جرائم و حادثات
- فروری- 2023 -25 فروری
تلنگانہ ۔خاتون ہیڈ ماسٹر رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئی
کھمم: ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم میں خاتون ہیڈ ماسٹر کو اے سی بی حکام نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ کھمم ضلع کے مدھیرا گرلز گورنمنٹ ہائی اسکول کی ہیڈ ماسٹر سری دیوی منابستی-منا بڑی پروگرام کے دوران کیے گئے ترقیاتی کاموں کے لیے کنٹراکٹر سے رشوت…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
انڈروئیرمیں چھپا کرلایا گیا 47 لاکھ کا سونا حیدرآباد ایرپورٹ پرضبط
حیدرآباد: شمش آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر بھاری مقدار میں سونا ضبط کیا گیا۔ جمعہ کی شام 7:30 بجے دبئی کی پرواز EK-528 میں آنے والے مسافر کی چیکنگ کی گئی اور 823 گرام سونا ضبط کیا گیا۔ حکام کو معلوم ہوا کہ مسافر نے سونا انڈروئیرمیں چھپا رکھا تھا۔ کسٹمز…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
لڑکی کا معاملہ حیدرآباد میں دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے مضافات میں لڑکی کے مسئلہ پرایک نوجوان نے اپنے دوست کا قتل کردیا۔ ضلع ناگرکرنول سے تعلق رکھنے والا 20 سالہ نوین نلگنڈہ ایم جی یونیورسٹی میں انجینئرنگ کالج میں بی ٹیک سال آخرمیں زیرتعلیم تھا۔ اسی کالج میں ہری کرشنا بھی زیرتعلیم ہے۔ ان دونوں میں…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
حیدرآباد میں اسپا سنٹرس پر دھاوے۔لڑکیاں بھی پکڑی گئیں
حیدرآباد: حیدرآباد کی سائبر آباد پولیس کی جانب سے اسپا سنٹرز کے خلاف کاروائی جاری ہے ۔ تازہ طور پرکوکٹ پلی ڈویژن کی حدود میں مساج سنٹرز کی تنقیح کی گئی اور قواعد کی خلاف ورزی پر 4 مساج سنٹرز کے ذمہ داروں کےخلاف پولیس نے کاروائی کی۔یہاں سے لڑکیاں…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
ورنگل طالبہ کی خودکشی کی کوشش ۔سیف نامی پی جی طالب علم گرفتار
ورنگل : ریاست تلنگانہ ضلع ورنگل میں واقع کاکتیہ میڈیکل کالج کے سینئر پی جی طالب علم ڈاکٹر سیف کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس طالب علم پر جونیئر پی جی کی طالبہ ڈاکٹر پریتی کو ہراساں کرنے کا الزام ہے۔ اے سی پی بی کشن نے کہا کہ مٹے…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
حیدرآباد۔ بیوٹی پارلر واسپا سنٹر کی آڑ میں جسم فروشی کا پردہ فاش
حیدرآباد:حیدر آباد میں بیوٹی پارلر اور اسپا سینٹر کی آڑ میں چلائے جانے والے جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس نے چھاپہ مارا ۔شہر کے علاقے میں میاں پور آلوین کالو نی میں واقع ایک بیوٹی پارلر و اسپا سینٹر میں جسم فروشی کا اڈہ چلایا جارہا تھا۔ با وثوق…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
ونپرتی میں سڑک حادثہ، ایک نوجوان جاں بحق دوسرے کی حالت تشویشناک
ونپرتی۔ ریاست تلنگانہ کے ونپرتی میں ہوئے خوفناک سڑک حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی زخمی بتایا گیا ہے ۔ ونپرتی شہر کے کپڑے کے تاجر محمد فیاض (کریزی فیشن) (عمر31) اور محمد زبیح کارپینٹر ( عمر25) دونوں نوجوان بائیک پر سوار ہوکر پیبیر سے…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
تقریب ولیمہ سے قبل دلہا دلہن اسلم اور کہکشاں کی نعشیں خون میں لت پت دستیاب ۔ قتل کے بعد خودکشی کا شبہ
نئی دہلی: چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ولیمہ تقریب سے قبل دلہے اور دلہن کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔ پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق اسلم احمد اور کہکشاں بانو کی شادی 19 فروری کو ہوئی تھی، دونوں…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
حیدرآباد میں ٹریفک سگنل کی بیاٹریوں کی چوری 2 گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کی عابڈ پولیس نےشہر کے مختلف علاقوں سے ٹریفک سگنل کی بیٹریاں چوری کرنے والے دو ملزمین کو گرفتار کرلیا۔ ان کے پاس سے 5 لاکھ روپے مالیت کی 26 بڑی بیٹریاں اور 48 چھوٹی بیٹریاں ضبط کی گئیں۔ پولیس کو پتہ چلا کہ ان کے خلاف چیتنیا…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
حیدرآباد میں نابالغ لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ کا شرمناک واقعہ
حیدرآباد: شہر کے علاقے میلاردیو پلی میں اتوار کو ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ دو افراد نے مبینہ طور پر عصمت ریزی کی۔ یہ واقعہ منگل کو اس وقت سامنے آیا جب متاثرہ کے ارکان خاندان نے پولیس سے شکایت کے۔ پولیس کے مطابق، متاثرہ لڑکی جسکا تعلق پرانے شہر…
مزید پڑھیں »