ایس سدن ڈویژن کی چنتل بستی میں رہا کرتے تھے۔ الیا کی گاڑی پر 10 ہزار روپیے کے چالانات ادا شدنی تھے۔ ٹریفک…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
رنگ ڈالنے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادیگئی۔ ہولی کے موقع پر ضلع میدک میں واقعہ
حیدرآباد: ضلع میدک کے ریگوڑ پولیس اسٹیشن کے تحت مرپلی گاؤں میں ہولی کے موقع پر زبردستی رنگ ڈالنے پر ایکشخص کو آگ لگادین کا واقعہ پیش آیا۔ ریگوڑ پولیس کے مطابق یہ واقعہ منگل کی دوپہر اس وقت پیش آیا جب بی انجیا اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور گاؤں…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
کریم نگر شہر میں شب برات کے موقع پر خوفناک سڑک حادثہ ،دو نوجوان جاں بحق، مزید دو زخمی
کریم نگر _ تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں شب برات کے موقع پر پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ جن کی شناخت حسینی پورہ کریم نگر کے 17 سالہ فوزان خان ولد فیروز خان حال مقیم کویت اور 18 سالہ محمد زیان ولد محمد…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
حیدرآباد میں 19ماہ کے حسیب کو کار نے ٹکر دے دی۔دلخراش حادثہ کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد میں ہوئے ایک دلخراش حادثہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کار نے 19 ماہ کے لڑکے کو ٹکر دے دی جو گھر کے سامنے کھیل رہا تھا۔ اس حادثہ میں حسیب نامی لڑکا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس اس…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
حیدرآباد میں اسکراپ لوڈ کرنے کے دوران دھماکہ، ایک شخص ہلاک
حیدرآباد: شہرمیں اسکراپ آٹومیں لوڈ کرنے کے دوران ہوئے مشتبہ دھماکہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مشیرآباد بھولک پورکے رہنے والے محمد نذیراسکراپ کا کاروبار کیا کرتے تھے۔ آج وہ موسیٰ پیٹ علاقہ میں خریدا گیا اسکراپ آٹو میں لوڈ کررہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوا…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
نرمل میں لیڈی ڈاکٹر کی گلا کاٹ کر خودکشی کی کوشش
نرمل: نرمل ضلع ہیڈ کوارٹر میں ایک لیڈی ڈاکٹر نے خودکشی کی کوشش کی۔ ریاست آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم ڈاکٹر بینا کا تعلق بتایا گیا ہے۔ وہ سابق میں ڈاگمکٹرس لین کے ایک خانگی ہاسپٹل میں کان، ناک اور گلے کے ڈاکٹر کے طور پر خدمات انجام دیا کرتی تھی۔…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
مرتد ہوکر راکیش سے شادی کرنے والی فردوس کی خودکشی _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں واقعہ
جگتیال: ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں ایک خاتون نے خودکشیکرلی جس نے مرتد ہوکر ایک نوجوان سے شادی کرلی تھی۔ جگتیال سے تعلق رکھنے والی فردوس تبسم اور کورٹلہ منڈل کے ایلاپور کے رہنے والے راکیش سے شادی کرلی تھی ۔ فردوس نے شادی کیلئے اپنا مذہب تبدیل کرلیا…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
حیدرآباد ۔فارم ہاؤس میں خاتون کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں واقع ایک فارم ہاوس میں خاتون کے قتل کی واردات پیش آئی۔ شیلجہ نامی خاتون اور اسکا شوہر ضلع رنگاریڈی کے کندکور پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع فارم ہاوس میں کام کیا کرتے تھے۔ کل شام کسی نے خاتون کا اس وقت سر پر…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
معصوم بچی کے ساتھ دست درازی ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں دکاندار گرفتار
حیدرآباد: ایک دکاندار کو حیدرآباد کی مغل پورہ پولیس نےدس سالہ لڑکی سے دست درازی کے الزام میں گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی محمد عبدالرزاق نامی دکاندار کی دکان پر سجاوٹ کا سامان خریدنے گئی تھی کہ ملزم نے اسے دکان میں بلایا اور بدتمیزی کی۔ لڑکی نے…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
ریونت ریڈی کے کاروں کا قافلہ حادثہ کا شکار _ سرسلہ ضلع میں واقعہ
کریم نگر _ تلنگانہ کے سرسلہ ضلع کے ایلاریڈی پیٹ منڈل کے تما پور میں تلنگانہ پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی کے کاروں کا قافلہ حادثہ کا شکار ہوگیا ۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب قافلہ میں شامل تیز رفتار 6 کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثہ…
مزید پڑھیں »