جرائم و حادثات
- مارچ- 2023 -3 مارچ
دسویں جماعت کی طالبہ مشتبہ حالت میں بلندی سے گر گئی۔ کھمم کے اسکول میں توڑ
کھمم: ریاست تلنگانہ کے کھمم شہر کے این ٹی آر سرکل پر واقع سری چیتنیا ٹیکنو اسکول میں زیر تعلیم دسویں جماعت کی طالبہ سائی شرانیہ مشتبہ حالت میں تیسری منزل سے گرنے کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئی۔ لڑکی کو علاج کیلئے ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں اس کی…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
حیدرآباد میں ایک اورنوجوان کا قتل
حیدرآباد: شہر کے علاقہ جواہر نگر کے بھرت نگر میں جمعہ کی صبح ایک 37 سالہ شخص کی نعش دستیاب ہوئی جس کا قتل کردیا گیا تھا۔ پولیس نے شبہ ظاہرکیا ہے کہ اسے کسی اور جگہ چاقو مار کر قتل کیا گیا ہے اور نعش کو یہاں لاکر پھینک…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
حیدرآباد میں لو میاریج کرنے والے نوجوان کا قتل
حیدرآباد: میڑچل ضلع میں ایک نوجوان کے بہیمانہ قتل کی واردات پیش آئی۔ تفصیلات کے مطابق ہریش نامی نوجوان چند ماہ قبل دولاپلی منتقل ہوا ۔ اس سے پہلے وہ ایراگڈہ علاقہ میں رہتا تھا اور ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا۔ بعد ازاں ان دونوں نے شادی کرلی۔ بتایا…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
بی جے پی رکن اسمبلی کا بیٹا 40 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا
بنگلورو _ 3 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک میں اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی کے لیے ایک بڑا دھکہ لگا ۔ بی جے پی کے رکن اسمبلی کا بیٹا 40 لاکھ روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ لوک آیوکت کی اینٹی کرپشن پولیس نے چننا گری اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
حیدرآباد میں بھیانک حادثہ۔ کارکی ٹکر سے ہوا میں اچھل کرگرپڑا راہگیر۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد:شہر کے علاقہ ناگول میں بھانک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ایک تیز رفتار کار نے سڑک سے گزرنے والےشخص کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں وہ شخص ہوا میں اچھل کر برقی پول سے ٹکرا کر گرپڑا۔ حادثہ میں راہگیربری طرح سے زخمی ہوگیا۔ حادثہ کے مناظر وہاں…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
بچوں کے کھانے کی اشیاء سمیت کئی پروڈکٹس کی ایکسپائری ڈیٹ تبدیل کرکے فروخت۔ حیدرآباد میں ٹولی گرفتار
حیدر آباد: حیدرآباد میں پولیس نے استعمال کی میعاد مکمل ہونے کے بعد مینوفیکچرنگ ڈیٹ کے لیبل تبدیل کرتے ہوئے ایکسپائری پروڈکٹس فروخت کرنے کا پردہ فاش کیا ہے۔ رچہ کنڈہ پولیس نے بتایا کہ ایک ٹولی گزشتہ 6 ماہ سے ممبئی اور دیگر مقامات سے استعمال کی معیاد مکمل…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
زیارت کے گھر میں زیورات کی چوری۔ حیدرآباد میں خاتون گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کی بہادر پورہ پولیس نے مکان سے سونے کے زیورات کی چوری کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتارکرلیا۔ خاتون کے پاس سے 1.8 لاکھ روپے کے سونے کے زیورات برآمد کئے گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار خاتون کی شناخت زاہدہ بیگم (40) کے طور پر کی گئی…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
شادی سے انکار پر سرعام ایک نوجوان نے لڑکی پر 16 مرتبہ چاقو گھونپ دیا
بنگلورو _ یکم مارچ ( اردولیکس ڈیسک) شادی سے انکار پر ایک برہم نوجوان نے سرعام لڑکی پر 16 مرتبہ چاقو سے دیوانہ وار کرتے ہوئے بڑی ہی بے دردی کے ساتھ قتل کردیا ۔ بنگالورو میں پیش آئی اس واردات کے ساتھ ہی علاقہ میں سنسنی پیدا ہو گئی۔…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
حیدرآباد میں جعلی تعلیمی سرٹیفکیٹس فروخت کرنے والے ریاکٹ کو پولیس نے کیا بے نقاب
حیدر آباد 28 فروری ( اردولیکس ) حیدرآباد میں جعلی تعلیمی سرٹیفکیٹس فروخت کرنے والے ریاکٹ کو پولیس نے بے نقاب کیا ہے کمشنرس ٹاسک فورس ساوتھ زون ٹیم نے چادر گھاٹ پولیس ٹیم کے ساتھ مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے بیرونی ممالک میں حصول تعلیم کے خواہشمند امیدواروں کو بھاری…
مزید پڑھیں » - فروری- 2023 -27 فروری
وقارآباد میں ہیڈ کانسٹبل کی خودکشی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں ایک ہیڈ کانسٹبل نے خودکش کرلی۔ ضلع کے پولیس ٹریننگ کالج مرکز میں ہیڈ کانسٹبل کے طورپرخدمات انجام دینے والے 46 سالہ سوامی نے مرکز کے قریب کھلے مقام پر پھانسی لے لی۔ متوفی کا تعلق دھارور منڈل کے ابانورسے بتایا گیا ہے…
مزید پڑھیں »