جرائم و حادثات
- اگست- 2022 -17 اگست
کریم نگر میں سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے اغوا کی گئی لڑکی کو اندرون چار گھنٹے بچالیا گیا
کریم نگر _ 17 گست ( اردولیکس) تلنگانہ کی کریم نگر پولیس نے صرف چار گھنٹوں میں دیڑھ سالہ بچی کے اغوا کا معمہ حل کرلیا۔ کمشنر پولیس وی ستیہ نارائنا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایک آٹورکشا ڈرائیور سنتوش نے مبینہ طور پر لڑکی کو اس وقت اغوا…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
بس ندی میں گرپڑی 6 جوان ہلاک۔ کشمیرمیں حادثہ
نئی دہلی: کشمیرکے پہلگام میں ایک بس ندی میں گرپڑی جس کے نتیجہ میں 6 جوانوں کی موت ہوگئی۔ اس بس میں انڈو تبت بارڈر پولیس کے جوان سفرکررہے تھے۔ بس میں حادثہ کے وقت 39 جوان سوار تھے جن میں 37 آئی ٹی بی پی کے جوان اوردو کشمیرپولیس…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
پاکستان میں بس اورآئیل ٹینکرمیں تصادم کے بعد بھڑک اٹھی آگ 20 جاں بحق
نئی دہلی: پاکستان میں پیش آئے سڑک حادثہ میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق ملتان سے سکھر جانے والی ہائی وے پر آئل ٹینکر اورخانگی سلیپر بس میں تصادم ہوگیا جس ک نتیجہ میں 20 افراد ہلاک اور6 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ کل…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
کار لاری سے ٹکرا گئی 4 ہلاک
حیدرآباد:آندھراپردیش میں رونما بھیانک سڑک حادثہ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ آج اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار لاری سے عقبی سمت سے ٹکرا گئی۔ حادثہ میں کار سوار چاروں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں کی شناخت چیتنیہ، گوتم، سومیاکہ کے طور پر کی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
بیدر میں بھیانک سڑک حادثہ حیدرآبادی خاندان کے 6 افراد ہلاک
حیدرآباد: بید ر میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے6 افراد ہلاک ہوگئے۔ حیدر آباد کے بیگم پیٹ سے تعلق رکھنے والے پولیس کانسٹیبل گر میدھر اپنے خاندان کے ساتھ سوامی مندر کے درشن کے لئے جارہے تھے کہ بنگور کے قریب قومی شاہرا…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
ٹی آرایس لیڈرکا قتل۔ حملہ آورمقتول کے دونوں ہاتھ کاٹ کرلے گئے
کھمم: ریاست تلنگانہ ضلع کھمم میں ٹی آرایس کے لیڈرکا بے دردی سے قتل کرنے کے بعد حملہ آورمقتول کے ہاتھ کاٹ کے لے گئے۔ ٹی کرشنیا کھمم رورل منڈل کے پون نیکل میں رعیتوویدیکا کے پاس ترنگا لہرانے کے بعد اپنے ڈرائیورکے ہمراہ بائک پرواپس ہورہے تھے کہ ان…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
تلنگانہ میں ٹی آرایس لیڈرکا قتل
کھمم: ضلع کھمم میں ٹی آرایس کے ایک لیڈرکا قتل کردیا گیا۔ کھمم رورل منڈل کے تیلداروپلی کے مضافات میں حکمران جماعت کے لیڈرکرشنیا پرپانچ افراد نے مہلک ہتھیارسے حملہ کردیا۔ قتل کی وجہہ پرانی دشمنی سمجھی جارہی ہے۔ کرشنیا سابق وزیرٹی ناگیشورراو کا قریبی ساتھی بتایا گیا ہے۔ قتل…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
بریکنگ نیوز۔ ترنگا لہرانے کے دوران الکٹرشاک 2 ہلاک۔ سنگاریڈی میں حادثہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں قومی پرچم لہرانے کے دوران الکٹرک شاک کی وجہہ سے دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ ایک شدید طورپرجھلس گیا۔ یہ واقعہ پٹن چیرو کے موضع اندریشم کی آنند کالونی میں پیش آیا۔ مقامی افراد کی جانب سے ترنگا لہرانے کی تیاریاں کی…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
حیدرآباد کے تین طلباء نلگنڈہ کے ذخیرہ آب میں غرق
نلگنڈہ: حیدرآباد کے ایک کالج کے تین طلبہ ضلع نلگنڈہ کے ذخیرہ آب میں تیراکی کے دوران غرق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شہر کے خانگی فارمیسی کالج کے طلبہ آج تفریح کی غرض سے ناگرجنا ساگر پہنچے تھے۔ دوپہر کے بعد وہ اکم پلی بیاریج پہنچے اور وہاں تیراکی…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
حیدرآباد میں معصوم بچی نے پھانسی لے لی
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے سکندرآباد علاقہ میں ایک کم عمرطالبہ نے پھانسی لے لی۔ مارکٹ پولیس کے بموجب سمیکشا نامی 9 سالہ لڑکی مقامی اسکول میں پانچویں جماعت میں زیرتعلیم تھی۔ وہ پچھلے دو ہفتوں سے اسکول نہیں جارہی تھی۔ کل لڑکی کی ماں جو بیوہ بتائی گئی ہے، گھریلو کام…
مزید پڑھیں »