جرائم و حادثات
- نومبر- 2022 -16 نومبر
معصوم بچوں کے قتل کے بعد خاتون نے لے لی پھانسی۔ حیدرآباد میں دل دہلا دینےوالا واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ بالا نگرعلاقہ میں کل رات ایک خاتون نے اپنے دونوں معصوم بچوں کا قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ گوتم نگرکی رہنے والی انیتا نامی خاتون نے اپنے دونوں بچوں ورشنی 22 ماہ اورشری ہن 9 ماہ کو پھانسی دینے…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
40 سالکیعمر میں 140چوریاں۔حیدرآباد میں ملزمگرفتار
حیدرآباد: ایک رہزن کو شمس آباد زون اسپیشل آپریشن ٹیم نے گرفتارکرلیا۔ تحقیقات پر پتہ چلا کہ ملزم 140 معاملات میں ملوث ہے 15 مرتبہ جیل کی ہوا کھا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 40 سالہ سائیدولو کو جو چندرائن گٹہ کا رہنے والا بتایا گیا ہے، پولیس نے گرفتارکرکے…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
حیدرآباد میں جسم فروشی کے اڈہ پردھاوا۔ خاتون آرگنائزرگرفتار
حیدرآباد: شہرکے سکندرآباد علاقہ میں خفیہ طورپرچلائے جانے والے جسم فروشی کے اڈہ پرلالہ گوڑہ پولیس نے چھاپہ مارا۔ پولیس نے وہاں کی خاتون دلال کو گرفتارکرکے تین لڑکیوں کو آزاد کروالیا۔ پولیس سے ملی جانکاری کے مطابق تارناکہ وجئے پوری کالونی کے ایک اپارٹمنٹ میں ستیم اورشیوماں لڑکیوں کو…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
حیدرآباد۔ بیوی کو زندہ جلادینے والے شوہرکو عمرقید کی سزا
حیدرآباد: بیوی کو زندہ جلادینے والے شوہرکوبھونگیرکی عدالت نے عمرقید کی سزا سنائی۔ قتل کا یہ معاملہ رچہ کنڈہ کمشنریٹ کے ترکا پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا تھا۔ 25 سالہ رمیہ عرف کویتا کی شادی سال 2011 میں سدھاکرسے ہوئی تھی۔ شادی کے وقت معقول جہیز اورسونے…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
بریکنگ نیوز: ناگپورسے حیدرآباد جانے والی بس کو نرمل میں لگی آگ، مسافرین بال بال بچ گئے
نرمل: ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل میں ایک خانگی بس کو آگ لگ گئی۔ یہ حادثہ سون منڈل کے گمجال کے پاس اس وقت پیش آیا جب ناگپورسے حیدرآباد جانے والی بس کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی۔ ڈرائیورنے فوری چوکسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی روک دی اورمسافرین…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
شادی کیلئے دباؤ پر قتل۔ لڑکی کی نعش کے 35 ٹکڑے کرکےفریج میں رکھنے کا انکشاف
نئی دہلی:دہلی میں ایک لڑکی کو اس کے عاشق نے قتل کر دیا اور اس کی نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے کئی علاقوں میں پھینک دیے۔ ملزم کو 5 ماہ بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم نے قتل کرنے کے بعد لڑکی کی…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
نظام آباد: فون پربات کرتے ہوئے طالبہ نے عمارت سے چھلانگ لگادی
نظام آباد: ریاست تلنگانہ ضلع نظام آباد کے مضافات میں ایک طالبہ نے خودکشی کرلی۔ خانگی انجینئرنگ کالج کی طالبہ نے فون پربات کرتے ہوئے عمارت سے چھلانگ لگادی۔ اسے علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں اس کی موت ہوگئی۔ متوفی طالبہ کی شناخت اکشیتا کے طورپرکی گئی ہے…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
ضلع جگتیال کے مٹ پلی میں سڑک حادثہ 2 ہلاک دو زخمی
جگتیال: ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں رونما سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ مٹ پلی منڈل کے وٹم پیٹ کے مضافات میں اس وقت پیش آیا جب دو بائیکس ایک دوسرے سے متصادم ہوگئیں۔ اس حادثہ میں جہاں دو نوجوان ہلاک ہوگئے وہیں دیگردو کی حالت…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
بھینسہ طالب علم خودکشی واقعہ ۔ساتھی طلباء پر ہراسانی کا الزام۔خودکش نوٹ میں انکشاف
بھینسہ (نامہ نگارافروزخان)بھینسہ شہر کے علاقےخان آٹونگر میں واقع اقلیتی اقامتی جونیرکالج میں ایک مسلم طالب علم نے پھانسی لےلی۔ تفصیلات کے مطابق بھینسہ شہرکے زین العابدین گلی سے تعلق رکھنےوالے مرحوم محمدعبدالحفیظ نوازکےفرزند محمد فرحان نواز (17سالہ)جوکہ بھینسہ شہر کہ اقلیتی اقامتی کالج ذکور میں انٹر میڈیٹ سال دوم(…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
ماں، بیٹی تالاب میں غرق۔ نعش نکالنے کے دوران رشتہ داربھی پانی میں ڈوب گیا۔ضلع سدی پیٹ میں افسوسنا واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع سنگاریڈی کے امین پورمنڈل کے آئلا پورمیں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ کپڑے دھونے کے دوران ماں بیٹی تالاب میں غرق ہوگئے۔ آئیلا پورکی رہنے والے ماں بیٹی لاونیہ اوریاد اماں اتوار کی صبح مقامی تالاب میں کپڑے دھونے کے دوران حادثاتی طورپرتالاب میں غرق ہوگئے۔ اطلاع…
مزید پڑھیں »