جرائم و حادثات
- فروری- 2023 -27 فروری
وقارآباد میں ہیڈ کانسٹبل کی خودکشی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں ایک ہیڈ کانسٹبل نے خودکش کرلی۔ ضلع کے پولیس ٹریننگ کالج مرکز میں ہیڈ کانسٹبل کے طورپرخدمات انجام دینے والے 46 سالہ سوامی نے مرکز کے قریب کھلے مقام پر پھانسی لے لی۔ متوفی کا تعلق دھارور منڈل کے ابانورسے بتایا گیا ہے…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
ڈاکڑمظہرالدین کی خودکشی پر ڈی سی پی کا بیان
حیدرآباد: شہر کے مشہورڈاکٹرمظہرالدین علی خان کی موت کے بارے میں پولیس کے حکام نے میڈیا کو جانکاری دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ویسٹ) جوئل ڈیوس نے کہا کہ یہ واقعہ دوپہر کے قریب اس وقت سامنے آیا جب مظہر الدین علی خان ہاسپٹل یا دیگرافراد کے فون کالس…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں پارک کی ہوئی گاڑیوں کو آگ لگادینے کا واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں پارک کی ہوئی گاڑیوں کو آگ لگا دینے کا واقعہ پیش آیا۔ رین بازار چمن کے قریب واقعہ مومن کالونی میں اتوارکی صبح کی اولین ساعتوں میں ایک نوجوان چہرے پرماسک لگائے ہوئے داخل ہوا اوراس نے وہاں پارک کی ہوئی ایک کاراورتین تا چار…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
حیدرآباد میں کاروں کے گودام میں لگی آگ
حیدرآباد: شہر میں آتشزدگی کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہہ سے لوگوں میں خوف و ہراس کی لہرپائی جاتی ہے۔ تازہ طورپر مادھاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں کونڈہ پورمیں کاروں کے گودام میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہیمادھا پورکےر فائر بریگیڈ کے…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
پنجاب کی جیل میں گینگ وار _ گلوکار سدھو موسی والا کے دو قاتل گینگ وار میں مارے گئے
نئی دہلی _ 26 فروری ( اردولیکس ڈیسک) پنجاب کی گوندوال صاحب جیل میں گینگ وار کا واقعہ پیش آیا۔جس میں آنجہانی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل کیس کے دو ملزمین تصادم میں مارے گئے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس گرمیت سنگھ چوہان نے بتایا کہ ترن تارن ضلع کی…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
تلنگانہ کے بودھن ٹاون میں بیوی نے شوہر کا بے دردی سے قتل کردیا
بودھن26/ فروری (اردو لیکس) بودھن شہر کے پان گلی میں بیوی نے اپنے شوہرکو نوکیلی پھتر سے پیٹ کر ہلاک کردیا محکمہ پولیس کے مطابق پان گلی کا رھنے والا بالو کو اس کی بیوی نے رات دیر گے بالو رات میں شراب نوشی کرکے سورہا تھا کے اسکی بیوی…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
قتل کے بعد نوجوان کا سر تن سے جدا کردیا گیا۔ حیدرآباد کے پرانا شہرمیں وحشیانہ واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں ایک نوجوان کا بے دردی سے قتل کرکے اس کا سر تن سے جدا کردیا گیا۔ شہر کے علاقہ بالاپورسے محمد فیصل خان نامینوجوان 12 فروری کو پراسرارطورپرلاپتہ ہوگیا تھا۔ گھروالوں کی شکایت پرپولیس نے گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا تھا۔ کل رات نوجوان کی…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
حیدرآباد سے وجئے واڑہ جانے والی دو بسیں ضلع سوریہ پیٹ میں شعلہ پوش۔ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں دو بسوں کو آگ لگ گئی، اس حادثہ میں مسافرین کرشماتی طورپرمحفوظ رہ گئے۔ یہ حادثہ آج ضلع سوریہ پیٹ میں نیشنل ہائی وے 65 پرپیش آیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق حیدرآباد سے وجئے واڑہ جانے والی خانگی ٹراویلس کی ایک بس میں تکنیکی خرابی…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
حیدرآباد میں دو نوجوانوں کی ایک ہی کمرے میں خودکشی
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں دو دوستوں نے اجتماعی طور پر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ چودھری گوڑو گاؤں کی وجئے پوری کالونی میں پیش آیا۔ وہ دونوں کرائے کے مکان میں رہتے تھے،جہاں ایک طالب علم نے پھانسی لے لی وہیں دوسرے نوجوان نے زہر پی لیا۔ مرنے والوں کی…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
میدک ضلع میں اے ٹی ایم مشین کاٹ کر چوری کی کوشش۔ویڈیو دیکھیں
میدک: میدک ضلع کے نرسا پور میں ایک نوجوان نےکل رات ایکسس بینک کے اے ٹی ایم کو لوٹنے کی ناکام کوشش کی۔ مقامی لوگوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ کل رات تقریباً 11:30 منٹ پر جب پولس کو شکایت موصول…
مزید پڑھیں »